پی سی بی ایک سفید ہاتھی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کرکٹ بورڈ کا حال اسٹیشن پر لگے ایک چاے کے کھوکھے جیسا ہے جس کا مالک شام ہوتے ہی آخری ٹرین بھگتا کر اپنا کھوکھا لپیٹ کر اگلی صبح تک کیلئے غائب ہوجاتا ہے۔ سالوں بعد بھی اس کھوکھے میں کوی چینج نہیں آتی
مانا کہ پاکستان سے کرکٹ اٹھ گئی تھی مگر دنیا سے تو نہیں اٹھی؟
دنیا بھر میں ایرپورٹس اور سٹیڈیم بہت خوبصورت اور ماڈرن بناے جاتے ہیں کیونکہ ان کو پوری دنیا نے واچ کرنا ہوتا ہے ، پی سی بی کے بزرجمہر اور نہیں تو ابوظہبی اور دوبئی سے ہی سبق لے لیتے جن کی عوام کرکٹ کے نام تک سے واقف نہیں مگر ان کے سٹیڈیم انٹرنیشل سٹینڈرڈ کے اور خوبصورت ترین ڈیزائین کئے گئے ہیں
میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ، آسٹریلیا او ر ساوتھ افریقہ کے سٹیڈیمز کی مثال نہیں دونگا کیونکہ ان تک پنہچنا آپ کی اوقات سے ہزار گنا بڑھ کر ہوگا مگر آپ کو ویسٹ انڈیز ،سری لنکا اور بنگلہ دیش بھی سٹیدیمز کے مقابلے میں بہت پیچھے چھوڑ چکے ہیں ایک انتہای غریب تھوڑی آبادی اور کمزور اکانومی کا مالک ملک ویسٹ انڈیز ہے ان کے سٹیڈیمز ہی دیکھ کر چلو بھرپانی میں ڈوب مریں
پنڈی سٹیڈیم میں سری لنکن ٹیم کے ساتھ سیمنٹ سے بنے سٹینڈز پر چونا کرکے میچ بھگتا دیا گیا، سٹینڈز پر بکل مار کر لوگ یوں بیٹھے ہوتے جیسے ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا انتظار کررہے ہوں حالانکہ سٹیڈیمز میں یا تو لوکل ایریا کی نسبت سے کلرفل سیٹس لگای جاتی ہیں اور اگر خالی جگہ چھوڑی جاتی ہے تو وہاں سلوپ بناکر خوبصورت گھاس لگای جاتی ہے تاکہ لوگ اور بچے وہاں دھوپ میں اپنی شیٹس بچھا کر انجواے کرسکیں
پی سی بی کے ہزاروں ورکرز ہیں مگر لاہور جو پاکستان کا نمبر ون سٹیڈیم ہے انتہای بدترین منظر پیش کررہا ہے پیلی گھاس جس کو کافی ہفتوں سے پانی نہیں دیا گیا اور گندی ترین وکٹس جن پر لگتا ہےاردگرد کے کلبوں کے لونڈے ہاتھ سیدھا کرتے رہتے ہیں، وکٹس کے اردگرد بائیس میٹر کا دائرہ بھی گرین نہیں ہے اور وکٹس کے ساتھ بغیر گھاس کے سپاٹس تو کور کرنے کا رواج یہاں کبھی بھی نہیں تھا۔ افسوس کہ تم جہاں کھڑے تھے وہاں سے بھی پیچھے چلے گئے اور ویسٹ انڈیز کے اسٹیڈیم دیکھو کہ کہاں سے کہاں جا پنہچے ہیں؟
اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں خوبصورت سٹیڈیمز تعمیر کئے جائیں اور براے مہربانی پاکستانی آرکیٹیکٹس کو زحمت نہ دی جاے بلکہ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ سے آرکیٹیکٹس کو بلوا کر پرانے سٹیڈیمز کی ازسرنو جدید ڈیزائین کے مطابق ڈھالا جاے گھاس بھی رکھی جاے جن پر لوگ بیٹھ سکیں اور سیٹس لگی ہوں ، ان کی تزئین و آرائش باہر سے بھی کی جاے۔ ایڈوانس سہولیات کے ساتھ ساتھ گراونڈ کے اندر گرین گھاس اور خوبصورت ترین سیٹس سیٹ اپ ہو

