پی ٹی آئی کے ایم این اے فرخ الطاف کی "حلال" تجاوزات

Pride.of.Pakistan

Voter (50+ posts)
*Re-posting this thread because previously posted thread was merged
پی ٹی آئی کے ایم این اے فرخ الطاف کی حلال تجاوزات۔ کیا قانون صرف عام آدمی کے لئے ہے؟
یہ گھر موصوف کے والد چوہدری الطاف سابق گورنر پنجاب نے بنوایا تھا۔ ابتدا میں اس گھر کی چاردیواری قانون کے مطابق سڑک سے کافی پیچھے تھی۔ مشرف دور میں پی ٹی آئی کے موجودہ ایم این اے ضلعی ناظم تھے۔ اِسی دور میں اِنھوں نے اپنے گھر سے باہر زمین کو اپنے گھر کی حدود میں شامل کر لیا اس طرح یہ اپنے گھر کی چاردیواری کو سڑک تک لے آئے۔