پولیس نے شہبازگل کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈمانگ لیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز گل کے فزیکل ریمانڈ کے بعد اسلام آباد کچہری پیشی ، عدالت نے شہباز گل کو سوا نو بجے پیش کرنے کی ہدایت کردی

کمرہ عدالت میں آکسیجن سلنڈر طلب

شہباز گل کی طبیعت ناساز

آکسیجن سلنڈر کورٹ روم میں پہنچا دیا گیا

ڈاکٹر شہباز گل کو آکسیجن لگائی جارہی ہے

شہباز گل اور حکومت کے وکلاء کی آپس میں تلخ کلامی

شہباز گل جسمانی ریمانڈ کیس۔
پہلا سوال یہ ہے کہ کیا دو روزہ جسمانی ریمانڈ ہوا یا نہیں ؟ عدالت
کیا پولیس دو روز میں تفتیش کرسکی یا نہیں ؟ عدالت
کیا پولیس نیا ریمانڈ مانگ رہی ہے یا پہلے کی توسیع چاہتی ہے ،کیا تکنیکی طور پر پہلا دو روزہ جسمانی ریمانڈ شروع ہی نہیں ہوا ؟ عدالت

جج صاحب کو بتادیں کہ کل ہسپتال میں مجھ سے تفتیش کی جا چکی ہے،
شہباز گل کی وکیل فیاض کندوال سے گفتگو

فیصل چوہدری ایڈووکیٹ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی میڈیکل رپورٹ پڑھ رہے ہیں

میری کچھ میڈیکل رپورٹس غائب کردی گئی ہیں، شہباز گل

پولیس نے شہباز گل کا 8 روز کے لیے ریمانڈ مانگ لیا

میں فوج دشمن ہرگز نہیں، میرا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،
میں نے اپنی ہمیشہ فوج کا مقدمہ لڑا،
شہبازگل

مزید ریمانڈ نہ دیا جائے، پولیس کو شہباز گل کو مزید تحویل میں رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ

میری میڈیکل رپورٹس میں رد و بدل کیا گیا، شہباز گل

پولیس نے شہباز گل کے مزید 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی

آپ شہباز گل کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کیوں مانگ رہے ہیں ؟ عدالت کا پولیس سے سوال
شہباز گل کو ایمبولینس میں آکسیجن لگی ہوئی ہے

شہباز گل طنیعت ناسازی کی وجہ سے تیز تیز سانس لے رہے ہیں

شہباز گل نے سانس اکھڑنے وجہ سے پانی لیکر پیا
شہباز گل ایس ایس پی کو اشارہ کررہے ہیں مگر ان کی بات نہیں سنی جارہی

خدا کا واسطہ ہے مجھے ماسک دے دیں، مجھے سانس نہیں آرہی، شہباز گل کی دس فٹ کے کمرہ عدالت میں فاضل جج سے استدعا

پمز ہسپتال انتظامیہ نے عدالت سے جو رپورٹ چھپائی، وہ جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے رکھ دی گئی
https://twitter.com/x/status/1560494363683192832
شہباز گل کی لیگل ٹیم کے ممبر فیاض کندوال ایڈووکیٹ اور پولیس اہلکاروں میں ہاتھا پائی

فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے دلائل دیے ہیں کہ شہباز گل کا مزید ریمانڈ نہیں دیا جا سکتا،
ان کو فوری طور پر پر ہسپتال منتقل کیا جائے، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی استدعا
https://twitter.com/x/status/1560478692501078016
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
299284523_124186310357194_8808163281578845911_n.jpg
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جو بھی اوورسیز جو پاکستان جانے کا سوچ بھی رہے ہو، شائد اپنا ارادہ بدل دے ۔۔۔ کیونکہ دو نمبر کالے اقاؤں سے تو اچھا ہے وہ براہ راست گورے آقاؤں کے زیر تسلط رہے۔۔ اتنا ظلم تو نہیں ہوگا جتنا کالا آقا کریگا۔۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہنستا کھیلتا ہٹا کٹا نواز شریف بیماری کے نام پر جہاز پر سوار کروا کر لندن فلیٹس پہنچایا گیا جو اس نے پاکستان سے لوٹے منی لانڈر کر کے لندن بھیجھے جے کی تفصیل حدیبیہ پیپر مل کیس میں موجود ہے
پوچھنے پر وہ فوج کو گالیاں دیتا ہے عدلیہ کو گالیاں دیتا ہے وہ بغاوت نہیں؟اس کی پارٹی کے لوگ فوج پر بھونکتے ہیں اس سب کی وڈیوز موجود ہیں ان پر کیس نہیں بنتے بلکہ آرمی چیف اپنے سارے سرکاری میڈل لگا کر عوام کی دی گئی تنخواہ اور عزت اس گاڈ فادر کے قدموں میں رکھنے جاتے ہیں ملاقاتیں کرتے ہیں فرمایشیں لیتے ہیں یہ بات بھی فوج کے ترجمان سر عام خود آ کر قوم کو بتا چکے ہیں
اس فراڈ یے کو ہر بار لوٹ مار کے پیسے کی بنیاد پر جرنیل عدلیہ ریلیف دے کر لاتے ہیں اور اپنے منہ پر کالک ملتے ہیں لیکن شہباز گل سے ہماری اسی عظیم فوج جو منی لانڈررز کو تعظیم دیتی پھرتی ہے ان کی توہین اس لیے ہو گئی ہے کہ اس نے پیسہ نہیں بنایا وہ نواز شریف اور اس کی پارٹی کے اقاموں اور لینڈ مافیا کے برابر نہیں ہے ۔یہ خبر کہ پاک فوج کی توہین ہوی ہے سن کر قوم کا حیرت سے برا حال ہے
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
جو بھی اوورسیز جو پاکستان جانے کا سوچ بھی رہے ہو، شائد اپنا ارادہ بدل دے ۔۔۔ کیونکہ دو نمبر کالے اقاؤں سے تو اچھا ہے وہ براہ راست گورے آقاؤں کے زیر تسلط رہے۔۔ اتنا ظلم تو نہیں ہوگا جتنا کالا آقا کریگا۔۔
Who told you overseas are slaves of white? Dude, we living here like everyone else and enjoying all the freedom and Justice just like everyone else . Same rights. You better learn
 
KPKInsafian

Itna saa bi nhi bilkul nhi kartay.
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
Who told you overseas are slaves of white? Dude, we living here like everyone else and enjoying all the freedom and Justice just like everyone else . Same rights. You better learn
Exactly, not a bit less.
For how long i have been here, have same rights and treated as any other white citizen.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی اوورسیز جو پاکستان جانے کا سوچ بھی رہے ہو، شائد اپنا ارادہ بدل دے ۔۔۔ کیونکہ دو نمبر کالے اقاؤں سے تو اچھا ہے وہ براہ راست گورے آقاؤں کے زیر تسلط رہے۔۔ اتنا ظلم تو نہیں ہوگا جتنا کالا آقا کریگا۔۔
اپنا پروگرام الیکشن تک کینسل۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Who told you overseas are slaves of white? Dude, we living here like everyone else and enjoying all the freedom and Justice just like everyone else . Same rights. You better learn

کبھی طنز بھی سمجھ لیا کرے سیانے۔۔۔ اور مجھے سیکھنے کے لیے کہنے کی ضرورت نہیں ۔۔میں خود 16 سالوں سے یوکے میں ہوں۔۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
جو بھی اوورسیز جو پاکستان جانے کا سوچ بھی رہے ہو، شائد اپنا ارادہ بدل دے ۔۔۔ کیونکہ دو نمبر کالے اقاؤں سے تو اچھا ہے وہ براہ راست گورے آقاؤں کے زیر تسلط رہے۔۔ اتنا ظلم تو نہیں ہوگا جتنا کالا آقا کریگا۔۔
Kala Aaqaa nahi ye Kala ghulaam hey ju khud ghulaam thaa aur hey...aur ubb ye apney aap ku Aqaa sumjh raha hey......ye BEGHERAT Maafia hakoomat hey...aur Judges en ke ghulaam hein....aur Fauji General apne term extend kerwaney ke chakker mein hey en se
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Kala Aaqaa nahi ye Kala ghulaam hey ju khud ghulaam thaa aur hey...aur ubb ye apney aap ku Aqaa sumjh raha hey......ye BEGHERAT Maafia hakoomat hey...aur Judges en ke ghulaam hein....aur Fauji General apne term extend kerwaney ke chakker mein hey en se
ہیں تو غلام لیکن عوام کے لیے تو آقا بنے ہوئے ہیں۔ جو اجکل نظر آ رہا ہے