ڈیرم سمی سٹیڈیم ویسٹ انڈیز

AF1QipPomvv4U5n12qFN71Zu3cRpF_bGy6ckxQLiwg84=w660-h440-c
 
Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کرکٹ بورڈ کا حال اسٹیشن پر لگے ایک چاے کے کھوکھے جیسا ہے جس کا مالک شام ہوتے ہی آخری ٹرین بھگتا کر اپنا کھوکھا بند لپیٹ کر اگلی صبح تک کیلئے غائب ہوجاتا ہے
پاکستان سے کرکٹ اٹھ گئی تھی مگر دنیا سے تو نہیں اٹھی؟
دنیا بھر میں ایرپورٹس اور سٹیڈیم بہت خوبصورت اور ماڈرن بناے جاتے ہیں کیونکہ ان کو پوری دنیا نے واچ کرنا ہوتا ہے ، پی سی بی کے بزرجمہر اور نہیں تو ابوظہبی اور دوبئی سے ہی سبق لے لیتے جن کی عوام کرکٹ کے نام تک سے واقف نہیں مگر ان کے سٹیڈیم انٹرنیشل سڈینڈرڈ کے اور خوبصورت ترین ڈیزائین کئے گئے ہیں
میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ، آسٹریلیا او ر ساوتھ افریقہ کے سٹیڈیمز کی مثال نہیں دونگا کیونکہ ان تک پنہچنا آپ کی اوقات سے ہزار گنا بڑھ کر ہوگا مگر آپ کو سری لنکا ، بنگلہ دیش ،انڈیا کے سٹیدیمز بھی بہت پیچھے چھوڑ چکے ہیں ایک اور انتہای غریب سا تھوڑی آبادی اور کمزور اکانومی کا مالک ملک ویسٹ انڈیز ہے ان کے سٹیڈیمز ہی دیکھ کر چلو بھرپانی میں ڈوب مریں
پنڈی سٹیڈیم میں سری لنکن ٹیم کے ساتھ سیمنٹ سے بنے سٹینڈز پر چونا کرکے میچ بھگتا دیا گیا، سٹینڈز پر بکل مار کر لوگ یوں بیٹھے ہوتے جیسے ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا انتظار کررہے ہوں حالانکہ سٹیڈیمز میں یا تو لوکل ایریا کی نسبت سے کلرفل سیٹس لگای جاتی ہیں اور اگر خالی جگہ چھوڑی جاتی ہے تو وہاں سلوپ بناکر خوبصورت گھاس لگای جاتی ہے تاکہ لوگ اور بچے وہاں دھوپ میں اپنی شیٹس بچھا کر انجواے کرسکیں
پی سی بی کے ہزاروں ورکرز ہیں مگر لاہور جو پاکستان کا نمبر ون سٹیڈیم ہے انتہای بدترین منظر پیش کررہا ہے پیلی گھاس جس کو کافی ہفتوں سے پانی نہیں دیا گیا اور گندی ترین وکٹس جن پر لگتا ہےاردگرد کے کلب ہاتھ سیدھا کرتے رہے ہیں، وکٹس کے اردگرد بائیس میٹر کا دائرہ بھی گرین نہیں ہے اور وکٹس کے ساتھ بغیر گھاس کے سپاٹس تو کور کرنے کا رواج یہاں کبھی بھی نہیں تھا
ڈؤب مرنے کا مقام ہے کچھ حیا کرو اور حلال کرکے کھاو، تم جہاں کھڑے تھے وہاں سے بھی پیچھے چلے گئے اور ویسٹ انڈیز کے اسٹیڈیم دیکھو کہ کہاں سے کہاں جا پنہچے ہیں
اب وقت ہے کہ خوبصورت سٹیڈیمز تعمیر کئے جائیں اور براے مہربانی پاکستانی آرکیٹیکٹس کو زحمت نہ دی جاے بلکہ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ سے آرکیٹیکٹس کو بلوا کر ان کی تزئین و آرائش کی جاے ایڈوانس سہولیات کے ساتھ ساتھ گرین گھاس اور خوبصورت ترین سیٹس سیٹ اپ ہو

ڈیرم سمی سٹیڈیم ویسٹ انڈیز

AF1QipPomvv4U5n12qFN71Zu3cRpF_bGy6ckxQLiwg84=w660-h440-c
But this PCB was the best performing board during Sir Nawaz Sharif and Sir Asif Ali Zardari Time however, PTI destroyed it.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
But this PCB was the best performing board during Sir Nawaz Sharif and Sir Asif Ali Zardari Time however, PTI destroyed it.
تم یہ صرف اس لئے لکھ رہے ہو کہ بورڈ کا چئیرمین اب احسان مانی ہے
مجھے اس سے کوی غرض نہیں کہ کون ہے یا کون تھا۔ یہ بھی حقیقت ہےکہ ساوتھ افریقہ پر پچیس سال پابندی لگی مگر ان کے سٹیڈیم تو انتہای خوبصورت ترین تھے
ان کتے کے بچوں کو پتا تھا کہ یہان سیریز ہونی ہے پھر بھی گھاس تک سبز نہیں اگر کوی سمجھے کہ یہ سردی کی وجہ سے ہے تو انڈیا اور آسٹریلیا کی سیریز انڈیا میں ابھی ہورہی ہے ان کے کرکٹ گراونڈز جا کر ابھی دیکھ لے
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
پاکستان کرکٹ بورڈ کا حال اسٹیشن پر لگے ایک چاے کے کھوکھے جیسا ہے جس کا مالک شام ہوتے ہی آخری ٹرین بھگتا کر اپنا کھوکھا لپیٹ کر اگلی صبح تک کیلئے غائب ہوجاتا ہے
مانا کہ پاکستان سے کرکٹ اٹھ گئی تھی مگر دنیا سے تو نہیں اٹھی؟
دنیا بھر میں ایرپورٹس اور سٹیڈیم بہت خوبصورت اور ماڈرن بناے جاتے ہیں کیونکہ ان کو پوری دنیا نے واچ کرنا ہوتا ہے ، پی سی بی کے بزرجمہر اور نہیں تو ابوظہبی اور دوبئی سے ہی سبق لے لیتے جن کی عوام کرکٹ کے نام تک سے واقف نہیں مگر ان کے سٹیڈیم انٹرنیشل سٹینڈرڈ کے اور خوبصورت ترین ڈیزائین کئے گئے ہیں
میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ، آسٹریلیا او ر ساوتھ افریقہ کے سٹیڈیمز کی مثال نہیں دونگا کیونکہ ان تک پنہچنا آپ کی اوقات سے ہزار گنا بڑھ کر ہوگا مگر آپ کو ویسٹ انڈیز ،سری لنکا اور بنگلہ دیش بھی سٹیدیمز کے مقابلے میں بہت پیچھے چھوڑ چکے ہیں ایک انتہای غریب تھوڑی آبادی اور کمزور اکانومی کا مالک ملک ویسٹ انڈیز ہے ان کے سٹیڈیمز ہی دیکھ کر چلو بھرپانی میں ڈوب مریں
پنڈی سٹیڈیم میں سری لنکن ٹیم کے ساتھ سیمنٹ سے بنے سٹینڈز پر چونا کرکے میچ بھگتا دیا گیا، سٹینڈز پر بکل مار کر لوگ یوں بیٹھے ہوتے جیسے ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا انتظار کررہے ہوں حالانکہ سٹیڈیمز میں یا تو لوکل ایریا کی نسبت سے کلرفل سیٹس لگای جاتی ہیں اور اگر خالی جگہ چھوڑی جاتی ہے تو وہاں سلوپ بناکر خوبصورت گھاس لگای جاتی ہے تاکہ لوگ اور بچے وہاں دھوپ میں اپنی شیٹس بچھا کر انجواے کرسکیں
پی سی بی کے ہزاروں ورکرز ہیں مگر لاہور جو پاکستان کا نمبر ون سٹیڈیم ہے انتہای بدترین منظر پیش کررہا ہے پیلی گھاس جس کو کافی ہفتوں سے پانی نہیں دیا گیا اور گندی ترین وکٹس جن پر لگتا ہےاردگرد کے کلبوں کے لونڈے ہاتھ سیدھا کرتے رہتے ہیں، وکٹس کے اردگرد بائیس میٹر کا دائرہ بھی گرین نہیں ہے اور وکٹس کے ساتھ بغیر گھاس کے سپاٹس تو کور کرنے کا رواج یہاں کبھی بھی نہیں تھا۔ افسوس کہ تم جہاں کھڑے تھے وہاں سے بھی پیچھے چلے گئے اور ویسٹ انڈیز کے اسٹیڈیم دیکھو کہ کہاں سے کہاں جا پنہچے ہیں؟
اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں خوبصورت سٹیڈیمز تعمیر کئے جائیں اور براے مہربانی پاکستانی آرکیٹیکٹس کو زحمت نہ دی جاے بلکہ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ سے آرکیٹیکٹس کو بلوا کر پرانے سٹیڈیمز کی ازسرنو جدید ڈیزائین کے مطابق ڈھالا جاے گھاس بھی رکھی جاے جن پر لوگ بیٹھ سکیں اور سیٹس لگی ہوں ، ان کی تزئین و آرائش باہر سے بھی کی جاے۔ ایڈوانس سہولیات کے ساتھ ساتھ گراونڈ کے اندر گرین گھاس اور خوبصورت ترین سیٹس سیٹ اپ ہو

ڈیرم سمی سٹیڈیم ویسٹ انڈیز

AF1QipPomvv4U5n12qFN71Zu3cRpF_bGy6ckxQLiwg84=w660-h440-c

I agree with your view about our Pathetic stadiums but i don’t think PCB owns pindi stadium, and remember we haven’t had much cricket for a lot time so not much money

Agree with Bookul chadar crowd but that’s what we have
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

شیعہ کی پیدائش چونکہ بغیر نکاح کے ہوتی ہے لہذا انہیں پہچاننا کوی دشوار نہیں بلکہ عام مسلمان صرف ان کی پوسٹس پڑھ کر سمجھ جاتے ہیں اور کہہ اٹھتے ہیں کہ متعہ ای اوے
حکومت کا ہر مشیر وزیر اجکل شیعہ ہے اور یہ سب پنکی کی مہربانی ہے مگر ایسا بھی کیا کہ کتے کی طرح دم ہلاتے رہنا اور کوی بھی نان سیاسی ٹاپک بھی برداشت نہ کرنا؟؟

چلو پھراَپن تم کو گنج پور کی رنڈی خانوں کے ساتھ والے تھڑے
کے نیچے لیٹنے والا خارشی کتّا کہہ دیتا ہوں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I agree with your view about our Pathetic stadiums but i don’t think PCB owns pindi stadium, and remember we haven’t had much cricket for a lot time so not much money

Agree with Bookul chadar crowd but that’s what we have
میں نے لکھا ہے کہ ویسٹ انڈینز سے غریب کوی نہیں انگلینڈ کے کمنٹیٹرز نے بھی اس گراونڈ کی خوبصورتی کی تعریف کی مگر خود ڈیرن سمی اور ویوین رچرڈ نے کہا کہ کاش مجھے اچھی سڑکیں بنادیں کہ میں سٹیڈیم تک آجایا کروں
سٹیڈیم بنانے کیلئے جذبہ اور نیت ہوتی ہے یہ ویسٹ انڈیز سے بڑھ کر غریب تو نہیں پھر یہ بزنس بھی ہے لوگ خوبصورتی کے متمنی ہوتے ہیں
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جمہوری تسلسل کا بارواں سال جاری ہے ثمرات حاصل کرنے کے لیے اور کتنے سال انتظار کرنا پڑے گا!؛
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

تم یہ صرف اس لئے لکھ رہے ہو کہ بورڈ کا چئیرمین اب احسان مانی ہے
مجھے اس سے کوی غرض نہیں کہ کون ہے یا کون تھا۔ یہ بھی حقیقت ہےکہ ساوتھ افریقہ پر پچیس سال پابندی لگی مگر ان کے سٹیڈیم تو انتہای خوبصورت ترین تھے
ان کتے کے بچوں کو پتا تھا کہ یہان سیریز ہونی ہے پھر بھی گھاس تک سبز نہیں اگر کوی سمجھے کہ یہ سردی کی وجہ سے ہے تو انڈیا اور آسٹریلیا کی سیریز انڈیا میں ابھی ہورہی ہے ان کے کرکٹ گراونڈز جا کر ابھی دیکھ لے
Thanks for pointing out but problem is that for every thing we need money which we don't have. Look even we don't have money to build world standard resturants for patients with life threaening diseases and they have to goto London for treatment.
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے لکھا ہے کہ ویسٹ انڈینز سے غریب کوی نہیں انگلینڈ کے کمنٹیٹرز نے بھی اس گراونڈ کی خوبصورتی کی تعریف کی مگر خود ڈیرن سمی اور ویوین رچرڈ نے کہا کہ کاش مجھے اچھی سڑکیں بنادیں کہ میں سٹیڈیم تک آجایا کروں
سٹیڈیم بنانے کیلئے جذبہ اور نیت ہوتی ہے یہ ویسٹ انڈیز سے بڑھ کر غریب تو نہیں پھر یہ بزنس بھی ہے لوگ خوبصورتی کے متمنی ہوتے ہیں
Look FWO built Kurtarpur Sikh shrine in 9 months..........like it or not Army is professional.....give it to them
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Look FWO built Kurtarpur Sikh shrine in 9 months..........like it or not Army is professional.....give it to them
نہیں نہیں، اللہ کے واسطے آرمی نہیں۔ پھر ان کا ڈیفنس بجٹ اور بڑھ جائے گا اور پاکستانی لوگ چینی اور آٹے کے بعد باجرے اور آلو سے بھی ہاتھ دھو لیں گے۔
ایسا کرتے ہیں کہ فوج سے تھوڑی قربانی مانگ لیتے ہیں۔ یہ لوگ اپنی جانیں دیتے ہیں، راتوں کو جاگتے ہیں، تاکہ ہم مزے سے خرّاٹے بھریں۔ تو کیوں نہ ان سے ڈی ایچ اے اور کنٹونمنٹ کے گراؤنڈ لے کر وہاں کرکٹ اسٹیڈیم بنا لیں۔ مینٹیننس بھی ان ہی کے کھاتے میں۔ پھر جب بھی کرکٹ میچ ہو تو ایئرپورٹ سے لے کر اسٹیڈیم تک پاک فوج زندہ باد والے غبارے ہر بجلی کے کھمبے سے باندھ کر ان کو خراج تحسین بھی پیش کر لیں گے۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
جمہوری تسلسل کا بارواں سال جاری ہے ثمرات حاصل کرنے کے لیے اور کتنے سال انتظار کرنا پڑے گا!؛
چلیں آپ کی فرمائش پر جمہوریت لپیٹ کر مارشل لاء لگا دیتے ہیں، پھر تو بنے گا ناں اسٹیڈیم؟ پھر پاکستان کو ایشین ٹائیگر بننے کے لیے مارشل لاء کتنے سالوں کے لیے لگائیں؟
آخری مرتبہ مشرف کے زمانے میں ہم امریکہ کے کتّے بنے تھے، اس سے پہلے ضیاء دور میں امریکی طوائف اور ایوب دور میں امریکہ کی دوسری بیوی بھی بن کے دیکھ لیا۔
 
میں نے کب کہا کے مارشل لا لگاؤ. محض انتخابات کا تسلسل کافی ہوتا تو اب تک کافی بہتری آ چکی ہوتی

کیا گزشتہ بارہ سال میں کیا تبدیلی ائی. یا بہن بھائی کے دور میں طوائف نہیں تھے. ایمل کانسی اور طالبان افغان اس دور کی یادگاریں ہیں

آپ کی زبان میں بات کروں تو دس سالہ تسلسل کا نچوڑ "عمران فراڈیہ" ہے​
 
Last edited:

kingQ

Minister (2k+ posts)
میں نے کب کہا کے مارشل لا لگاؤ. محض انتخابات کا تسلسل کافی ہوتا تو اب تک کافی بہتری آ چکی ہوتی

کیا گزشتہ بارہ سال میں کیا تبدیلی ائی. یا بہن بھائی کے دور میں طوائف نہیں تھے. ایمل کانسی اور طالبان افغان اس دور کی یادگاریں ہیں

آپ کی زبان میں بات کروں تو دس سالہ تسلسل کا نچوڑ "عمران فراڈیہ" ہے​
آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ سیاست میں گھٹیا اور کمینے لوگ آئے ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ قوم گھٹیا اور کمینی ہے۔ چھوٹے سے بڑے، سب ایک جیسے ہیں۔ فوج بھی ہم میں سے ہے، اس لیے وہ بھی فراڈیا ہے۔ میں صرف اتنا کہتا ہوں کہ سیاست دان اور فوج دونوں ہی بدکردار اور ملک دشمن ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ سیاست میں گھٹیا اور کمینے لوگ آئے ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ قوم گھٹیا اور کمینی ہے۔ چھوٹے سے بڑے، سب ایک جیسے ہیں۔ فوج بھی ہم میں سے ہے، اس لیے وہ بھی فراڈیا ہے۔ میں صرف اتنا کہتا ہوں کہ سیاست دان اور فوج دونوں ہی بدکردار اور ملک دشمن ہیں۔
کیا عوام بدکردار اور ملک دشمن نہیں ہیں. فوج کو نا صحیح سیاستدان عوام ہی منتخب کرتی ہے