پی پی،ن لیگ نےالیکشن کمیشن میں جمع کرائےبیان حلفی پردستخط ہی نہیں کیے:غریدہ

zardari-and-ss-gharida-froqi-dd.jpg

خاتون اینکر پرسن اور صحافی غریدہ فاروقی جو کہ حکمران اتحاد کی حامی سمجھی جاتی ہیں انہوں نے خود ہی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے ڈیکلیریشن کا کچا چٹھا کھول دیا۔

نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے غریدہ فاروقی نے کہا کہ عمران خان نے بطور پارٹی سربراہ الیکشن کمیشن میں جو بیان حلفی جمع کرایا اس پر ان کے دستخط تھے اس لے وہ اس کے جوابدہ ہیں۔

ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ بھی انکشاف کر دیا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے سربراہان وہ آصف زرداری ہوں بلاول بھٹو یا نوازشریف اور شہبازشریف میں سے کوئی ہو انہوں نے الیکشن کمیشن میں داخل کرائے گئے جواب میں ان چاروں میں سے کسی کے دستخط موجود نہیں ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1556315836977188865
واضح رہے کہ پارٹی سربراہ کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے بیان حلفی پر پارٹی سربراہ کے دستخط یا مہر کا ثبت ہونا لازمی ہے اگر ایسا نہیں ہوتا تو اس بیان حلفی کی حیثیت پر سوال اٹھ سکتے ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

وہ تو عسکری پارٹیاں ہیں۔ ان کو ۷ خون معاف ہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

بغیر دستخط منظور کئے گئے بیان حلفی پر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نیا ریفرینس بنتا ہے۔
ان لوگوں نے قوم کو چُڈو سمجھا ہوا ہے کہ ایسی چالاکیاں مار کے وہ خود بچ جائیں گے اور خان کو نااہل کرا دیں گے۔
اُس دن قوم تمہاری لاشوں کو سیخوں پر چڑھا دے گی ، حرامیو
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
دستخط کیے ہیں لیکن پارٹی سربراہ کے دستخط نہیں ہیں باقی لیڈروں کے ہیں حالانکہ قانون کے مطابق صرف پارٹی سربراہ ہی دستخط کریگا ۔۔ لیکن چونکہ یہ چور ہے اور چوکیدار چوروں کیساتھ ملا ہوتا اسلیے انہیں سب معاف ہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آپ سمجھے نہیں . یہ عورت ایک تیر سے دو شکار کرنے کی کوشش کر رہی ہے . اسکے دو نقاط یہ ہیں

١- اس عورت کے مطابق جمع کرائے گئے کاغذ بیان حلفی ہیں

جبکہ سب کا ماننا ہے کہ وہ بیان حلفی نہیں بلکہ سرٹیفیکیشن ہیں
جیسے کوئی نوٹری پبلک جب کسی ڈاکومنٹ پر دستخط کرکے اس پر اپنی مہر ثبت کر دے تو وہ اس ڈاکومنٹ میں کیے گئے سائل کے دستخط کو سرٹیفائی کرتا ہے کہ سائل نے اس ڈاکومنٹ پر انڈر پینلٹی آف پرجری میرے سامنے دستخط کیے ہیں . نوٹری کی یہ سرٹیفیکیشن ڈاکومنٹ میں دیے گئے مواد کی نہیں بلکہ دستخطوں کی ہے لہٰذا یہ بیان حلفی نہیں بلکہ ڈاکومنٹ کی سرٹیفیکیشن کہلائے گی . یہاں مواد (اکاؤنٹس) اکاؤٹنٹس نے تیار کیا اور دستخط کر کے انٹرنیشنل آڈیٹر فرم کو بھیج دیا جنہوں نے مواد کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد تصدیق کرکے اپنے دستخط کر دیے کہ یہ سب کچھ ٹھیک ہے . دو پارٹیوں سے دستخط شدہ مواد جب عمران کے پاس پہنچا تو اس نے ان دونوں پارٹیوں کے دستخط کی تصدیق کر دی کہ اسکے نالج کے مطابق رکھا گیا تصدیق شدہ مواد صحیح ہے . اسمیں بیان حلفی کہاں سے آ گیا؟؟

٢- یہ عورت کہتی ہے کہ عمران خان نے خود مانا ہے کہ اس نے ان کاغذوں پر، اس عورت کے مطابق بیان حلفی، پر دستخط کیے ہیں

چونکہ عمران نے ان کاغذوں پر (اس عورت کے مطابق بیان حلفی پر) دستخط کیے ہیں اس لیے بقول اس عورت کے مبینہ طور پر جھوٹا بیان حلفی دیا ہے جس پراسکے مطابق عمران کی نااہلی ہو گی
اسی عورت کے مطابق چونکہ نواز زرداری چوروں نے ان کاغذوں پر سرے سے دستخط ہی نہیں کیے تو انہوں نے کوئی جھوٹا بیان حلفی بھی سرے سے دیا ہی نہیں
اسلیے وہ دونوں دودھ کے دھلے ہیں جبکہ عمران خان دستخط کرنے کے باعث قصور وار

مائی فُٹ
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Ghatia gashti Ghaleeza Farookl was Showbaz's woman as long he had a 'hard one' but on becoming limp and lifeless her' zameer' has been kicked out of the bed of Showbaza. It is a desperate and a futile attempt to make the sleeping and worn out member to attention.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Oho yeh kia kar diya Lifafa Farooqi ne. ? ?

Ab yah toh yeh khud jhooti niklegi ya agar yeh sach hai toh iskay masters expose hogae hai.