پھانسی نیا انٹرٹینمنٹ شو ہوگا، توجہ ہٹانے کے لیے بحث چھیڑ دی: شیری رحمان

The Sane

Senator (1k+ posts)
کیونکہ آخری بار اینٹرٹینمنٹ کا موقع ۱۹۷۹ میں ملا تھا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
وزیر داخلہ۔ بھی کوئی اظہار حیال کر دیں
کیوں؟ یہ نیا قانون بنانے کا معاملہ ہے ،، جیل اور پولیس مینوئل میں تبدیلی کا بھی ۔۔ اگر قانون تبدیل کرنا ہے تو اسمبلی اسکے لیئے کام کرے ۔ وزیر اعظم اس معاملے پر رائے دے چکے ہیں، مگر کببنٹ اور وزارت قانون نے صوبائی اور قومی سطح پر فیصلہ کرنا ہے کہ کونسا بل لایا جائے ، کوئی ایک فرد تو اپنا قانون نہیں بنا سکتا
۔۔ کیا آپ کو وزیر داخلہ سے کوئی ذاتی بیر ہے یا خواہ مخواہ بیان پڑھ کر اعتراض اٹھانے کا چسکہ لگا ہے ،اگر رائے مانگنی ہے تو اپوزیشن لیڈر کی مانگیں کہ انہوں نے بل کیلئے (اگر وہ پیش ہوا تو) ووٹ ڈالنا ہے اور کمیٹی میں رائے دینی ہے ۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
شیری کا وویلہ درست ہے ۔۔ اگر ایسا ہوا تو سندھ اسمبلی میں پی پی کے نصف سے زیادہ ممبران کو سر عام پھانسی کا خدشہ ہو گا ۔۔
تمام پی پی پی اور اسکے حامی اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں ۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں