پی ٹی آئی حکومت کے پانج سال پورے کرنے میں ہمارا فائدہ ہے-طلال چودھری

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہا..اگر پی ٹی آئ حکومت کے پانچ سال پورے کرنے میں نون لیگ کا فایدہ ہے تو
دس سال پورے کرنے میں پی پی پی کا فایدہ ہے....اس وقت تک بلو جوان ہو چکی ہوگی.
اگر کوئی ڈھنگ کا لڑکا مل گیا تو پاکستان کو سیدھے رستے پر لگا دیں گے.
اب اس میں کیا .... 😁
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
There is a saying in Punjabi , something like "Bund which goon" , same goes for Talal bechara.

Someone please complete the quote :)
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں