پی ٹی آئی ورکر کا احتجاج ہم ڈیلور ہونے تک حکومت کا دفاع نہیں کریں گے

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم عمران خان صاحب . آج سے میں کبھی پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان کا دفاع کسی بھی پلیٹ فارم پر نہیں کرنا . چاہے وہ فیس بک ہو ٹوئیٹر یا سیاست ڈاٹ پی کے .یہ میرا احتجاج ہے اپنی حکومت کے خلاف اجب تک ڈیلور نہیں کریں گے یہ احتجاج جاری رہے گا . سنا تھا جس کی حکومت ہو وہی پارٹی الیکشن جیتتی ہے لیکن یہاں تو الٹا ہوتا ہے کیونکہ آپ نے یورپ کے کسی دو ملکوں کی آبادی کے برابر صوبہ پنجاب ایک نااہل قیادت کے حوالے کر دیا . وہ اس لیے جب ایک ایسے آدمی کو وزیراعلیٰ بنا دیتے ہیں جس کو کوئی حکومت کا تجربہ نہیں اور بھی بارہ کروڑ عوام پر . جس نے کوئی کام نہیں کیا . وہ کونسی خوبی دیکھی آپ نے جو بڑے صوبے کا وزیراعلیٰ بزدار کو بنا دیا ،ہمیں بھی تو پتہ چلے .بھول جائیں آئندہ الیکشن میں پنجاب سے جیت پائیں گے . میرے ساتھ لاکھوں پی ٹی آئی ورکر ہیں جنہوں نے کمپیوٹر پر دن رات ایک کیا عمران خان کے لیے وہ صرف اس لیے آپ ایماندار ہیں .اور آپ ہی اس قوم کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں لیکن آپ نے ڈھائی سالوں میں نہ تو پولیس کا نظام ٹھیک کیا نہ ہسپتال کا .کوئی ایک وزیر بتا دیں جس نے اچھا کام کیا ہو . مراد سعید اچھا بولتا ہے لیکن کبھی بیرون ملک سے ڈاک بھیجوں تو آپ کو معلوم ہو .کوئی انٹرنیشنل معیار کا ڈاک کا نظام نہیں ہے.یہ لالی پاپ اور ہم کو نہیں دے سکتے پچھلی حکومتوں نے تباہ ور برباد کیا وغیرہ وغیرہ . بھائی انہوں جو کیا سو کیا آپ کچھ تو اچھا کر کے دکھائیں .یاد رکھیں لوہے کو لوہا کاٹتا ہے یہ پاکستان ہے یہ لوگ کام مانگتے ہیں نہ کہ بزدار جیسے لوگ آج بھی اگر نون لیگ کو ووٹ پڑ رہے ہیں تو وہ لوگ کہتے ہیں انہوں سڑکیں بنائیں یہ پل بنایا ،یہ کوئی بھی نہیں دیکھتا وہ کرپٹ کتنے ہیں . ہم نے بڑے بڑے اینکر حضرات اورمیڈیا ہاؤس کا مقابلہ کیا .. ہم آپ کے ورکر ہیں خان صاحب ہم نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ورکر نہیں جو غلام ہوں .ہم سب نے آپ کو لیڈر بنایا .میرے جیسے لاکھوں ورکر دن رات عمران خان کیلیے کام کرتے ہیں ہر جگہ آپ کا دفاع کرتے ہیں وہ بھی کئی سالوں سے لیکن اب ہم نہیں کریں گے .جب تک آپ ڈیلور نہیں کریں گے یا آپ کسی تجربہ کار کو پنجاب کا وزیراعلیٰ نہ بنا دیں تا کہ ہم بھی لوگوں کو بتائیں دیکھیں ہہمارے لیڈر نے لوگوں کی زندگی بدل دی آپ کو جلد پتہ چل جاۓ گا ایک ورکر کی طاقت کیا ہوتی ہے .جس جس نے اس پیغام کا ساتھ دینا ہے وہ ہر ایک پی ٹی آئی ورکر کو پیغام پہنچا دے تا کہ حکومت کو معلوم ہو ورکر ناراض ہوتا ہے توپھر پارٹی ختم ہو جاتی ہے . احتجاج ہمارا حق ہے اس میں بیرون ملک ترسیل زر بھی شامل ہے .ہم نہیں چاہتے عمران خان فیل ہو جاۓ تا کہ پھر وہی مافیا ہم پر مسلط ہو جاۓ . میرے پیارے پی ٹی آئی ورکر آؤ سب مل . کر حکومت کو جگائیں نہیں تو عمران خان ان مشیروں اور وزیروں کے حصار میں کچھ نہیں کر پاۓ گا . نہ تو پارٹی میں کنٹرول رہ پاۓ گا پرویز خٹک جیسے لوگ ایسے تڑیاں لگاتے رہیں گے . آپ سب ورکر حضرات نے اگر میرا ساتھ دینا ہے کمنٹس میں بتا دیں . شکریہ .
 

