پشتون تحفظ موومنٹ والو، تمہاری دال میں کچھ تو کالا ہے۔

SaRashid

Minister (2k+ posts)
پچھلے برس ایسا کیا ہوگیا جو پہلے نہیں ہوا؟تم لوگ کون سے سیارے سے آئے ہو؟ کون سی آفت ٹوٹ پڑی جو پہلے نہیں ٹوٹی؟ اور یکایک اتنے فیمس بھی ہوگئے؟ یہاں لوگ برسوں لگے پڑے ہوتے ہیں، ان کو بہ مشکل چند یار دوست ہی جانتے ہیں، یہ تم لوگوں میں ایسا کیا ہے جو تم چھاگئے ہو؟ تم لوگوں کو بی بی سی والے بھی سپورٹ کرنے لگے ہیں؟
ہم جانتے ہیں کہ برطانوی ، امریکی کزنز ہیں۔ دونوں شیطان کے چیلے اور مسلمانوں کے دشمن۔ یہ لوگ پٹھانوں کے خیر خواہ کب سے ہوگئے؟
اتنا تو آپ بھی جانتے ہیں کہ امریکیوں کی دال افغانستان میں گل نہیں رہی، اور ان کو پاکستان کی حمایت درکار ہے۔ امریکی جانتے ہیں کہ طالبان ہمارے قبضے میں ہیں۔ دوسرے الفاظ میں افغانستان کے پشتون کافی حد تک ہمارے کنٹرول میں ہیں۔ یعنی کہ یہاں پر آکر امریکی سامراج ناکام ہوگیا۔
ان لوگوں نے پہلے آزاد بلوچستان، آزاد کردستان اور مسلمانوں کو توڑنے کے جانے کتنے ہی منصوبوں پر کام کیا ہوا ہے۔ تحریک طالبان کے اوپر سرمایہ کاری کر کے بھی دیکھ لیا۔ طالبان نما چیز کو پٹھانوں کے تعلیم یافتہ نوجوانوں میں پذیرائی نہیں ملی۔ تو پھر پشتون نوجوانوں کو کون سی چیز اپیل کرسکتی تھی؟ عوامی نیشنل پارٹی کی پرانی نسوار، نئی پیکنگ میں؟
جب نیا پاکستان بنانے کی باتیں ہوسکتی ہیں تو نیا پختونستان کیوں نہیں؟
جی ہاں یہی وہ 'کالی' ہے جو پی ٹی ایم کی دال کے اندر موجود ہے۔
ہمیں جو بات عجیب لگ رہی ہے، وہ ان لوگوں کا اتنی تیزی سے مشہور ہونا ہے۔ سوشل میڈیا پر بے حد منظم مہم جوئی کرنا ہے۔ یہ عمل ثابت کرتا ہے کہ ان لوگوں کے پیچھے 'بڑے لوگ' ہیں۔ کوئی ملک ہے، کوئی ایجنسی ہے، اور یہ ایجنسی امریکیوں کی سی آئی اے اور انڈیا کی را ہوسکتی ہے۔
کل ہم نے فوجی برادری کو خوب سست کہا کہ یہ سب کچھ ان لوگوں کی نااہلی کی وجہ سے ہورہا ہے۔ جس طرح ان لوگوں نے بنگالیوں اور بلوچوں کے معاملے میں نااہلی اور بے وقوفی دکھائی، وہی شاید پٹھانوں اور پی ٹی ایم کے معاملے میں بھی دکھا رہے ہیں۔ مگر جب تجزیہ کیا تو پتہ یہ لگا کہ نہیں جناب، فوجی اتنے قصور وار نہیں جتنے پاکستان کے دشمن امریکی، انڈین اور انڈیانواز افغانی ہیں۔ پی ٹی ایم کو یہی لوگ استعمال کررہے ہیں۔
پاکستان کو بہت احتیاط اور دانش مندی کے ساتھ ان لوگوں کے ساتھ نمٹنا ہوگا۔ ان کی قیادت سے قانون کے دائرے میں مکمل تفتیش ہونا چاہیے کہ یہ کس دشمن ملک کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔ ابھی اچانک کیسے جاگ پڑے؟ جب امریکہ ان کی پشت پر لاتیں ماررہا تھا، تب کیوں نہ جاگے؟ اور اب جب امریکہ بوریا بستر لپیٹ کر جارہا ہے تو اب سارا نزلہ پاکستان پر کیوں گررہا ہے؟
پنجابی میں سارے کیڑے ہیں، اور امریکیوں کے اوپر سونا اور ہیرے جواہرات جڑے ہیں؟
خیر، پی ٹی ایم کے اندر ہر بندہ غدار اور دشمنوں کا ایجنٹ نہیں ہوسکتا۔ اکثریت یقیناً پڑھے لکھے اور سمجھ دار پشتون نواجوانوں کی ہوگی جن کو پراپیگنڈہ کے ذریعے گمراہ کیا جارہا ہوگا۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ جذبات اور جوش سے نہیں بلکہ ہوش سے کام لینا ہے۔
پی ٹی ایم جن ہتھیاروں سے لیس ہے، ہمیں بھی وہی ہتھیار استعمال کرنے ہیں اور ان لوگوں سے زیادہ مؤثر انداز میں۔ ہمیں ان لوگوں پر الزام در الزام نہیں لگانا، ان کو گالیاں نہیں دینی، بس دلیل اور شواہدات کے ذریعے ان کے غلط نظریے کو غلط ثابت کرنا ہے۔
آئی ایس پی آر کو چاہیے کہ پینڈو میڈیا ورکرز کو نکال باہر کریں، اور پڑھے لکھے سمجھ دار نوجوانوں کو ٹریننگ دیں، اور ان کے ذریعے 'ٹھیک پراپیگنڈا' کریں۔ کیوں کہ آج کا زمانہ ہی پراپیگنڈے کا ہے، میڈیا وار کا ہے۔ وہی جیتے گا جس کی میڈیا وائس سب سے طاقتور ہوگی۔

