پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات آنا شروع، مہنگائی میں اضافہ، آٹا،گھی مہنگا

shehbaz-sharif-inf.jpg

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 180 روپے مہنگا

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے مزید مہنگائی کو بوجھ پڑگیا، پیٹرول کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمتیں بھی بڑھادی گئی ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے،جس کے تحت 20 کلو آٹے کا تھیلا 180 روپے مہنگا ہوگیا۔

قیمت میں اضافے کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 800 روپے سے بڑھ کر 980 روپے ہو گئی،جبکہ 10 کلو کا تھیلا 400 سے بڑھا کر 490 روپے کر دیا گیا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب نے قیمت میں اضافے پر موجودہ حکومت پر تنقید کردی، کہا مہنگائی کم کرنے کے تمام وعدے اور دعوے جھوٹے ثابت ہوئے۔

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ پٹرول کی قیمتوں اضافے کیساتھ ہی یوٹیلٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹا کی قیمتوں میں 180 روپے مہنگا کرکے قیمت 800 روپے سے 980 روپے مقرر کردی،شہباز شریف نے اپنے کپڑے بیچنے کے بجائے غریب آدمی کی جیب کاٹ لی

https://twitter.com/x/status/1530074017113051136
دوسری جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات دیگر اشیاء کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگے، ملک بھر میں آٹا کے بعد گھی ، کوکنگ آئل مہنگا کر دیا گیا۔

دوسے درجے کے گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا،اول درجہ گھی بھی 5 روپے کلو اور خوردنی تیل10 روپے لٹر مہنگا کردیا گیا ہے۔

گھی کی قیمت497 روپے کلو سے بڑھا 502 روپے کردی گئی، پرچون مارکیٹ میں درجہ دوم گھی 505 روپے کلو کردیا گیا، 495 روپے والا گھی مہنگا کرکے 500 روپے کلو اور 485 روپے کلو والا گھی 490 روپے کا کردیا گیا۔

کوکنگ آئل 508 روپے لٹر سے مہنگا کر کے 518 روپے لٹر کردیا جبکہ پرچون بازار میں درجہ دوم کوکنگ آئل 520 روپے کا لٹر ہوگیا، نئی قیمتوں کا اطلاق بھی کردیا گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیس روپے اضافہ کردیا گیا، پیٹرول کی نئی قیمت ایک سو اناسی روپے چھیاسی پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت ایک سو چوہتر روپے پندرہ پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت ایک سو پچپن روپے چھپن پیسے ہوگئی ہے، عوام نے اضافہ مسترد کردیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد آئندہ پندرہ دن بعد حکومت کو اسی شرح سے اگلا اضافہ کرنا ہوگا،اگر حکومت نے سبسڈی ختم نہ کی تو اسے ماہانہ 120ارب روپے کا نقصان ہوگا۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
PTI ko in choro.dakao ki asal shakal awam k samnay daily rakhni chahay..khas kar wo kharchay Jo ye awam k taxes se kar rehay hain..
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پنجابی مافیا پٹھان پاکستانیوں اور افواج میں موجود پٹھان افسروں اور جوانوں کو اپنا کمی کمین سمجھتا ہے آرمی چیف پنجابی ڈی جی آئی آئی ایس آئ پنجابی وزیر داخلہ منشیات فروش اور قاتل پنجابی سارے کور کمانڈرز پنجابی کیا پٹھان جرنیل نہیں بن سکتے کور کمانڈر نہیں بن سکے چیف آف آرمی سٹاف نہیں بن سکتے پنجابی ضیا چار بار مسلسل آرمی چیف بنا کیوں پنجابی کیانی مسلسل تین بار چیف بنا پھر پنجابی راحیل شریف چیف بنا پھر پنجابی قادیانی باجوہ دو بار چیف بنا کیا پنجابی اس ملک کے مالک ہیں اور باقی سارے کمی کمین
پہلے بھٹو کے دور میں پنجابی وزیر اعلئی مصطفے کھر نے پٹھان اور بلوچوں کا قتل عام کرایا لیاقت باغ میں ان پٹھان لیڈروں بلوچی لیڈروں پر حملے کرا کے سینکڑوں لوگ شہید کرا دئے اب پھر پنجابی جرنیلو ں نے پنجابی منشیات فروش اور گشتی کے بچے ماڈل ٹاؤن کے قاتل سے پٹھانوں کے قافلے پر اور پنجابی اور دوسرے صوبوں کے محب وطن عوام پر شیلنگ کرائی انکے پر امن احتجاج کو خانہ جنگی میں بدلنے کی حرام زدگی گشتی پن اور سازش کی جو ناکام رہی
کیا یہ ملک کسی باجوے یا پنجابی جرنیل کے باپ نے بنایا تھا ؟ یہ ملک قائد اعظم نے بنایا علامہ اقبال نے خواب دیکھا اس گشتی کے بچے منشیات فروش نے باجوے کے ساتھ مل کر سازش کرکے علامہ اقبال کے گھر رات کو دروازے توڑ کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا یہ پنجابی جرنیل اور قادیانی پنجابی باجوہ کونسے مشن پر ہیں جو پاکستان کی تباہی اور خانہ جنگی کراکے پاکستان کے ایٹمی اثاثے امریکہ کے حوالے کرنا چاہتے ہیں پنجابی سازش رجیم چینج
 
kayawish

this is not good what you wrote my friend...
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
this is not good what you wrote my friend...
But this is bitter truth what I wrote sir A biggest Bastard and his few cronies and Bastards want to destabilise Pakistan
And they are on their foreign agenda we have to eliminate these Bastards and traitors to save our Country and our Army
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
But this is bitter truth what I wrote sir A biggest Bastard and his few cronies and Bastards want to destabilise Pakistan
And they are on their foreign agenda we have to eliminate these Bastards and traitors to save our Country and our Army
what is the gauaranty that if a pashtun become Army Chief he will be pro Pakistan ? yea ghalat bath hai ...
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
what is the gauaranty that if a pashtun become Army Chief he will be pro Pakistan ? yea ghalat bath hai ...
میں موجودہ کچھ غدار پنجابی جرنیلو ں کی بات کررہا ہوں سارے پنجانی جرنیل غدار نہیں میں بھی پنجابی ہوں مگر غدار پنجابی نہیں