ranaji

President (40k+ posts)
کھوتا کھوہ سے نکالو تو پنجاب کے کنویں کی بد بو ختمُ ہوگی ورنہُ جتنے مر مرضی پانی کے ڈول نکالتے رہو بد بو ختم نہیں ہوگی یہ زندہ لاش نکالے بغیر پنجاب میںُ ڈلیور نہیں ہو سکتا
 

AzaadAlfaaz1316

Councller (250+ posts)
By the way shakal BUZDAR de menu ve pasand nahi ! But Imran Khan kuch ve na kerey ! IMRAN KHAN still be much better then PLMN And PPP !!
IF you want to support some other then Imran Khan go head ! Who give a damn !
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
By the way shakal BUZDAR de menu ve pasand nahi ! But Imran Khan kuch ve na kerey ! IMRAN KHAN still be much better then PLMN And PPP !!
IF you want to support some other then Imran Khan go head ! Who give a damn !
کچھ کام بھی تو کرے نہ ظلم خدا دا بارہ کروڑ دا صوبہ اے اتے تھن وٹہ بیٹھا دیتا اے . اے خان صاحب دی ٹیم جے سبحان الله
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Relax guys, things will get better soon and if not then PTI will not get majority next time. But remember we can't afford to bring Aal e Shar and Zar back into power as it is matter of our generations survivals not thei
آخر ہر کام کی اخیر ہوتی ہے . اچھا کب تک . آپ ایک کام بائیں جو بزدار نہیں کیا ہو . مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کیا خوبی دیکھی خان صاحب نے بزدار میں
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتا کھوہ سے نکالو تو پنجاب کے کنویں کی بد بو ختمُ ہوگی ورنہُ جتنے مر مرضی پانی کے ڈول نکالتے رہو بد بو ختم نہیں ہوگی یہ زندہ لاش نکالے بغیر پنجاب میںُ ڈلیور نہیں ہو سکتا
Unfortunately we need a Khota untill we clear Shobaz filth.
It's just propaganda Punjab is lot better than shobaz time there is no land grabbing and killing on the street and open bribe. Rana sb trust me most of this is propaganda.
 

AzaadAlfaaz1316

Councller (250+ posts)
Imran Khan have no choice against buzdar ! Cause IMRAN KHAN is running the show from behind ! And its impossible to do this !
If IK choose any one else as CM of punjab or KPK then that person start giving posts and goodies to his cronies and relatives and make a power group ! just like KHATAK did !
Imran Khan is fighting a impossible mission ! A Pakistani society which is worse then KUFAR of MAKAH ! at the time before ISLAM !
Imran still did much better ! by improving fundamental of Pakistani Economy ! Surplus in Dollar ! Faisalabad Factory are now running full capacity ! new Factories are building ! And now he is taking care of Agriculture !
It takes times !! He did that just in 2 years !
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Unfortunately we need a Khota untill we clear Shobaz filth.
It's just propaganda Punjab is lot better than shobaz time there is no land grabbing and killing on the street and open bribe. Rana sb trust me most of this is propaganda.
oh please give me a break
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan have no choice against buzdar ! Cause IMRAN KHAN is running the show from behind ! And its impossible to do this !
If IK choose any one else as CM of punjab or KPK then that person start giving posts and goodies to his cronies and relatives and make a power group ! just like KHATAK did !
Imran Khan is fighting a impossible mission ! A Pakistani society which is worse then KUFAR of MAKAH ! at the time before ISLAM !
Imran still did much better ! by improving fundamental of Pakistani Economy ! Surplus in Dollar ! Faisalabad Factory are now running full capacity ! new Factories are building ! And now he is taking care of Agriculture !
It takes times !! He did that just in 2 years !
then why we lost Election Punjab even in Punjab PTI govet
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
چلو خیر کیا کہاوت ہے
دیر آئے سست آئے
بزدار بیچارہ تو ایک مہرہ ہے اس کے جانے نہ جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا . اصل نااہل آپ لوگوں کا لیڈر ہے کیونکہ اس نے خود اعتراف کیا تھا کہ اسے کوئی تجربہ نہیں تھا . چلو مان لیا لیکن جو ناکارہ ٹیم اکٹھی کی ہوئی ہے اس کا کیا اور اگر اس نے نہیں کی تو جن طاقتوں نے ٹیم بنا کر دی ہے ان کو تو بول سکتا تھا نا. کہ کیا پھٹیچر پلیئر دے رہے ہو مجھ سے پانچ سال کیسے نکلیں گے؟ 5 ِ7 بندے اپنے باقی پی پی پی نون ق ف کا مرکب اور کچھ مداری شہباز گل زلفی بخاری حفیظ شیخ معید یوسف وغیرہ وغیرہ جو تماشہ ختم ہونے پر اپنا اپنا بندر لے کر بیرون ملک فرار ہو جائیں گے. اب ان تمام نا اہلیوں کا جواب کون دے گا .
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
آخر ہر کام کی اخیر ہوتی ہے . اچھا کب تک . آپ ایک کام بائیں جو بزدار نہیں کیا ہو . مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کیا خوبی دیکھی خان صاحب نے بزدار میں
The speed of work in Punjab is very slow and i agree with you on that. However institutional reforms are hard and take time. Buzdar is weak but removing him now is dangerous as PTI will never get their own CM again if they remove him now, as there are many MPAs in Punjab who want to become CM and it will become internal fight which will give advantage to Goon league. I personally know many initiatives started in Punjab which will be delivered in next 6 months and things will start improving.
 

