پنجاب میں دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

Kavalier

Minister (2k+ posts)
Why 8? Why not 4 or 5?? I guess Sindh govt has asked to close shops at 5, that seems much better than 8 ... To be honest, there should be no shops open at all except grocery and medicine..
 

AhmadSaleem264

Senator (1k+ posts)
Why 8? Why not 4 or 5?? I guess Sindh govt has asked to close shops at 5, that seems much better than 8 ... To be honest, there should be no shops open at all except grocery and medicine..
Only the grocery and pharmacies are allowed to do business. Reducing the timings will have counter affect as people will have less time to buy and it will rather increase rush on the stores
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
تمام کاروبار ہمیشہ رات آٹھ بجے بند ہونا چاہیے۔
دفاتر صبح سات بجے کھل کے چار بجے بند ہونے چاہیئیں

قوم میں کوئی ڈسیپنل ہونا چاہیے جانورں کی طرح دوڑے جا رہے ہیں۔

۔
 

بگ باس

MPA (400+ posts)
تمام کاروبار ہمیشہ رات آٹھ بجے بند ہونا چاہیے۔
دفاتر صبح سات بجے کھل کے چار بجے بند ہونے چاہیئیں

قوم میں کوئی ڈسیپنل ہونا چاہیے جانورں کی طرح دوڑے جا رہے ہیں۔

۔

یہ سب دنیاوی باتیں ہیں ۔۔۔ یورپ ڈسپلن میں ہو کے بھی دس دس ہزار مریض لئیے بیٹھا ہے ۔۔۔

جسٹ کڈنگ۔۔۔ آف کورس ڈسپلن ہونا چاہیے۔۔۔

بائی دا وے آپ نے ڈسپلن کے لن کو نل بنا دیا۔۔۔ 😅۔
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب دنیاوی باتیں ہیں ۔۔۔ یورپ ڈسپلن میں ہو کے بھی دس دس ہزار مریض لئیے بیٹھا ہے ۔۔۔

جسٹ کڈنگ۔۔۔ آف کورس ڈسپلن ہونا چاہیے۔۔۔

بائی دا وے آپ نے ڈسپلن کے لن کو نل بنا دیا۔۔۔ 😅۔

😂😂😂😂🤦🏽



۔
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں