پیپلز پارٹی کو اپنے گڑھ میں شکست کا سامنا، تحریک انصاف کا حمایت یافتہ امیدوار کامیاب

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
1845310-granddemocraticalliancemoazzamalikhanwinlarkanapselectionpeoplespartylose-1571339176-755-640x480.jpg

لاڑکانہ:

سندھ کے حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے پیپلز پارٹی کو شکست دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنے ہی گڑھ لاڑکانہ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے امیدوار معظم علی خان نے پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل سومرو کو شکست دے دی۔
پی ایس گیارہ کے تمام 138 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی ڈی اے کے امیدوار معظم علی خان عباسی 31 ہزار 557 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جب کہ پی پی کے امیدوار جمیل سومرو 26 ہزار 21 ووٹ حاصل کرسکے۔
انتخاب کے باعث حلقے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا، حلقے میں پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہا، الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 52 ہزار 614 ہے۔
واضح رہے کہ جی ڈی اے کے امیدوار معظم عباسی کو پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کی حمایت حاصل ہے، مذاکرات کی ناکامی پر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل سومرو کی حمایت سے انکار کردیا تھا۔

https://www.express.pk/story/1845310/
 
ranaji

President (40k+ posts)
الله سبحان جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت یہ پی پی نہیں یہ بلو خسری اور زرداری بیماری مرداری کی پارٹی حری ہے بنڈت کوئین پھولن دیوی فریال کی کرپٹ پارٹی ہاری ہے پی پی کو ان کرپٹ حرام خوروں نے ختم کر دیا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
الله سبحان جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت یہ پی پی نہیں یہ بلو خسری اور زرداری بیماری مرداری کی پارٹی حری ہے بنڈت کوئین پھولن دیوی فریال کی کرپٹ پارٹی ہاری ہے پی پی کو ان کرپٹ حرام خوروں نے ختم کر دیا
U have right to hate these Zardari family thieves but keep in mind ZAB was biggest them all who with Army collusion divided Pakistan to two as in united Pakistan Bhutto can't becom PM of Pakistan.
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
ابے چھچھوندر اپنی بہنںوں بلو رانی، بختاور اور انکی نکی بہن کے ٹویٹس کے نیچے قوم کے کامنٹس پڑھ کر تم جیسے کرائے کے ٹٹووں کو خودکشی کر لینی چاہئے۔
کیونکہ اس حرام کی زندگی سے وہ حرام کی موت بہتر ہے جہاں حرام کی کمائی نہ ہو
۔​
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
‏بلاول زرداری چیخ چیخ کر گلا پھاڑتا رہا کہ عمران خان سلیکٹڈ ہے عمران خان سلیکٹڈ ہے آج لاڑکانہ میں لوگوں نے پپلز پارٹی اور مردہ بھٹو کو سلیکٹ کرنے سے انکار کر دیا بس ثابت ہوا !! مردہ ہے بھٹو مردہ ہے
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
1845310-granddemocraticalliancemoazzamalikhanwinlarkanapselectionpeoplespartylose-1571339176-755-640x480.jpg

لاڑکانہ:

سندھ کے حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے پیپلز پارٹی کو شکست دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنے ہی گڑھ لاڑکانہ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے امیدوار معظم علی خان نے پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل سومرو کو شکست دے دی۔
پی ایس گیارہ کے تمام 138 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی ڈی اے کے امیدوار معظم علی خان عباسی 31 ہزار 557 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جب کہ پی پی کے امیدوار جمیل سومرو 26 ہزار 21 ووٹ حاصل کرسکے۔
انتخاب کے باعث حلقے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا، حلقے میں پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہا، الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 52 ہزار 614 ہے۔
واضح رہے کہ جی ڈی اے کے امیدوار معظم عباسی کو پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کی حمایت حاصل ہے، مذاکرات کی ناکامی پر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل سومرو کی حمایت سے انکار کردیا تھا۔

https://www.express.pk/story/1845310/

‏لاڑکانہ میں بہت عرصے بعد لوگوں نے پے - ایس ۱۱ میں بھٹو کو مار دیا ہے اور قبر میں دفن کر دیا ہے۔ جیتنے والا امیدوار وہ ہے جسکی حمایت عمران خان کی پارٹی نے کی۔ ایک وقت تھا عمران خان جس امیدوار کو سپورٹ کرتا تھا وہ پہلے سے بری طرح شکست کھاتا تھا اب جسکو سپورٹ کیا اس نے بھٹو کو دفن کر دیا
 
baichanrooh

Councller (250+ posts)
ابے چھچھوندر اپنی بہنںوں بلو رانی، بختاور اور انکی نکی بہن کے ٹویٹس کے نیچے قوم کے کامنٹس پڑھ کر تم جیسے کرائے کے ٹٹووں کو خودکشی کر لینی چاہئے۔
کیونکہ اس حرام کی زندگی سے وہ حرام کی موت بہتر ہے جہاں حرام کی کمائی نہ ہو
۔​
insaan hona zarori hay aisi kisi bhi quality kay honay kay liay zehni ghulam bemar aisay nahi sochtay ya hosakta hay qoum kay chori shuda mal may yai qalandar bhi hissaydar hoga warna kon aankon dekhi makhi nigalta hay