AzaadAlfaaz1316

Councller (250+ posts)
چلو خیر کیا کہاوت ہے
دیر آئے سست آئے
بزدار بیچارہ تو ایک مہرہ ہے اس کے جانے نہ جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا . اصل نااہل آپ لوگوں کا لیڈر ہے کیونکہ اس نے خود اعتراف کیا تھا کہ اسے کوئی تجربہ نہیں تھا . چلو مان لیا لیکن جو ناکارہ ٹیم اکٹھی کی ہوئی ہے اس کا کیا اور اگر اس نے نہیں کی تو جن طاقتوں نے ٹیم بنا کر دی ہے ان کو تو بول سکتا تھا نا. کہ کیا پھٹیچر پلیئر دے رہے ہو مجھ سے پانچ سال کیسے نکلیں گے؟ 5 ِ7 بندے اپنے باقی پی پی پی نون ق ف کا مرکب اور کچھ مداری شہباز گل زلفی بخاری حفیظ شیخ معید یوسف وغیرہ وغیرہ جو تماشہ ختم ہونے پر اپنا اپنا بندر لے کر بیرون ملک فرار ہو جائیں گے. اب ان تمام نا اہلیوں کا جواب کون دے گا .
HEre comes a ZARADRI AND NAWAZ BUTT Ghulam ! NASAL DAR NASAL ! you Piece of crap !!! your leaders been looting this country for 70 years ! Were you sleeping that time ?? !! Imran khan become PM for 1st time ! and you are burning with fire ! F you ! Imran khan will be here for 10 years make a note ! :)
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
اس پوسٹ میں سبق ہے عقل والوں کے لئے۔
حقائق پر مشتمل پوسٹ ہے
لیکن ایک بات طے ہے کہ خان صاحب سے جو امیدیں آپ نے لگائی ہیں وہ آپکو مزید تکلیف دیں گی
کیونکہ
خانصاحب الیکشن چوری کر کے اقتدار میں لایا گیا تھا
ایسا شخص جو کمپرومائیز کرے، جھوٹ بولے ، انتقام لے، ظالم ہو ساتھ ساتھ نااہل ترین بھی ہو وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔
لہذا اس جھوٹے شخص سے مزید کوئی امیدیں نہ لگائیں۔ اس خبیث نے میری زندگی کے کچھ اہم سال بھی ضائع کروائے تھے میں بھی آپ ہی کی طرح ایکٹیو تھا لیکن مسٹر خان نے تبدیلی کو گالی بنا دیا۔ قوم کو تقسیم کر دیا۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت آئی تھی تو دو تین سال لوگ پی ٹی آئی کو یونہی گالیاں دیتے تھے لیکن آخری دو سالوں میں ان کاموں کے ثمرات آنا شروع ہوگئے تھے جو انہوں نے تین سال پہلے شروع کیے تھے لیکن لوگوں کو نظر نہیں آ رہے تھے۔۔۔۔۔ پنجاب اور باقی پاکستان میں بھی یہی ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پبجاب میں اتنے رونے دھونے کے باوجود پی ٹی آئی کا ووٹ بڑھا ہے اور ڈسکہ تو شائد جیت بھی جائے۔
 
Last edited: