پی ٹی آئی کو بھی خیرباد کہنے والے سردار غلام عباس ن لیگ میں شامل

sardar.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سردار غلام عباس نے لیگی رہنما خواجہ آصف اور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کے بعد ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا جبکہ سابق ضلع ناظم کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا با ضابطہ اعلان کل کیا جائے گا۔

سردار غلام عباس کی ن لیگ میں شمولیت کے موقع پر کوٹ چوہدریاں میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت سے رانا ثنا اللہ،خواجہ آصف سمیت دیگر رہنماء شریک ہوئے. سردار غلام عباس جنرل الیکشن کے وقت پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نااہل ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ1985میں سردار غلام عباس نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے کیا تھا، وہ 2 مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور صوبائی وزیر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دی تھیں۔

بعدازاں 1997 میں انہوں نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی جس کے بعد وہ 2 مرتبہ ضلعی ناظم منتخب ہوئے تھے۔سال 2011 میں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی تھی اور 2013 کے عام انتخابات سے قبل انہوں نے پی ٹی آئی کو بھی خیرباد کہہ دیا تھا۔

سردار غلام عباس سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نااہل ہوگئے تھے۔

master timi

MPA (400+ posts)
So it begins

سردار عباس اور ان جیسے کئی اور سیاسی لوگ جو پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے اب اگلے الیکشن سے پہلے نئی صف بندی کر رہے ہیں۔ سردار عباس ہمیشہ سے جیتنے والی پارٹی کے سنگ رہے ہیں۔ پہلے مشرف کے ساتھ تھے، پھر ن لیگ کا حصہ بنے اور 2018 کے الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی میں آگئے۔

ویسے سردار صاحب نے 2018 میں ن لیگ کو جب خیرباد کہا تھا تو ایک تقریر کی تھی اور اس میں یہ توجہات پیش کی تھی کہ چکوال غازیوں اور شہیدوں کی زمین ہے اور ن لیگ جس طریقے سے فوج پر حملہ آور ہوئی ہے وہ ہمیں قبول نہیں۔ لیکن 2021 میں جب ن لیگ 2018 سے بھی چار ہاتھ آگے ہے فوج پر حملہ کرنے میں تو سردار صاحب واپس ن لیگ میں آگئے ہیں۔

اب آپ دیکھتے جائیں کہ اور لوگ بھی آہستہ آہستہ پارٹی کو خیر باد کہہ کر چل پڑیں گیں جیسے میجر طاہر وغیرہ اور آخر میں صرف نظریاتی لوگ رہ جائیں گیں۔

لیکن دیکھنا یہ ہوگا کہ ن لیگ میں جاتے ہیں تو کیا مقتدر حلقے شہباز کو آگے لاتے ہیں یا مریم کو۔
 
Last edited:

Hunter_

ais ka naam Ghulam Abbas nahi Zahni Ghulam hona chayea lolz
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Punjab ki siasat randee k kothay jese hai. Aur in jese logon ki wajah se dusray logon ko ghulami karni partee hai.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
OMG ghulam abbas chala gaya…kon tha waisay yeh??

غلام عباس ایک فصلی بٹیرا ہے جو نہ تیرا ہے اور نہ ہی میرا ہے
یہ ایک جگہ ٹک کر کام نہیں کرتا بلکہ پارٹیاں بدلتا رہتا ہے…. پی پی پی سے
قاف میں اور وہاں سے پی ٹی آی میں اور اب نون میں ...ہاہا اب اگر یہاں تنظیم سازی
میں لگ گیا تو ضرور کچھ عرصہ تو رہے گا ناں ؟….اب اس میں کیا ?
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ال 2011 میں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی تھی اور 2013 کے عام انتخابات سے قبل انہوں نے پی ٹی آئی کو بھی خیرباد کہہ دیا تھا۔

lo bhen ch.. 2013 se pehlay PTI chorr chuka hai.. lekin abhi tak PTI ka naam saath chipka hua hai.. wah rey Nooni haramiyon waah
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
نيا آقا گروپ پوري طرح متحرک ہوگيا ہے کيونکہ انہوں نے دوبارہ سے نيا آقا ڈھونڈنا شروع کرديا ہے
ان کا آقا اقتدار اور حکومت ہے جہاں بھي ہو جس کے پاس بھي ہو يہ اس کے غلام ہيں