پٹواری حاضر ہو

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
کوئی پٹواری جواب دے سکے کہ گیارہ مئی کو رات گیارہ بجے تمام ملک کے نتائج کیسے اگئے اور اج رات سوا ایک بجے بھی صرف ایک شہر کا نتیجہ مکمل نہیں؟
untitled1ded.jpg

 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Because on that time NOORA was selected by the establishment. And tonight NOORA is active to get a moral victory.
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
گیارہ مئ کو آرمی کے فرشتے بھی ساتھ تھے آج ان کے دندے شریف نے انکھیں دکھائ ہوئ ہین
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تم مسلمان ہو تو کلمہ پڑھ کر گواہی دو کہ رات گیارہ بجے سارے ملک کے نتائج آچکے تھے۔۔۔۔

جھوٹے پر خدا کی لعنت۔۔۔۔

 
انگلی والے ایمپائر کو پکارو ،رو رو کےدھائی دو(bigsmile)، ایک شکریہ راحیل شریف ہی ہے جو تمہاری ساری تکلیفوں کا علاج کر سکتا ہے:lol: ،رہا تمہارے سوال کا جواب تو میں اس وقت یو کے میں ہوں تمہارے اس سوال کا جواب نہیں دے سکتا
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ نے ۱۱ سے 1 بجے کی بیچ حیران کن نتائج حاصل کرنے شروع کئے ہیں، اگر نتائج ایسے آتے رہے تو صبح تک ایک عدد وزیراعظم اسلام اباد میں بھی تیار ہوسکتاہے







 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
اگر تم مسلمان ہو تو کلمہ پڑھ کر گواہی دو کہ رات گیارہ بجے سارے ملک کے نتائج آچکے تھے۔۔۔۔

جھوٹے پر خدا کی لعنت۔۔۔۔


گیارہ مئی کی رات تقریبا گیارہ بجے نواز شریف نے اپنی قبل از وقت وکٹری سپیچ کیوں کی تھی پھر بتاو
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
گیارہ مئی کی رات تقریبا گیارہ بجے نواز شریف نے اپنی قبل از وقت وکٹری سپیچ کیوں کی تھی پھر بتاو


اور عمران نے کاغذ پر الیکشن سے پہلے ہی لکھ کر دے دیا تھا کہ وہ کلین سوئیپ کرے گا۔۔۔۔۔ اب بتاو کہ الیکشن سے پہلے ہی اس نے ایسا کیوں کیا؟

رات گیارہ بجے تک مختلف حلقوں سے جو ووٹ گنے جاچکے تھے۔ ان کا ووٹوں کا فرق اتنا زیادہ تھا کہ ہر ایک کو پتہ چل گیا تھا کون جیتے تھا۔۔۔۔
رات گیارہ بجے۔ اگر نون کے امیداور کے ووٹوں کی تعداد 1 لاکھ تھی۔ اور مخالف کی20 ہزار۔ اور باقی چند حلقے رہ گئے ہوں۔ تو بتاو کون جیتے گا؟

 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
دو گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کی اٹھارہ سیٹیں تھی جبکہ نون لیگ کی بارہ دو گھنٹے بعد پی ٹی آئی کی 18 ہی رہیں اور نون کی 21 ہو گئیں
cvfqumowiaq9w50.jpg

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
انگلی والے ایمپائر کو پکارو ،رو رو کےدھائی دو(bigsmile)، ایک شکریہ راحیل شریف ہی ہے جو تمہاری ساری تکلیفوں کا علاج کر سکتا ہے:lol: ،رہا تمہارے سوال کا جواب تو میں اس وقت یو کے میں ہوں تمہارے اس سوال کا جواب نہیں دے سکتا

سوری گُجر یار۔۔۔۔۔۔۔۔
تیری پوسٹوں سے لگتا ہے کہ تم
مُرید کے میں ہو۔۔۔۔۔۔
:lol:۔.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تم مسلمان ہو تو کلمہ پڑھ کر گواہی دو کہ رات گیارہ بجے سارے ملک کے نتائج آچکے تھے۔۔۔۔

جھوٹے پر خدا کی لعنت۔۔۔۔



اچھا۔۔۔۔۔۔ تو پٹواری کے ساتھ اُس کا خچر بھی حاظر ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:lol:۔۔۔۔
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)


گیارہ مئی کی بات اور تھی کیونکہ





:lol:[hilar]:lol:




 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)


گیارہ مئی کی بات اور تھی کیونکہ

B3dacPaIYAAs9J3.jpg:large




:lol:[hilar]:lol:





جدوں باوا نکا جنا سی تے نریندر مودی نے گنجے نوں آکھیا, یارا ! جدوں ایس دیاں آکھاں کھل جان تے مینوں دے چھوڑیں میں اسدا ناؤں ڈبو رکھاں گا

:biggthumpup:[hilar]