پی ٹی آئ کے لئے مخلص، باکردار ووٹ بینک اور تعلیم کی شرح میں اضافے کی تجویز

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
میری تجویز یہ ہے کہ ہر بیرون ملک مقیم پاکستانی کو ایک مستحق بچے کی میٹرک تک تعلیم کے تمام اخراجات، جس میں بورڈنگ اور قیام شامل ہو ، کی ذمہ داری لینی چاہئے۔ میرا اندازہ ہے کہ یہ ٹارگٹ ہر ماہ $ 100 - $ 200 کا عطیہ دے کر حاصل کیا جاسکتا ہے۔

اس طرح سے 10 سالوں میں ہم غریب خاندانوں کی آمدنی کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے قابل ہوجائیں گے اور ساتھ ہی ساتھ مزید توانا اور ویلیو ایڈڈ ورک فورس کو بھی پاکستان کی ترقی میں حصہ لے سکے گی۔ یہ ایک کم از کم ہدف ہے جو کہ ہر بیرون ملک باروزگار پاکستانی کو اپنا فرض سمجھ کر کرنا چاہئیے۔

میں اس مقصد کے لئے مالی مدد کرنے کے لئے اپنے آپ کو پیش کرتا ہوں اگر مجھے یقین ہو کہ میرے پیسے مذکورہ کاز پر خرچ ہو رہے ہیں اور انتظامی کمیٹی اس پروجیکٹ پر عمل کرنے کے قابل ، مخلص ہو اور دیانتداری سے انتظام سنبھال سکتی ہو۔ اگر عمران خان چند دیانت دار ارکان پر مشتمل ایک ٹیم کی تشکیل دے دیں یا نمل یونیورسٹی کے دائرہ کر میں اس پروجیکٹ تو ڈال دیا جاۓ تو کیا ہی بات ہو ۔

اس پروجیکٹ کے کئی فوائد ہیں ان میں سے چند ایک نیچے بیان کئے جا رہے ہیں:ہ

١- قابل اور توانا افرادی قوت میں اضافہ
٢- والدین کے لئے ریلیف
٣- چائلڈ لیبر میں کمی
٤- اچھے کردار کے نوجوانوں میں اضافہ
٥ - جرائم کی شرع میں کمی
٧- پی ٹی آئ کے لئے ہر سال مخلص اور باکردار نئی ووٹر کی کھیپ تیار
٨- مدرسوں میں طلبہ کے دباؤ میں کمی
٩- مولانا ڈیزل کی غلامانہ سوچ رکھنے والے انتہا پسند طالبان میں کمی
١٠- بغیر قیمہ نان کے صرف مخلص امیدوار کو ووٹ دینے والوں کی تعداد میں اضافہ
١١- ہاری ، کسان کا زمیداروں کے ہاتھوں بلیک میلنگ میں کمی
١٢- اساتذہ کے لیے روزگار میں اضافہ
١٣- بورڈنگ اور قیام کی سہولت کا انتظام کرنے کے لئے دیگر ملازمین کے لئے روزگار کے موا قعے
١٤- اس پروجیکٹ میں حصہ ڈالنے والے بیرون ملک پاکستانیوں کا اپنے ملک کے ساتھ تعلق میں اضافہ
١٥- معاون پاکستانیوں کو دلی تسکین کے ساتھ انشاء اللہ آخرت میں جزاء
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
اے روز دیو بندی وہابی مدارس میں کم سن بچی بچوں کے دسآتھ جنسی زیادتی ہوتی ہے کرنا ہے تو ان مدارس کو بند کروا کر اپنے بچوں کو سکولوں میں بھجواؤ ورنہ سارے بچے ہی لوطی ہو جائیں گے

بھئی یہ تھریڈ خوش نیتی سے پاکستان کے مفاد میں شروع کیا گیا ہے یہاں اپنے مخالف کے ساتھ بد زبانی کر کے اپنے چھٹے امام کے کہنے کے مطابق ثواب کمانے کی کوشش نہ کریں - آپ کے مذہب میں ڈھونڈیں، کچھ اور ذرائعے دوسروں پر لعنت ملامت کرنے علاوہ شاید مل جایئں جن کو کرنے سے آپ کو ثواب مل جاے- شکریہ- ہ
شیعہ مذہب دنیا کا ایسا مذہب ہے کہ جس کے پیروکاروں کو ان سے اختلاف کرنے والوں کو ذلیل کرنے پر ثواب ملتا ہے کیوں کہ ان کے خالی چھٹے امام نے انہیں ایسا کرنے کا حکم دیا جو کہ سراسر قرآن کے خلاف ہے - صرف یہی خلاف قرآن حکم ان کے خیالی چھٹے کو جعلی قرار دینے کے لیے کافی ہے

- قرآن کہتا ہے


(Qur'an 16:125) ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ
اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر بے شک تیرا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے بھٹکا ہوا ہے اور ہدایت یافتہ کو بھی خوب جانتا ہے

(Qur'an 3:159) فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنتَ لَهُمْ ۖ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لَانفَضُّوا مِنْ حَوْلِكَ ۖ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ ۖ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
پھر الله کی رحمت کے سبب سے تو ان کے لیے نرم ہو گیا اور اگر تو تند خو اور سخت دل ہوتا تو البتہ تیرے گرد سے بھاگ جاتے پس انہیں معاف کردے اور ان کے واسطے بخشش مانگ او رکام میں ان سے مشورہ لیا کر پھر جب تو اس کام کا ارادہ کر چکا تو الله پر بھروسہ کر بے شک الله توکل کرنے والے لوگوں کو پسند کرتا ہے

اوپر بیان کی گئی آیات سے واضح ہے کہ الله کے راستے پر بلانے کے لئے نرم رویہ اور عمدہ طریقہ سے نصیحت کی جانی چاہئیے جبکہ آپ کے خود ساختہ امام کی طرف نسبت کرتے ہوے شیعہ برادری کتابوں میں لکھا ہے


رسول الله (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: "جب تم میرے بعد بدعت اور شک / شبہ کرنے والے لوگ پاؤ تو ان سے بیزاری اختیار کرو اور انکی توہین کرنے میں بڑھ جاؤ " ان کی کردار کشی کریں اور ان کے خلاف "منفی" دلائل لائیں تاکہ وہ اسلام میں فساد لانے سے باز رھیں۔ آپ لوگوں کو ان کے خلاف متنبہ کریں اور ان کی بدعت نہ سیکھیں۔ الله آپ کے لئے حسنات "اچھے اعمال " لکھے گا ، اور اگلی زندگی میں آپ کے درجات بلند کرے گا۔
- أستغفر الله - أستغفر الله - أستغفر الله - أستغفر الله -أستغفر الله

Source: [Al-Kafi by Al-Kulayni vol. 2, ch. 159 ‘Sitting/Associating with Sinful People’, pg. 375, hadith #4, authenticated by Al-Majlisi as a Sahih hadith in his ‘Mir’at Al-‘Uqul, vol. 11, pg. 77.Numerous other Shia scholars have authenticated it too such as: ‘Ayatollah’ Al-Khoie in his Misbah Al-Fuqaha, vol. 1, pg. 354, ‘Ayatollah’ Javad Tabrizi in his Al-Irshad and many others] .
 
Last edited: