پی ٹی آئی کا پراپیگنڈہ پھر بےنقاب

Qudsi

Minister (2k+ posts)
اور جس چیز کا دعویٰ کیا گیا تھا کہ اوپن ہارڈ سرجری ہوئی تھی اسکے ٹانکے تم نے خود دیکھے تھے؟
Mian sab k dekhe na hon per Is ne apni maryam baji k tanky khud dekhe thy
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کیا نہیں ہوئی تھی؟؟ تم نے دیکھا تھا کہ ٹانکے نہیں لگے ہوۓ؟؟

جس کا دعویٰ ہے وہ دیکھائے ٹانکے؟

اور اوپن ہارٹ سرجری کا مریض ایک سال میں بھی صحیح نہیں پھر سکتا لیکن سرجری کے بعد ٹھیک ٹھاک پھرتا ہے؟
 

jeelu

Minister (2k+ posts)
آپ کو کیسے معلوم ہے کہ نواز شریف اپنے پیسوں سے خریداری نہیں کرتا؟؟ کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہیں یا آپ صرف جھوٹے الزام لگا رہے ہیں؟؟​
Jail tou woh tableegh k jurm mein gaya tha na? Penthouse pirates say le k charity k paise khanay tuk.. waise shahbaz shareef nay abhi tuk case nahi kia unpay