پی ٹی آئی سرکار کے اربوں کے اضافی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اُلو کے پٹھوں کا چینل لگتا ھے ـ کیونکہ یہ ضروری اخراجات ھیں جنھے اِضافی کہا گیا ھے ـ ان اخراجات پے حکومت تعریف کی مستحق ہوی ھے ناکہ تنقید کی
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
جاہل رپورٹر اور اناؤنسر۔۔۔ یہ اضافی اخراجات پی ٹی آئی کے ہیں بھی نہیں بلکہ براڈشیٹ کا گند مشرف و نواز شریف کا ہے اور پاور پلانٹ کا گند راجہ رینٹل کا ہے ۔

اور سٹیل ملز کا گند بھی زرداری و نواز شریف کا ہے۔
 
Last edited: