پلوشہ خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیرالاسلام سے خفیہ شادی کرلی؟

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سیاست دان خاتون بے شرم کیسے ہو گئی؟
بے شرم ہوتی تو جنرل رانی کی طرح ظہیر الجام کی رکھیل کے طور پر زندگی گزارتی، اور جب لوگ اس کے بچے کے باپ کے بارے میں پوچھتے تو یہ عمران خان کی طرح بچے سے لاتعلق ہوجاتی جیسے ٹائرین وہائیٹ کی صورت میں ہوا۔
مجھے تو شک پڑتا ہے کہ اس آئی ایس آئی کے گھٹیا ڈی جی نے پلوشہ کی قابل اعتراض ویڈیوز بنائی ہوں گی۔ کیوں کہ لوگوں کی ذاتی زندگی سے متعلق فحش ویڈیوز بنانے اور ان کے ذریعے انہیں بلیک میل کرنے میں ہی آئی ایس آئی شاید دنیا کی نمبر ون ایجنسی ہے۔
اس منحوس کی شکل ایسی نہیں کہ اس سے کوئی قبول صورت عورت بھی نکاح کرے، چہ جائیکہ ایک نسبتاً جوان اور خوش شکل عورت اس حرام خور سے نکاح کرے۔
Its pure black mailing or something fishy involved here!
19 saal jawan aurat se shadi racha li bhudey DG ne ?
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Shuja bhai DG ISI post is not a position for such hidden marriages and kids which are born as a result after 5 months of Nikkah, If you have any reservations about my thought process kindly enlighten us! I always appreciate your input

Bhai, thanks for your kind reply. However, I have not reached to a conclusion on this matter, without listening to the other side and considering the modalities involved. But certainly, this seems like a domestic issue, taken too far on the internet.
I mean, if the General was trapped, he could've divorced her by now, rather we see him celebrating his Son's Birthdays... and still this lady is in his nikkah, I guess.
 
Last edited: