پی ڈی ایم متحد ہے، ہر طرف سے حکومت پر وار کرے گی، آصف زرداری

hello

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری نری بیماری کی اوقات باتیں

ایسی دھمکیاں جیالوں کو خوش کرنے کےلیے تم گزشتہ اڑھائی سال سے دے رہے ہو تاکہ وہ سمجھیں تم بھی ہو کہیں بلکل ہی ماضی کا بد کردار حصہ نا بن کے رہ جاؤ دھمکیاں دینے سے پہلے بندے کو اپنی اوقات صحت دیکھ لینی چاہیے پھر تم نے ہسپتال سے خطاب کرنا ہے آئے دن خبریں لگواتے ہو زرداری بیماری کی طبیت ٹھیک نہیں
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
پی ڈی ایم کے پاس سوائے اب پد مارنے کے اور کوئی وار باقی نہیں بچا، اور رہی بات پد مارنے کی ، تو انکل نہاری والے تو لندن بھاگے ہوئے ہیں پھر اب یہاں پد کون مارے گا

?
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی سوٹ پہن کر اور کبھی بستر پر بیمار بن کر۔۔۔ حسب موقع وارکرے گی۔
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
This dakoo allegedly killed Benazir so he could take over the party.There is no need to take him seriously.I wonder where he is hiding the $60m which was in Swiss banks.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt Wardi + Rashee Saeen Gathjorr= Sindh and Karachi
mqdefault.jpg