پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کے گھر سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا،مریم نواز

zub11i1i.jpg


لاہور کے متنازع ڈی آئی جی آپریشنز کا پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکریٹری زبیر نیازی کے گھر سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کردیا

مریم نواز نے خبر دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کے رہنما زبیرنیازی اور بجاج نیازی سے بھاری اور جدید اسلحہ برآمد ہوا ہے اور انکے خلاف کیس رجسٹرڈ کرلیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1529316609495822337

مریم نوازکے مطابق زبیر نیازی سے 223 بور کی 6 بندوقیں، 13 ایس ایم جی رائفلز، 3 پستول، 10 کوپے، 96 میگزین، پستول کے 26 میگزین، گولیوں کے 50 باکسز برآمد ہوئے
https://twitter.com/x/status/1529316956683218944
اس پر زبیر نیازی کا کہنا تھا کہ ہماری اسلحہ کی دکان ہے ،گھرسے نہیں دکان سے اٹھایاگیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کا الزم بےبنیاد ہے،،اسلحہ اور دکان کے تمام دستاویزات موجود ہیں۔


سوشل میڈیا صارفین نے اس پر سوال اٹھادئیے کہ یہ خبر تو پولیس کو دینا چاہئے تھی لیکن مریم نواز کیوں دے رہی ہیں؟ کیا ن لیگ چالاکی کررہی ہے کہ دکان پر بیچنے والا اسلحہ گھر کا اسلحہ بناکر تحریک انصاف کے کھاتے میں ڈال دیا۔
 
Last edited by a moderator:

khaaki

Senator (1k+ posts)
she is a convict , and what a slap to Pakistan's judiciary and security apparatus for allowing her to run around freely and pass on judgements about others - who is she to hold press conferences, put her behind the bars and have her face the music of her lies and corruptions.... but in this utopic land of sarzameen e pakistan, har shaakh pe ullu betha hai, anjaam e gulistan kia hona hai
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آج کے دن تک اس انگلیوں والے بھونکے خاندان کے گھروں سے آج جو جو برآمد ہونا شروع ہو گا وہ دیکھنے کی چیز ہو گی
 

Ferrari

Senator (1k+ posts)
How does she know the types of weapons and their caliber? This gashtee does not even know how to lie and has pulled another calibri. The green arm band on the guns is Punjab police issued.

What a dumb bitch.
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
Oye stupid are you SHO, DSP, ASP, DIG or IG? Where all these baste34rds have gone and why are you giving this information. You are just a petty criminal every Pakistani know and now instead of your petty aides you are spreading fake info..
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تھریڈ بنانے والے نے گھر سے برآمد ہونے کا لکھا ہے جبکہ مریم گاڑی سے اسلحہ برآمد ہونے کا لکھ رہی ہے۔
گاڑی سے اسلحہ برآمد ہوا ہوتا تو کیا گاڑی کا مالک گرفتار نہ ہوتا؟ جبکہ وہ تو کھلے عام بیان دے رہا ہے کہ اس کی گاڑی کی کوئی سرچ نہی ہوئی۔
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
‏پرویز خٹک کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

پرویز خٹک گاڑی کے سائلنسر میں چھپ گئے
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Khan sahab aap ko qasam hai k Govt aane k baad agar ye Churail mulk se faraar na hoi to aap issey KAAL KOTHRI mein bund karein gay.
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
اس تصویر میں وہ راکٹ لانچر نظر نہیں آ رہا جو ایک رات گیراج میں پھٹا تھا۔بے شرم عورت۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
‏پرویز خٹک کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

پرویز خٹک گاڑی کے سائلنسر میں چھپ گئے
جب سےحقیقی آزادی مارچ چلا ہے آپ کو تو پتنگے لگ گئے ہیں ۔۔ گھبرائیں نہیں چند روز ہیں آپ کے پاس ابھی ۔ مگر اس فضول اچھل کود میں رانا ثنا کی طرح ہمیشہ کیلئےاپنی عاقبت نہ برباد کر لیں