پی ٹی آئی کا دور بمقابلہ امپورٹڈ چوروں کا دور

ahameed

Minister (2k+ posts)
ککڑی ، ملک کی تباھی پر تیرے مگر مچھی آنسو ھم سب دیکھ چکے ہیں ۔​
ککڑی ، ملک کی تباھی پر تیرے مگر مچھی آنسو ھم سب دیکھ چکے ہیں ۔​

میں خوش ہوں کہ ایک تو اسٹیبلشمنٹ کا بیسٹ ایڈمنسٹریٹرکا بھرم ٹوٹا اور دوسرا نون لیگ کو امپورٹڈ فیول پر لگائے گئے مہنگے پراجیکٹس کی کیپیسٹی پیمنٹ کے لئے اپنے لگائے ہوئے پودے کے پھل کھانا پڑ رہا ھے بجلی مہنگی کر کے
 
Sponsored Link