پیپلزپارٹی کے سینیٹر امریکہ میں انتقال کرگئے

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
یہ روز روز ہمارے آس پاس سے اٹھتے جنازےاور پیاروں کا اچانک چلے جانا کیا کافی نہیں کہ ہم سمجھ جائیں کہ یہ دنیا کتنی عارضی ہے۔ خدارا اس عارضی سے وقت کیلئے اپنے ایمان کا اپنے ملک کا اپنی قوم کا نقصان نہ کریں کچھ کام نہیں آئے گا صرف وہ اچھے کام جو ہم کر گئے جن کی یادیں پیچھےچھوڑ چلے!