Last edited:

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے برس ایسا کیا ہوگیا جو پہلے نہیں ہوا۔ تم لوگ کون سے سیارے سے آئے ہو؟ کون سی آفت ٹوٹ پڑی جو پہلے نہیں ٹوٹی؟ اور یکایک اتنے فیمس بھی ہوگئے؟ یہاں لوگ برسوں لگے پڑے ہوتے ہیں، ان کو بہ مشکل چند یار دوست ہی جانتے ہیں، یہ تم لوگوں میں ایسا کیا ہے جو تم چھاگئے ہو؟ تم لوگوں کو بی بی سی والے حرامزادے بھی سپورٹ کرنے لگے ہیں؟
ہم جانتے ہیں کہ برطانوی خنزیر، امریکی سوروں کے کزنز ہیں۔ دونوں شیطان کے چیلے اور مسلمانوں کے دشمن۔ یہ لوگ پٹھانوں کے خیر خواہ کب سے ہوگئے؟
اتنا تو آپ بھی جانتے ہیں کہ امریکیوں کی دال افغانستان میں گل نہیں رہی، اور ان کو پاکستان کی حمایت درکار ہے۔ امریکی جانتے ہیں کہ طالبان ہمارے قبضے میں ہیں۔ دوسرے الفاظ میں افغانستان کے پشتون کافی حد تک ہمارے کنٹرول میں ہیں۔ یعنی کہ یہاں پر آکر امریکی سامراج ناکام ہوگیا۔
ان لوگوں نے پہلے آزاد بلوچستان، آزاد کردستان اور مسلمانوں کو توڑنے کے جانے کتنے ہی منصوبوں پر کام کیا ہوا ہے۔ تحریک طالبان کے اوپر سرمایہ کاری کر کے بھی دیکھ لیا۔ طالبان نما چیز کو پٹھانوں کے تعلیم یافتہ نوجوانوں میں پذیرائی نہیں ملی۔ تو پھر پشتون نوجوانوں کو کون سی چیز اپیل کرسکتی تھی؟ عوامی نیشنل پارٹی کی پرانی نسوار، نئی پیکنگ میں؟
جب نیا پاکستان بنانے کی باتیں ہوسکتی ہیں تو نیا پختونستان کیوں نہیں؟
جی ہاں یہی وہ 'کالی' ہے جو پی ٹی ایم کی دال کے اندر موجود ہے۔
ہمیں جو بات عجیب لگ رہی ہے، وہ ان لوگوں کا اتنی تیزی سے مشہور ہونا ہے۔ سوشل میڈیا پر بے حد منظم مہم جوئی کرنا ہے۔ یہ عمل ثابت کرتا ہے کہ ان لوگوں کے پیچھے 'بڑے لوگ' ہیں۔ کوئی ملک ہے، کوئی ایجنسی ہے، اور یہ ایجنسی امریکی حرامیوں کی سی آئی اے اور انڈین خنزیروں کی را ہوسکتی ہے۔

