پنجاب کے کارکن روپوش ہو جائیں گرفتاریوں سے بچیں،شاہ محمود

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول کھسرا زرداری عرف بلو موری ڈیوڈ سے اپنی موری کی
کی مینٹیننس اور اوور ہال کرانے کے بعد گل خان سے
initial running
پوری کرا رہا ہے
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
عمرانڈو انٹرنیٹ پر انقلاب لانے کے چکر میں ہیں اس لئے سٹور میں چھپے ہوئے تھے بس ابھی تھوڑی سی دیر میں دیکھنا ایک ملین پوسٹ کا انقلاب انے والا ہے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
عمرانڈو انٹرنیٹ پر انقلاب لانے کے چکر میں ہیں اس لئے سٹور میں چھپے ہوئے تھے بس ابھی تھوڑی سی دیر میں دیکھنا ایک ملین پوسٹ کا انقلاب انے والا ہے
مختصر جواب

کراچی اور سندھ میں دفعہ ۱۴۴ لگا دی گئی
PDM wallay harami itnay dar gay kay dafa 144 laga diya.Billo Khusri kay march ko PTI nay nahain rok a tha.Yeh America kay kuttay itnay khofzada kayoun hain?
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
تمہاری زلت مسلسل کا تماشہ دیکھتے دیکھتے مجھے دس سال تو اس فورم پر بھی ہو چکے ہیں اور اس وقت بھی پکڑ لو آکر مجھے ۔جن کو تم کتوں کی طرح ڈھونڈھ رہے ہو وہ کل مل جائیں گے عمران خان کے ساتھ تو پکڑ لینا وہ بھاگے نہیں نہ لندن نہ دوبیئ
جو وڈیو پوسٹ کی ہے اب تیار رہنا یہ تھپڑ اب زرداری کی بیٹیوں کو بھی پڑنے ہیں اور تب تمہارا وجود ہی اس کی دلیل ہو گا۔تمہاری نئی ماں مریم کو بھی اب تک تو وہ جھوٹے رونے روتی تھی تمہارے مجھے جواب نے بتا دیا کہ بھٹو خاندان کی کوئ سیاسی جدوجہد نہیں تھی اسی نورے کے ہاتھوں تین نسلیں زلیل ہويں اور اب اس زلت کا نکتہ اختتام یہ ہے کہ اسمبلی میں بھی سیاسی ہار مان کر نورے کی ماتحتی قبول کر لی

ابتدا عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا
جتنا ذلیل تم سوشل میڈیا پر کسی کو کر سکتے تھے اس سے کہیں زیادہ تم آج حقیقت میں ذلیل ہو رہے ہو . تمھاری جرنیلی پارٹی کی اوقات سامنے ہے . جن کی اوقات ایک سڑک بند کرنے کی نہ ہو وہ ایسے انتقامی نعرے نہیں مارتے نہیں تو چھترول میں اور بھی اضافہ ہو جاتا ہے
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان سے معافی مانگ لو ورنہ جو طوفان آنے والا ہے اسے کوئی نہیں روک سکے گا
اب تو ہر شہر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے اب الیکشن کی تاریخ دے دو ورنہ ملک بند ہو جاۓ گا .
یہ انسانوں کا سمندر جب خان کی ایک کال پر نکلے گا تو سب بہا لے جاۓ گا
نہ کہیں سے انسانوں کا سمندر نکلا نہ کوئی طوفان آیا . جس پارٹی کی اوقات ایک گلی بند کرنے کی نہیں تھی اس نے سوشل میڈیا پر طوفان اٹھایا ہوا تھا . نکل اب باہر بند کرو لاہور کو کراچی کو ملتان کو اسلام آباد اور راولپنڈی کو اب سٹور روم میں کیوں چھپ کر بیٹھے ہو . تمہارا تو انقلاب ہی بہت خطرناک اور خوفناک تھا اب کہاں ہے تمہارا انقلاب . چوبیس گھنٹے جھوٹ بائیس کروڑ عوام عمران نیازی کے ساتھ ، عمران نیازی دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت لے گا . بائیس کروڑ میں سے بائیس سو بندے نہیں نکلے .
یہ جلسہ دیکھیں انسانوں کا سمندر ، ایک انسانوں کا سمندر جلسہ گاہ کے اندر دوسرا انسانوں کا سمندر جلسہ گاہ کے باہر او بھائی کہاں ہے وہ رات کے اندھیرے میں نکلنے والا انسانوں کا سمندر . کوئی ایک سڑک پنجاب میں جو تحریک انصاف نے بند کی ہو کوئی ایک مظاہرہ پورے ملک میں . کہیں کچھ نہیں . تحریک انصاف صرف و صرف ٹویٹر کا فتنہ ہے ایک ارب ویوز ہو گۓ ٹک ٹاک پر دس کروڑ ٹویٹ کا ریکارڈ بن گیا . بس یہ ہی کرنا آتا ہے . ایک بندہ ہزار ہزار اکاونٹ بنا کر سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کا طوفان اور سڑکیں سنسان . یہ لاکھوں ٹویٹ کرنے والے کہاں دفن ہو گۓ . تحریک انصاف صرف و صرف سوشل میڈیا کا پیدا کیا ہوا ہوکس ہے جس کی حقیقت اب سامنے آ چکی ہے . فٹ فٹ منہ کھول کر تحریک انصاف کے سپورٹر جو انقلاب کے دعوے کرتے تھے ہن کتھے او پائی جان
ختم ہو گئی تحریک انصاف. عمران نیازی جو مرضی کر لے اور جو مرضی تیری وائبرنٹ تحریک انصاف کر لے لیکن آخری فیصلہ اسی خاموش اکثریت نے کرنا ہے جسے تو نے مہنگائی اور بیروزگاری سے فنا کر دیا تھا . عمران نیازی کی سازشی تھیوریاں عوام کا پیٹ نہیں بھر سکتیں . تیری سیاست دفن ہو چکی ہے . اگر تو بہادر تھا تو پنجاب سے مارچ شروع کرتا . اب ورکر دیکھے بزدل لیڈر خود تو کے پی کے کی حکومتی حصار میں ہے اور اسے سڑکوں پر آ کر مرنے کا کہ رہا ہے . عمران نیازی کھل کر سامنے آ پنجاب سے مارچ شروع کر

وہ لانگ مارچ کا اعلان کر کے بھاگے تھے
Terri phuppo key ghar billo rani kay saath bhagori kay liye video bana rahain hey, Ungli rakh kal tumharey dast shuru ho jayengay