پنجاب سے انتقام

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پنجاب سے انتقام لیا جا رہا ہے یا واقعی یہ حکومت نااہل ہے

عثمان بزدار سال گزرنے کے بعد نہ تو اورنج ٹرین کو چلا سکا نہ معاش میں کوئی انقلاب تو دور ٹیکس تک کو جمع نہ کر پایا۔ حال اس حد تک پونچھ گیا ہے کے ٹیپو سلطان صاحب کی حکومت کے پاس فوجیوں کو اگلے سال پیسے دینے کو نہیں ہیں۔

کیا یہ بکواس سیاست ہمیں چاہیے جس کا نتیجہ محض نااہلی ہے۔

ہم لوگ نون یا پی پی پی کو ہرگز نہیں چاہتے اُس سے بہتر شاید انقلاب ہو گا کیونکہ کہ نسلی غلامی سے ان خاندانوں کو تو فائدہ ہوتا ہے لیکن عوام خودکشی کے قریب پونچھ جاتے ہیں۔

اب ایسی خودکشی سے بہتر ہو گا کہ نظام کے خداؤں کی کشی کی جائے جس میں پولیس، جج، وکیل اور پٹواری سرفہرست ہوں۔ کم سے کم اس راستے پر موت شہادت کا درجہ تو رکھے گی اور بہتر کل کی صاف امید ہو گی۔

ورنہ کب تک ہم لوگ اندھی جمہوریت کے کانا راجا کے ساتھ چلتے رہیں گے۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
tell us what he did wrong.

be specific and dont start an afsana like Javed Ch...tia or Sohail warai..ch..tia
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Tell me do we have enough money from taxes collected to even pay our Army. Let alone do anything useful development.

Punjab being the wealth generation center if Usman Buzdar wud have been competent we wud have at-least collected taxes equal to PML-N era.

tell us what he did wrong.
be specific and dont start an afsana like Javed Ch...tia or Sohail warai..ch..tia

Jub bhi bolna koi chawal hi maarna yaar. ?
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
بات واقعی یہاں تک آ چکی ہے

اس دفعہ کے ٹیکس کے بعد اتنا پیسہ ہی نہیں کہ فوج کی تتخواہ ہی دے دیں۔ کام کے لیے پیسہ بھیک ہی سے آ سکتا ہے۔ تو اب ساری قوم بھیک مانگے کیا؟
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Tell me do we have enough money from taxes collected to even pay our Army. Let alone do anything useful development.

Punjab being the wealth generation center if Usman Buzdar wud have been competent we wud have at-least collected taxes equal to PML-N era.

Army budget is a federal issue not provincial.

Secondly please provide the figures of what the target is and how much is collected. Please avoid any speculations or media propaganda. I want to see official figure and not something from biased media or political party
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حمزہ شہباز وزیر اعظم لگ سکتا ہے لیکن لاہور کو پیرس نہیں بنا سکتا
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
حمزہ شہباز وزیر اعظم لگ سکتا ہے لیکن لاہور کو پیرس نہیں بنا سکتا

کوئی داڑھی والا منافق مولوی تو نوزی نسل کو قبول کر سکتا ہے۔

لیکن ہم مسلمان بھٹو اور شریفوں سے تھک چکے ہیں۔

اگر محض ٹیکنوکریٹ کی حکومت ہی آ جائے تو کافی ہے، سیاست اور مذہبیت کافی ہو گئی۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

کوئی داڑھی والا منافق مولوی تو نوزی نسل کو قبول کر سکتا ہے۔

لیکن ہم مسلمان بھٹو اور شریفوں سے تھک چکے ہیں۔

اگر محض ٹیکنوکریٹ کی حکومت ہی آ جائے تو کافی ہے، سیاست اور مذہبیت کافی ہو گئی۔
نوزی ہو یا زوزی انھے قبول کرنے والوں کی اکثریت داڑھی منڈھوں پر مشتمل ہوتی ہے

مذہبا نونی اور پپلی غیر مسلم نہیں ہوتے

دل جلے، دل بھلانے کو گمان اچھا ہے
 
الرضا

Senator (1k+ posts)

کوئی داڑھی والا منافق مولوی تو نوزی نسل کو قبول کر سکتا ہے۔

لیکن ہم مسلمان بھٹو اور شریفوں سے تھک چکے ہیں۔

اگر محض ٹیکنوکریٹ کی حکومت ہی آ جائے تو کافی ہے، سیاست اور مذہبیت کافی ہو گئی۔
تم قادیانی، مسلمان کب سے ہوگئے؟ بد بودار ناصبی و خارجی۔
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
نوزی ہو یا زوزی انھے قبول کرنے والوں کی اکثریت داڑھی منڈھوں پر مشتمل ہوتی ہے

مذہبا نونی اور پپلی غیر مسلم نہیں ہوتے

دل جلے، دل بھلانے کو گمان اچھا ہے

کافروں اور منافقوں پر اللہ کی لعنت سب سے اچھی ہے

پاکستان کا مولوی نہ پاکستان بننے کے حق میں تھا نہ پاکستان بننے کے بعد نمک حلال کا ثبوت دے سکا

مولوی کے منہ سے سچ بعد میں نکلے گا قیامت شاید پہلے قائم ہو جائے

عام پاکستانیوں کو اپنے حق زندگی اور انصاف کے لیے نکلانا ہو گا، کیونکہ مولوی تو مسجد میں اپنی منافق ذات کو لے کر بیٹھا رہے گا۔
 
مرزا غلام قادیانی پر اور اس کے ماننے والوں پر اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی لعنت۔
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
تم قادیانی، مسلمان کب سے ہوگئے؟ بد بودار ناصبی و خارجی۔

پھر تم بلاوجہ فساد مچانے آ گئے، کیا حوس ہے تمہاری

ابھی تمہارا جھوٹ کھولوں گا "جنگ کس نے شروع کی؟ جس کی جھوٹی حوسی شہادت پر ایک نیا مذہب بنا
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
مرزا غلام قادیانی پر اور اس کے ماننے والوں پر اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی لعنت۔

آمین، قادیانی پر اللہ کی لعنت اور عذاب جنہم ہو اُس پر

اور منافق جھوٹے حواشیوں پر اللہ کا فساد جیسا وہ دوسرں پر ڈالتے ہیں۔

میں تو آپ سے نہیں پوچھتا

حسین نے جنگ شروع کیوں کی مسلمانوں کے قتل کے لیے؟
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
پھر تم بلاوجہ فساد مچانے آ گئے، کیا حوس ہے تمہاری

ابھی تمہارا جھوٹ کھولوں گا "جنگ کس نے شروع کی؟ جس کی جھوٹی حوسی شہادت پر ایک نیا مذہب بنا
ناصبی، تم رسول اللہ ﷺ کے گھر والوں سے نفرت کرتے ہو، توبہ کر لو، باز آجاؤ شیطان مردود۔
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ناصبی، تم رسول اللہ ﷺ کے گھر والوں سے نفرت کرتے ہو، توبہ کر لو، باز آجاؤ شیطان مردود۔

نفرت نہیں سوال کر رہا ہوں۔ اگر سچے ہو تو آپ جواب دو باتیں مت بناؤ۔

جنگ شروع کیوں کی حسین نے، مقصد کیا تھا اُسکا
 
الرضا

Senator (1k+ posts)

آمین، قادیانی پر اللہ کی لعنت اور عذاب جنہم ہو اُس پر

اور منافق جھوٹے حواشیوں پر اللہ کا فساد جیسا وہ دوسرں پر ڈالتے ہیں۔

میں تو آپ سے نہیں پوچھت

حسین نے جنگ شروع کیوں کی مسلمانوں کے قتل کے لیے؟
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور ان کے بیٹوں سیدنا طلحہٰ اور سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہم نے بھی خلافت امیر المؤمنین علی رضی اللہ عنہ کے دوران جنگ شروع کی۔ کوفہ و بصرہ میں خلیفہ کی مرضی کے خلاف کارروائی کی۔ اس کے نتیجے میں جمل ہوئی، مسلمان شہید ہوئے۔ سیدنا طلحہٰ و زبیر شہید ہو گئے۔
تو کیا تم جیسا ناصبی، ام المؤمنین اور کبائر صحابہ پر ویسے ہی بھونکے گا جیسے روافض بھونکتے ہیں؟ اصول بالکل وہی ہے جو تم نے حسین رضی اللہ عنہ کے معاملے میں اپنا یا ہے۔ اب منافقت مت دکھانا، ام المؤمنین کے بارے میں کیا رائے ہے؟
خلافت امیر المؤمنین علی رضی اللہ عنہ کے دوران سیدنا معاویہ بن سفیان رضی اللہ عنہ نے بھی جنگ کی۔ صفین میں ہزاروں لوگ شہید ہوئے۔ تو اب کیا تم سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر بھی ویسے ہی بھونکو گے جیسے روافض بھونکتے ہیں؟