Wow didn't expected this from you man good words agreed ptm is a fitna and should be ended Asap.
 
Diljaly

Councller (250+ posts)

کل ہم نے فوجی برادری کو خوب سست کہا کہ یہ سب کچھ ان لوگوں کی نااہلی کی وجہ سے ہورہا ہے۔ جس طرح ان لوگوں نے بنگالیوں اور بلوچوں کے معاملے میں نااہلی اور بے وقوفی دکھائی، وہی شاید پٹھانوں اور پی ٹی ایم کے معاملے میں بھی دکھا رہے ہیں۔ مگر جب تجزیہ کیا تو پتہ یہ لگا کہ نہیں جناب، فوجی اتنے قصور وار نہیں جتنے پاکستان کے دشمن امریکی، انڈین اور انڈیانواز افغانی حرام زادے ہیں۔ پی ٹی ایم کو یہی لوگ استعمال کررہے ہیں۔
پاکستان کو بہت احتیاط اور دانش مندی کے ساتھ ان لوگوں کے ساتھ نمٹنا ہوگا۔ ان کی قیادت سے قانون کے دائرے میں مکمل تفتیش ہونا چاہیے کہ آیا یہ کس دشمن ملک کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔ ابھی اچانک کیسے جاگ پڑے؟ جب امریکہ ان کی پشت پر لاتیں ماررہا تھا، تب کیوں نہ جاگے۔ اور اب جب امریکہ بوریا بستر لپیٹ کر جارہا ہے تو اب سارا نزلہ پاکستان پر کیوں گررہا ہے؟
پنجابی میں سارے کیڑے ہیں، اور امریکیوں کے اوپر سونا اور ہیرے جواہرات جڑے ہیں؟

:clap:clap
 
Geek

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی کچھ کالا نہیں ہے ساری دال ہی کالی ہے- ٹویٹر پر جو پاکستانی لبرل ان کی حمایت میں پیش پیش ہیں انکی شکلیں دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ انکے پیچھے کون ہے

افغان صدر نے جسے اس کے اپنے ملک کا کتا بھی نہیں پوچھتا ایک لونی کے معاملے پر ٹویٹر پر بیان داغ دیا ، اسکے اپنے ملک میں پشتونوں کے ساتھ کیا کچھ نہیں ہو گیا کیا کسی نے ایک لفظ اس کے منہ سے سنا ؟
 
Last edited:

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
بہت سیدھی سی بات ہے۔ انڈیا پہلے تحریک طالبان کے ذریعے انتشار پھیلا رہا تھا۔ اس کے منتشر ہونے کے بعد اس نے یہ سیاسی تحریک کھڑی کر دی ہے۔ جس کے پیچھے صاف سی بات ہے امریکہ اور دوسری طاقتوں کی حمایت بھی موجود ہے۔ بحرحال یہ فتنہ تبھی تک ہے جب تک افغانستان میں ان کے پیر زمین پر ہیں۔ افغانستان میں ان سب کو بوریا بستر گول ہونے سے ان سب تحریکوں نے اپنی موت آپ مر جانا ہے۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
we support pashutn rights within constitutional parameters!they can criticize army all they want, but within one Pakistan.
if they asked for separate state thats treason.
I dont have concrete evidence against them, as soon as Ali wazir and other MPA ask about separate state I will make them DHA waley threads
 
