پندرہ سالہ بیٹے نے ماں کو بچاتے ہوے جان دیدی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک پندرہ سالہ ٹین ایج لڑکے نے اپنی ماں کو بچاتے ہوے جان دیدی۔ جیکب نے جب دیکھا کہ ایک سنگدل وحشی انسان (سلیمان الطاف) اسکی ماں پر خنجر سے حملہ آور ہوچکا ہے جس کے نتیجے میں اس کی ماں زخمی ہو کرگر چکی ہے تو وہ بھاگ کر گیا اور ماں کو بچانے کی کوشش کی حملہ آور نے اس کو بھی خنجر مارے مگر نوجوان پیچھے نہیں ہٹا اور قاتل سے اپنی ماں کو بچانے میں کامیاب ہوگیا۔ اس لڑای کے نتیجے میں ماں بیٹا دونوں ہی شدید زخمی ہوگئے۔ افسوس کہ جیکب سروائیو نہ کرسکا اور ہسپتال میں اس کی موت واقع ہوگئی البتہ اس کی ماں اب سٹیبل ہوچکی ہے
ایک پاکستانی سلیمان الطاف کو گرفتار کرلیا گیا ہے قاتلانہ حملے کے پیچھے کیا محرکات تھے اور ایسی کیا وجوہات تھیں کہ سلیمان الطاف نے ایک تیس سالہ نوجوان خاتون اور اس کے بیٹے کو خنجروں سے قتل کرنا چاہا ابھی تک نامعلوم ہے بہت ہی افسوسناک واقعہ ہوا ہے اور سب سے بری بات یہ کہ قاتل ایک پاکستانی مسلمان ہے
ماں کی جان بچاتے ہوے اپنی جان قربان کردینے والے اس نوجوان کو ببر شیر کا سلام اور دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کی عظیم الشان قربانی کے صلے میں اسے جنت میں جگہ دے آمین
اگر برطانیہ میں رہنے والے پاکستانی اس پر مزید کوی معلومات رکھتے ہون تو شئر کرسکتے ہیں میں نے نیوز کا سورس شئیر کردیا ہے
سورس
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
AAYoyaC.img
 
MSM

Politcal Worker (100+ posts)
اس ماں نے اپنے بیٹے کو حلال کھلایا ہوگا ورنہ اسی برطانیہ میں اسے بےغیرت بھی رہتے ہیں جو ماں کے جنازے کو کندھا دینے کی بجاے اسکو پارسل کر دینے میں عافیت سمجھتے ہیں-
 
حالانکہ سیاسی تھریڈ نہیں تھا مگر یوتھیاپا ایک روگ کی طرح ہے کیا کریں
اسی برطانیہ میں تمہارے لیڈر کے تینوں بچے (ایک کو وہ مقام نہیں دیا جاتا) مزے کررہے ہیں اسی برطانیہ نے تمہارے لیڈر کو سب کچھ دیا حتی کہ بیوی اور رہنے کو محل دیا ہسپتال کیلئے پیسہ بھی اسی برطانیہ سے دیا گیا اور دیاجاتا ہے
پھر بھی اسی برطانیہ کے خلاف بولتے ہیں کھا کے حرام کرنے والی بات ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Brave son.Courageous.Hats off to that son..
India mein bhi aik ghareeb Muslims Maan me apna 16 sala beta qurban kar dia Namosay Risalat saw par..Maan Gori ho Kali ho.brown ho..Aulad ka dard aik sa hi hota ha.Lekan Muslims Maan .aur wo bhi India mein..na news bani.na koi cheekha na koi roya world k human k champions mein se..
West ka media chup..hypocrite.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
حالانکہ سیاسی تھریڈ نہیں تھا مگر یوتھیاپا ایک روگ کی طرح ہے کیا کریں
اسی برطانیہ میں تمہارے لیڈر کے تینوں بچے (ایک کو وہ مقام نہیں دیا جاتا) مزے کررہے ہیں اسی برطانیہ نے تمہارے لیڈر کو سب کچھ دیا حتی کہ بیوی اور رہنے کو محل دیا ہسپتال کیلئے پیسہ بھی اسی برطانیہ سے دیا گیا اور دیاجاتا ہے
پھر بھی اسی برطانیہ کے خلاف بولتے ہیں کھا کے حرام کرنے والی بات ہے
bhai jaan sawal yea hai ke kis ke bachay pakistan loot kar UK main ayesh kar rahe hai ? Khan ke ya nawaz aur shabaz ke ? bus itna bata do ?
 
توقعات کے بالکل عین مطابق کھوتا بریانی جواب-
میرے پورے جملے میں برطانیہ کے خلاف کوئی بات نہیں تھی--
بلکہ یہ برطانیہ میں رہنے والے چور اور ڈاکو جو دوسرے ملکوں کا پیسا کھا کر وہاں چھپے بیٹھے ہیں ان کے متعلق تھا -

مگر کیا کریں؟ ایسے نہ کریں تو پٹواریوں کو پٹواری کون کہے گا؟
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
most probably this guy has been sent to UK after model town or other killings. PMLN has been sending killers from punjab to UK as a safe house. This has to end
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
bhai jaan sawal yea hai ke kis ke bachay pakistan loot kar UK main ayesh kar rahe hai ? Khan ke ya nawaz aur shabaz ke ? bus itna bata do ?
میں یہ نہیں کہا کہ عمران کے بچے لوٹ کر ادھر رہ رہے ہیں بلکہ اس تھریڈ پر سیاست نہیں چاہتا تھا
باقی نوازشریف اور شہباز شریف اپنا حساب خود دیں مجھے ان کو کوی وزن نہیں
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Brave son.Courageous.Hats off to that son..
India mein bhi aik ghareeb Muslims Maan me apna 16 sala beta qurban kar dia Namosay Risalat saw par..Maan Gori ho Kali ho.brown ho..Aulad ka dard aik sa hi hota ha.Lekan Muslims Maan .aur wo bhi India mein..na news bani.na koi cheekha na koi roya world k human k champions mein se..
West ka media chup..hypocrite.
خبر کا سورس تو ہوگا؟