پلوامہ کی حقیقت

Sayeen

Councller (250+ posts)
یہ پلان اگست ٢٠١٨ کے شروع کے ایام اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ..... پاکستان میں ہونے والی سیاسی تبدیلی کے پیش نظر ہندوستان کی انٹیلی جنس اس نتیجہ پہ پہنچ چکی تھی کہ آیندہ دنوں میں پاکستان میں پہلی دفع سویلین حکومت اور ملٹری ادارے ممکنہ طور پہ ایک ہی سوچ کے حامل ہونگے اور ان میں فاصلے ڈالنے کی جس سکیم پر پچھلے دو ادوار میں بھر پور طریقے سے کام ہو رہا تھا اب ناکام ہوتی نظر آے گی.


.کشمیر ڈائریکٹوریٹ سے منسلک ریسرچ اینڈ انالیسس ونگ نے ٩/١١ کے بعد فالس فلیگ آپریشن کو باقائدگی سے اپنی آپریشنل پالیسی کا حصہ بنا لیا.

فالس فلیگ آپریشن کی موجودہ دور میں بنیاد موساد نے میونخ اولمپکس میں اپنے ہی کھلاڑیوں پر حملہ کروا کر کی . پھر چن چن کر تمام فلسطینی اور مصری باشندوں کو قتل کیا جن کو موساد نے
.اس آپریشن کے لیے خود بھرتی کیا تھا


یوں فالس فلیگ موساد سے سی آئی اے اور سی آئی اے سے آئی ایس آئی اور را میں منتقل ہوا

را کا پہلا بڑا فالس فلیگ آپریشن ٢٠٠١ میں انڈین پارلیمنٹ پر حملہ تھا .جو ٩/١١ کے فوراً بعد دنیا کی ہمدردی اور پاکستان پر پریشر ڈالنے کا سبب بنا بغیر اپنا بڑا نقصان کیے .
آپریشن پلوامہ کا آغاز اتر پردیش اور گورداسپور پنجاب میں ہوا جہاں انڈین آرمی نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے لیے بھرتی شروع کی. ہندوستان کی سب سے بڑی پیرا ملٹری فورس ہوتے ہوے جمو اور کشمیر کے لیے بھرتیاں نہ رکنے والا عمل ہوتا ہے . اس دوران یہ بھرتیاں خاص مقصد کے لیےکی گیئں جس میں عمر اور بیک گراؤنڈ کو خاص اہمیت نہ دی گی .
یو پی سے بھرتیوں کی اکثریت جیل کے قیدیوں کی تھی .



اس دوران ریسرچ اینڈ انالیسس ونگ کی پاکستان میں ہونے والی تبدیلی کے بارے میں پیشن گوئی ٹھیک ثابت ہوئی. اس کے باوجود کہ پاکستان کو شدید مالی بحران کا سامنا تھا عمران خان کی اس حکومت کو فارن پالیسی پر تاریخی کامیابیاں ملنے لگیں ، جس میںدنیا میں پاکستان کا ایک نیا امیج متعارف کروانا ، افغانستان میں ثالثی کردار ، سعودی عرب اور دیگر گلف ممالک سے تعلقات کو نیۓ طریقے سے استوار کرنا ، اور چین کو دوبارہ اعتماد میں لینا تھا .کشمیر اور ہندو ستان کے بارے میں بھی پاکستان نے کرتارپور کے زریعے دنیا میں مثبت رویہ دکھا کر مودی سرکار کو بیک فٹ پہ لا کھڑا کیا .خصوصاً پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی پالیسی میں ہندوستان کو یقینی شکست کا سامنا نظر آنے لگا .


ہندوستان میں بھی کانگریس بی جے پی کو کھلم کھلا للکارنے لگی. سکھوں میں پاکستان سے بہتر تعلقات کی امید نے ایک نئی جہد کی بنیاد رکھ دی گئی . کشمیر میں بھی حریت کے علاوہ
کشمیری لیڈرشپ ، عمر عبدللہ ، فاروق عبدللہ اور محبوبہ مفتی نے پاکستان سے ملنے والی سفارتی سپورٹ کو بےحد سراہا .



شکست در شکست کا کلنک ماتھے سے ہٹانے کے لے آخر میں اپنوں کی قربانی یا بھینٹ دینی پڑتی ہے .. اور وہ ہی ہوا .
اس مشن کے لیے ، را کے ایجنٹس نے کشمیر میں موجود جنگجو مجاہدوں کو بہت اچھی طرح جانچ رکھا تھا . جس ٹرک میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے بھرتی کردہ جوانوں کو سری نگر سے جمو جانے والی ہائی وے پہ لے جایا جانا تھا ..اس کی تمام انفارمیشن جس میں ٹرک کے گزرنے کا وقت اور نفری کی تعداد جیش کے جنگجو مجاہدوں کو را ہی کے کے گئے بہروپی ایجنٹس کی طرف سے ایک مہینہ پہلے دے دی گئی . ساتھ ساتھ آر ڈی ایکس اور سی فور کی بھاری مواد اور گاڑی وقت سے پہلے فراہم کر دی گئی . نفری لے جانے والے ٹرک کی سیکورٹی ہٹا کر خود کش بمبار کی کامیابی کو بھی یقینی بنا دیا گیا . .


-----------

یہ سب فکشن پر مبنی ہے ، لیکن جن حالت میں ہم فلوقت رہ رہے ہیں ، آجکل کوئی بھی انٹیلی جنس آپریشن بریک ڈاؤن کرنا زیادہ مشکل نہیں ہوتا اگر خاص توجوہ اس بات پر دی جائے کہ کس کو فائدہ اور کس کو نقصان پہنچ رہا ہے . انڈیا کے لیے کشمیر میں جانی مال کا نقصان خاص اہمیت نہیں رکھتا چاہے وہ اپنا ہی کیوں نہ ہو. جو ملک گزشتہ تیس سال سے سات لاکھ فوج وادی کشمیر میں ہمہ وقت رکھ سکتی ہے ، اس کے لے ریزرو پولیس کی نفری ، جو کہ باقاعدہ فوجی بھی نہیں ہوتے ، اور ہلکی پھلکی ٹریننگ کے بعد بھرتی ہو جاتے ہیں ، کو اپنے سیاسی مقاصد کے لے بھینٹ چڑھانا کوئی اچنبہ کی بات نہیں.
باقی واللہ علم
 
Last edited by a moderator:

Allama G

Minister (2k+ posts)
ابھی تک میں نے کسی پاکستانی کا اس واقعہ پر مدلل تجزیہ نہیں دیکھا. اگر کسی نے دیکھا ہو تو براہ مہربانی یہاں پر بھی ‏ کرے. کافی لوگوں نے کسی ایک پہلو پر تو روشنی ڈالی ہے مگر پوری صورتحال کا جامع تجزیہ نہیں کیا. جیسا کہ زید حامد نے یہ کہا ہے کہ جو ہتھیار فدائی نے اپنی ویڈیو میں دکھائے ہیں وہ ہتھیار صرف افغانستان یا پاکستان کی سرحدی علاقے میں استعمال ہوئے ہیں. اسی طرح کافی لوگوں نے اس بات پر بھی سوال اٹھایا ہے کے اتنا بارودی مواد کیسے منتقل ہوا ہوگا. مجھے ڈر صرف اس بات کا ہے کہ اس واقعہ کا فائدہ اٹھا کر بھارت کہیں کشمیر کی ہیں عوام کو نقصان نہ پہنچائے. اور جنگی جنون کا جو عالم ہے اس سے تو اللہ ہی بچائے
 

Sayeen

Councller (250+ posts)
Global Village Space reached out to Zaid Hamid for comment on Pakistan’s alleged support to JeM and its founder, Masood Azhar. “Masood Azhar disappeared from public many years ago, when his group was banned in Pakistan. It is difficult to say whether he is still alive or not. Since several years, Pakistan has banned all cross LoC operations conducted by JeM and JuD, and there is no evidence of Pakistan’s support to these groups. In any case, cross LoC operations are not possible given the multi-layered fencing, posts, and landmines”, explained Zaid Hamid.


The Quint reported that prior to the Pulwama attack, the CRPF personnel had requested for Air Transit for the very same convoy that was attacked due to safety concerns, however, these requested were “ignored by the Ministry of Home Affairs”. Moreover, retired IGP, CRPF VPS Panwar, a former convoy commander in Kashmir, revealed to The Quint that this attack was a “complete security failure” that indicates that “senior officials ignored intelligence inputs”.

“The sentiment of war with Pakistan is a powerful catalyst for the Indian election, and BJP policymakers, including Subramanian Swamy, have threatened to break Pakistan into four pieces. Winning the election over animosity with Pakistan is indoctrinated in the BJP agenda, and these false flags are a tactic of rallying the forces of nationalism.”



Full article:
https://www.globalvillagespace.com/pulwama-attack-modis-master-plan-before-the-upcoming-election/