پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی نے بھی تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے میں حاضری لگائی

TLP Punjab

Councller (250+ posts)
DPjPTu4X4AA2HfG.jpg

DPjPTu3X4AA6jq9.jpg
 

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Nawaz Khhanzeer is lucky that PTI is not hitting him under the belt, otherwise using this movement PTI could have eliminated this Nasoor of PMLn from the face of the earth forever.
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آئی کے شاہ م*مود قریشی نے بھی ت*ریک لبیک پاکستان کے دھرنے میں *اضری لگائی

Liberal fascists of PTI would be mourning right now.
 

TLP Punjab

Councller (250+ posts)
Nawaz Khhanzeer is lucky that PTI is not hitting him under the belt, otherwise using this movement PTI could have eliminated this Nasoor of PMLn from the face of the earth forever.


پی ٹی آئی اگر کچھ کر سکتی تو خود نا کر لیتی سوائے ناکام دھرنے کے
 

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
خانصاحب نے ہمیشہ اپنے کارکنوں کو پرامن رہنے اور قانون کو ہاتھ میں نہ لینے کا درس دیا ہے ۔ کیونکہ وہ درحقیقت ایک امن پسند انسان ہے ، اگر کوئی اور ہوتا تو جتنی عوام خان کے پیچھے ہے وہ ان چوروں کی اینٹ سے اینٹ بجا دے صرف ایک گھنٹے میں۔ لیکن اللہ نے اس کی سن لی اور نورا قانونی راستے سے ہی نکالا گیا اور آگے بھی اس کے لیے کوئی اچھا وقت نہیں۔ اس چور خاندان نے خدا کی مخلوق کو لوٹا اور پھر خدا کے نام پر ہی اسے بےوقوف بنانے کی بدترین کوشش کی اور آج تک جھوٹ پر جھوٹ جاری ہے ۔ ان کا انجام اچھا نہیں ہونے والا۔ اللہ سے ڈرو اور پٹواری دوبارہ کلمہ پڑھیں پارٹی کو لعنت بھیجنے کے بعد
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آئی کے شاہ م*مود قریشی نے بھی ت*ریک لبیک پاکستان کے دھرنے میں *اضری لگائی

خانصا*ب نے ہمیشہ اپنے کارکنوں کو پرامن رہنے اور قانون کو ہاتھ میں نہ لینے کا درس دیا ہے ۔ کیونکہ وہ در*قیقت ایک امن پسند انسان ہے ، اگر کوئی اور ہوتا تو جتنی عوام خان کے پیچھے ہے وہ ان چوروں کی اینٹ سے اینٹ بجا دے صرف ایک گھنٹے میں۔ لیکن اللہ نے اس کی سن لی اور نورا قانونی راستے سے ہی نکالا گیا اور آگے بھی اس کے لیے کوئی اچھا وقت نہیں۔ اس چور خاندان نے خدا کی مخلوق کو لوٹا اور پھر خدا کے نام پر ہی اسے بےوقوف بنانے کی بدترین کوشش کی اور آج تک جھوٹ پر جھوٹ جاری ہے ۔ ان کا انجام اچھا نہیں ہونے والا۔ اللہ سے ڈرو اور پٹواری دوبارہ کلمہ پڑھیں پارٹی کو لعنت بھیجنے کے بعد
wo tou hum 126 din k dharnoun mai dykh chukay hain jab imran khan nay pura mulk jam kar nay ka kaha tha tou kuch bhe bandh nahe howa tha not even islamabad.
secondly khadim hussain rizvi sahab k pass bhe koe power nahe pura mulk ya baray shehar jam karnay ki, log Khatam e Nabuwat k maslay pay nikalain hain, hukumat liberals or pti waloun nay is ko khadim hussain rizvi ka masla samjh howa tha ab tak, shayad ab thori changing aey thinking mai.
 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
یہ مولوی کسی کے نہیں ہوتے آج نواز شریف کے پیچھے پڑے ہیں کل تم کو بھی سینگوں پر اٹھا اٹھا کر پھینکے گے
بہتر ہوتا حکومت کے ساتھ کھڑے ہوتے اس ملا ازم کے خلاف