پورنوگرافی کا سیلاب

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
آج کل کے والدین کے لیے ایک اہم مسئلہ

1375001695_Untitled-8.gif

 

Naamdar

Banned
Its a valid issue, but why is he turning it into a debate between the Liberals and Right wing ? Pornography is just an excuse, he is actually trying to score points against seculars and liberals.
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
میرے ملک کے لبرل فاشسٹ کہتے ہیں کہ فحاشی پر کوئی روک نہیں لگائی جا سکتی - فحاشی تو اذہان قلوب میں ہوتی ہے فحاشی تو آلودہ نگاہوں اور پراگندہ ذھن میں ہوتی ہے ان کا خیال ہے کہ تعفن زدہ گٹر پر ڈھکن رکھہ دینے کے بجاے اسے کھول دیا جاۓ

پتھروں کو باندھ کر رکھنا اور کتوں کو کھلا چھوڑ دینا
:biggthumpup:

 
Last edited:

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
yaar is ney links to mention kiey he nhi is ko chahiey tha k adresses bhi bta dey ta k hum wo sites na kholien ;);)
 

IhsanIlahi

Chief Minister (5k+ posts)
Agree.... but u suggest what to do.....????? Mobile fon to ap ne khud pakra diye apny bacho k hatho main....
aur boys hi zyada shikaar hain is buraye,,,, jo k din ba din un ki taleem k maidan main lerkyo se past dar past any main raftaar taiz kiye hue hain....
 

Keepinformed

Siasat.pk - Blogger
uukosQp.jpg


Look at this idiot writers get up. He himself look as if he spends 10 hours a day watching porn. If anything, the said gentleman looks to be a porn addict himself,

Every underemployed low salary loser in Pakistan somehow feels morally obligated to talk about other people's bedroom issues by covering himself in the shield of religion.

Pathetic cowards.
 
Last edited:

Azizan

MPA (400+ posts)
Khelo ke Medan abad ho jaye to bi boht sare nojwano ki tawajo porn se hat jaigi, Humare mulk mai SehatMand sargarmio ki na hone ki waja se Nojwan Awargardi aur porn nahi dekenge to aur kya karenge...?(cry)(cry)
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
میرے ملک کے لبرل فاشسٹ کہتے ہیں کہ فحاشی پر کوئی روک نہیں لگائی جا سکتی - فحاشی تو اذہان قلوب میں ہوتی ہے فحاشی تو آلودہ نگاہوں اور پراگندہ ذھن میں ہوتی ہے ان کا خیال ہے کہ تعفن زدہ گٹر پر ڈھکن رکھہ دینے کے بجاے اسے کھول دیا جاۓ

پتھروں کو باندھ کر رکھنا اور کتوں کو کھلا چھوڑ دینا
:biggthumpup:

Don't get worried that d o g s the liberal fascist terrorist are already messing around they own all the local media houses.
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
I dont know why some people want that even no one should talk against the EVILS spreading in our society.......Well done Author and Thread starter
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
برطانیہ کامعاشرھ ایک زندھ معاشرھ ھے اور وھاں کا انصاف بھی کسی شک و شبہ سے بالاتر۔انکے عوام نے گندی فلموں کے خلاف ایک تحریک چلای تو گورنمنٹ کو فوراٌ ایکشن لینا پڑا۔
ھمارے ملک میں تو معاشرھ نام کی کوی چیز ھی نھیں ھے۔فرقوں ، مولویوں، نسلوں اور زبانوں میں بٹے ھوے مردھ لوگ۔یہ تو دنیا میں سب سے زیادھ ایسی فلمیں دیکھنے والی قوم بن چکے ھیں۔بلکہ اب تو اپنی ذاتی پورن بنانے لگ گئے ھیں۔
 

Ghareeb ul watan

Councller (250+ posts)
PTA is blocking all such materials after Youtube- For the 1st time in Pakistan someone doing nobel work. Young children are at risk level, go in net-cafes and do research what the younger generation is doing there!
 

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
اگر مکمل طور پر پورن گرافی کو پاکستان میں بلاک کر لیا جائے ۔اور پروکسی کے زریعے بھی نہ رسائی ہو تو پاکستان کی دیہی علاقوں کہ نیٹ کیوفوں پر کوئی بھی نہیں آئے گا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بند کرو ساری بیہودہ سائٹیں
سودیہ نے بند کی ہیں نا
جب نیت ٹھیک ہو گی تو کریں گے
پی پی تو کنجروں کی تھی ، اب نواز کر لے ، کیوں نہی کرتا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میرے ملک کے لبرل فاشسٹ کہتے ہیں کہ فحاشی پر کوئی روک نہیں لگائی جا سکتی - فحاشی تو اذہان قلوب میں ہوتی ہے فحاشی تو آلودہ نگاہوں اور پراگندہ ذھن میں ہوتی ہے ان کا خیال ہے کہ تعفن زدہ گٹر پر ڈھکن رکھہ دینے کے بجاے اسے کھول دیا جاۓ

پتھروں کو باندھ کر رکھنا اور کتوں کو کھلا چھوڑ دینا
:biggthumpup:

If u want to see this what u r saying and I have highlighted, then please read the article again...

u will see that how many words he has used to elaborate pornography in western country and how many for Pakistan....

I thought till last few lines that the writer is telling about western culture .....

شیطان ایک کاشکار ہے اور نفس کی زمیں میں کاشت کرتا ہے
ایک دفحہ ہاروں رشید نے کہا تھا