!پی ٹی ایم ٹوپی کی حقیقت

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
army generals ki asl haqeqat


9336695120_d89f8b6cdb_b.jpg

lathicharge-on-waf-lahore-1983.jpg

115096080863.jpg
 
Last edited:

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک فوج اپنی لائے ہوئے دہشتگرد سیاستدانوں اور اُن کے پولیس والوں سے نجات نہیں دلائے گی

تو پاکستانیوں سے کوئی ہمددی کی امید نہ رکھے
 

asif65

MPA (400+ posts)
قصہ دو بھائیوں کا گل خان اور گل مرجان کا____________
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو بھائی تھے بڑے کا نام گل مرجان اور چھوٹے کا نام گل خان تھا۔
گل خان بچپن سے بہادر ،نڈر اور غیرت مند تھا۔ گل خان کو اپنے بڑے بھائی سے بہت پیار تھا ۔ جبکہ گل مرجان پیسوں کیلئے کچھ بھی کرسکتا تھا
گل خان کو اس وقت بہت بڑا دھچکہ لگا جب گل مرجان نے گل خان کو پیسوں کی خاطر ایک انگریز ڈریونڈ کو فروخت کر ڈالا۔
گل خان بہت غمگین ہوگیا اور اس نے ہمت نہیں ہاری اور آزادی کیلئے جدوجہد شروع کی ۔گل خان کے بیٹے حاجی مرزاعلی اور عجب خان افریدی وغیرہ بڑی بہادری سے لڑے اور آزادی حاصل کی اور گل مرجان سے مکمل الگ ہوگیا۔
پھر بھی گل خان کے دل میں اپنے بڑے بھائی کیلئے محبت تھی اور خیال تھا کہ اگر اپنا نہیں آزاد تو تسلیم کر ہی لے گا اپنا گل مرجان بھائی ۔۔پر گل مرجان نے ایسا نہیں کیا جس سے گل خان اور بھی دکھی ہوگیا۔
وقت گزرتا گیا تو گل خان نے اپنے دوسرے منہ بولے بھائیوں سندھ ،پنجاب اور بلوچستان کیساتھ بہت ترقی کرلی ۔ جس سے گل مرجان کو جلن ہوگیا اور گل خان کو کہا آؤ میرے ساتھ شامل ہوجاؤ ۔کیونکہ گل مرجان لالچی تھا، مگر گل خان نے صاف انکار کردیا ۔جس سے گل مرجان اور اس کے بیٹوں نے گل خان کے علاقے باجوڑ اور مہمند پر حملہ کیا اور گل خان کے سینکڑوں بچوں کو شہید کئے۔ گل خان چونکہ دل کا اچھا تھا اس نے صبر کیا ۔
پھر گل مرجان کو گل خان کی ترقی ہضم نہ ہوئی اور علاقے کا طاقتور بندہ روس کو بلایا تاکہ گل خان کو پکڑ سکے اور اس کے جائیداد پر قبضہ کرسکے۔
لیکن الٹا روس گل مرجان پر بھاری پڑگیا اور اس کے لاکھوں بچوں کو شہید اور بے گھر کئے۔گل خان نے پھر بھی بھائی چارے کا مظاہرہ کیا اور گل مرجان کے لاکھوں بچوں کو پناہ دی اور گل نے بہادری کیساتھ روس کا مقابلہ کیا اور بھاگا کر اس کے ٹکڑے ٹکڑے کرڈالا۔کیونکہ گل بچپن سے بہادر تھا۔
وقت گزتا گیا گل خان نے گل مرجان کے بچوں کو اپنے بچے سمجھے۔ انھیں پڑھایا، لکھایا اور جگہ دی ۔ گل بھی ترقی کرتا گیا۔ بڑے بڑے یونیورسٹیاں جیسا کہ پشاور ،بنوں ،کوہاٹ، ہزارہ ، اورملاکنڈ یونیورسٹیاں بنائی۔بڑے بڑے کالج اور ہسپتال بنائے ۔اور یہ سب سہولتیں گل مرجان کے بیٹوں کیلئے میسر تھی۔
پھر اپنے کارتوتوں کیوجہ سے دنیا کا بڑا پاور امریکہ گل مرجان پر قبضہ ہوگیا ۔ گل خان نے امریکا کا ساتھ تو دیا مگر بھائی ہونے کے ناطے اس کی ساری ہمدردیاں گل مرجان کیساتھ تھی اور امریکہ کو بہت نقصان پہنچایا ۔
گل مرجان لالچی تو تھا ہی نمک حرام بھی نکلا اور امریکی حملے کا ا لزام گل خان پر لگایا ۔حالانکہ امریکہ خود تسلیم کرتا ہے کہ گل خان نے ہم کو بہت نقصان پہنچایا۔ اور گل مرجان خود امریکہ سے روزانہ ڈالر کھاتا ہےاور تو اور اسکے بچے بھی نمک حرام نکلے ۔
اب گل خان نے مکمل فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ کبھی بھی گل مرجان کو اپنا بھائی تسلیم نہیں کریگا اور گل مرجان سے مکمل الگ ہونے کیلئے باڑ لگا رہا ہے۔
لیکن پھر بھی گل مرجان امریکہ کیساتھ ملکر روزانہ گل خان کے بیٹے کو شہید کرتے ہیں اور گل خان کے بڑے دشمن بھارت کو اپنے گھر بلا کر گل خان کو نقصان پہنچانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے
گل خان بھائی ہونے کے ناطے چپ ہے لیکن اگر دماغ گھوم گیا تو گل مرجان کو نقشے سے مٹا دیگا۔
ابھی بھی وقت ہے گل مرجان کے پاس سمجھنے کیلئے۔ کیونکہ گل خان اب دنیا کی طاقتوار ترین لوگوں میں شمار ہوتا۔
نوٹ: مہربانی کرکے اس پیغام کو کاپی کرکے ہر پیج پر کمینٹ کریں شکریہ پاکستان

http://pkpolitics.de/discuss/topic/pashtun-tahafuz-movement-ptm#post-33459