پندرہ سو کا قرضہ پانچ لاکھ کے سود میں تبدیل

Allama G

Minister (2k+ posts)
پندرہ سو کا قرضہ پانچ لاکھ کے سود میں تبدیل
رقم ادا نہ کرنے پر غریب کسان اپنی بیٹی سود خور کے حوالے کریگا۔۔۔

ٹھل۔ ضلع جیکب آباد کے تحصیل ٹھل میں جرگائی وڈیرو کا انوکھا جرگہ
3 سال قبل 1500 کا قرضہ سود سمیت 5 لاکھ روپے میں تبدیل ہوگیا رقم ادا نہ کرنے پر غریب کسان اپنی بیٹی سود خور کے حوالے کریگا۔۔۔۔۔۔۔

شاید لاقانونیت اب بھی برقرار ہے جو جرگائی بھی سود خوروں کا ساتھ دے رہے ہیں جبکہ انتظامیہ۔ پولیس۔ عورتوں کے حقوق کی تنظیمیں آرام میں ہیں



 
Last edited by a moderator:

aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
West ma ap kisiiii ko billion $ bhiii danaaaa hooo woooo kabhiii appp ka gharrrr ka samnaaaa ya office nahiii ahhh saktaaa , ultaaaa police walaaaa karzzz danaaaa walaaaa ko pakarrrr lataaaa haiii , privacy law , but desi retarted