پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
218426230_10165588400810224_5352603394337389805_n.jpg
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بھگوڑا حرام کا پیسہ بچانے کے لئے اپنی ماں اور بیوی کی تدفین کے لئے نہیں آیا۔ اس کنجر کی باتوں پر کون یقین کرے گا اگر کوئی کرے گا تو وہ اس سے بھی بڑھ کر حرامی اور کنجر ہو گا
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کسی اور نے لکھا ہے کیوں کہ نواز جاہل کی تو اتنی یاداشت ہی نہیں ہے
نہ یہ اتنی لمبی سٹاٹمنٹ دے سکتا ہے-
لیکن جس کسی اور نے لکھا ہے تو وہ بھی جاہل پٹواری ووہی نچلے لیول کی ڈرامہ بازی
عام سے الفاظ نہ کوئی ثبوت نہ کوئی حقیقت نہ کوئی پائنٹ وف ویو-
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1422185921454215175
دو ہزار آٹھ الیکشن میں ن لیگ نے ق لیگ سے کم ووٹ ہوتے ہوئے بھی دگنی سیٹیں حاصل کی تھی۔ اس الیکشن پر کیسے یقین کر لیا؟​

Either they are duffers or they think others are duffers.

Let's suppose you win 5 seats by a margin of 10 votes each, then the vote difference is only 50 but all 5 seats go to the one who has got the marginal higher votes.
 
Dr.Q

MPA (400+ posts)

they are duffers but more than that they truly believe that their supporters are dumb asses so anything can sell to them and they buy
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جو نورا شریف کے سیاست میں وارد ہو جانے کو جمہوریت سمجھ کر یقین کر لیتے تھے انہوں نے بھی یقین کر لیا ہے اب بھگوڑا خود یقین کرے نہ کرے کیا فرق پڑتا ہے؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1422185921454215175
دو ہزار آٹھ الیکشن میں ن لیگ نے ق لیگ سے کم ووٹ ہوتے ہوئے بھی دگنی سیٹیں حاصل کی تھی۔ اس الیکشن پر کیسے یقین کر لیا؟​
یار حیرانی کی بات ہے کہ یہ بندہ تین دفعہ وزیر اعظم کیسے بن گیا اور وہ ملک کیسے بچ گیا جس کا یہ تین دفعہ وزیر اعظم رہا
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس کنجر خاندان کا یہ ہیرا امرتسر کی ہیرا منڈی سے ٹیڑھی آنکھ والے یک چشم گل اسلام فروش منافق جرنیل ضیا نے اپنی ایک آنکھ سے دیکھ کر چنا تھا تو اس غلطی میں ٹیڑھی آنکھ کی تھی قصور ٹیڑھی آنکھ کا تھا اس کا اپنا کوئی قصور نہیں تھا مگر جنرل جیلانی کی تو دونوں آنکھیں سلامت تھیں وہ تو چوہدری افتخار جسٹس کی طرح کانا بھی نہیں تھا
پھر قصور کس کا تھا اس کنجر نواز شریف جیسے نایاب ہیرے کو امرتسر کی ہیرا منڈی سے لاکر حکومت اور لوٹ مار کی اجازت دینے کا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس کنجر خاندان کس یہ ہیرا امرتسر کی ہیرا منڈی نے ٹیڑھی آنکھ والے یک چشم گل اسلام فروش منافق جرنیل نے اپنی ایک آنکھ سے دیکھ کر چنا تھا تو اس غلطی میں ٹیڑھی آنکھ کا قصور تھا اس کس اپنا کوئی قصور نہیں تھا مگر جنرل جیلانی کی تو دونوں آنکھیں سلامت وہ تو چوہدری افتخار جسٹس کی طرح کانا بھی نہیں تھا
پھر قصور کس کا تھا اس کنجر نواز شریف جیسے نایاب ہیرے کو امرتسر کی ہیرا منڈی سے لاکر حکومت اور لوٹ مار کی اجازت دینے کا
جنرل جیلانی کے مکان میں اتفاق فاؤنڈری کا سریہ لگانے کی سزا پوری قوم آج تک بھگت رہی ہے
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ٹوپی ڈرامہ۔۔۔۔۔۔ مکمل شکست کے بعد ن-لیگ کو اپنا بیانیہ اور باپ بھی بدلنا پڑ رہا ہے۔۔۔—— اب ٹروتھ اور ریکنسیلی ایشن کا بیانیہ پیش خدمت ہے۔
سانپوں کا خاندان اپنی کینچلی بدل رہا ہے۔۔۔