پی ٹی آئی پنجاب سے آدھے ارکان پارٹی سے نکلنے کے لئے پر تول رہے ہیں، شیری

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
سر پر اے ان پی کی ٹوپی، ایک ہاتھ میں جے یو آئی کا جھنڈا، دوسرے ہاتھ میں پی ایم ایل نون کی بریانی، منہ سے جیے بھٹو کا نعرہ۔۔

واہ رے عمران خان مکس اچار کی لائن لگا چھوڑی ہے اپ نے

? ? ? ?