Last edited:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے برس ایسا کیا ہوگیا جو پہلے نہیں ہوا؟تم لوگ کون سے سیارے سے آئے ہو؟ کون سی آفت ٹوٹ پڑی جو پہلے نہیں ٹوٹی؟ اور یکایک اتنے فیمس بھی ہوگئے؟ یہاں لوگ برسوں لگے پڑے ہوتے ہیں، ان کو بہ مشکل چند یار دوست ہی جانتے ہیں، یہ تم لوگوں میں ایسا کیا ہے جو تم چھاگئے ہو؟ تم لوگوں کو بی بی سی والے حرامزادے بھی سپورٹ کرنے لگے ہیں؟
ہم جانتے ہیں کہ برطانوی خنزیر، امریکی سوروں کے کزنز ہیں۔ دونوں شیطان کے چیلے اور مسلمانوں کے دشمن۔ یہ لوگ پٹھانوں کے خیر خواہ کب سے ہوگئے؟
اتنا تو آپ بھی جانتے ہیں کہ امریکیوں کی دال افغانستان میں گل نہیں رہی، اور ان کو پاکستان کی حمایت درکار ہے۔ امریکی جانتے ہیں کہ طالبان ہمارے قبضے میں ہیں۔ دوسرے الفاظ میں افغانستان کے پشتون کافی حد تک ہمارے کنٹرول میں ہیں۔ یعنی کہ یہاں پر آکر امریکی سامراج ناکام ہوگیا۔
ان لوگوں نے پہلے آزاد بلوچستان، آزاد کردستان اور مسلمانوں کو توڑنے کے جانے کتنے ہی منصوبوں پر کام کیا ہوا ہے۔ تحریک طالبان کے اوپر سرمایہ کاری کر کے بھی دیکھ لیا۔ طالبان نما چیز کو پٹھانوں کے تعلیم یافتہ نوجوانوں میں پذیرائی نہیں ملی۔ تو پھر پشتون نوجوانوں کو کون سی چیز اپیل کرسکتی تھی؟ عوامی نیشنل پارٹی کی پرانی نسوار، نئی پیکنگ میں؟
جب نیا پاکستان بنانے کی باتیں ہوسکتی ہیں تو نیا پختونستان کیوں نہیں؟
جی ہاں یہی وہ 'کالی' ہے جو پی ٹی ایم کی دال کے اندر موجود ہے۔
ہمیں جو بات عجیب لگ رہی ہے، وہ ان لوگوں کا اتنی تیزی سے مشہور ہونا ہے۔ سوشل میڈیا پر بے حد منظم مہم جوئی کرنا ہے۔ یہ عمل ثابت کرتا ہے کہ ان لوگوں کے پیچھے 'بڑے لوگ' ہیں۔ کوئی ملک ہے، کوئی ایجنسی ہے، اور یہ ایجنسی امریکی حرامیوں کی سی آئی اے اور انڈین خنزیروں کی را ہوسکتی ہے۔
کل ہم نے فوجی برادری کو خوب سست کہا کہ یہ سب کچھ ان لوگوں کی نااہلی کی وجہ سے ہورہا ہے۔ جس طرح ان لوگوں نے بنگالیوں اور بلوچوں کے معاملے میں نااہلی اور بے وقوفی دکھائی، وہی شاید پٹھانوں اور پی ٹی ایم کے معاملے میں بھی دکھا رہے ہیں۔ مگر جب تجزیہ کیا تو پتہ یہ لگا کہ نہیں جناب، فوجی اتنے قصور وار نہیں جتنے پاکستان کے دشمن امریکی، انڈین اور انڈیانواز افغانی حرام زادے ہیں۔ پی ٹی ایم کو یہی لوگ استعمال کررہے ہیں۔
پاکستان کو بہت احتیاط اور دانش مندی کے ساتھ ان لوگوں کے ساتھ نمٹنا ہوگا۔ ان کی قیادت سے قانون کے دائرے میں مکمل تفتیش ہونا چاہیے کہ یہ کس دشمن ملک کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔ ابھی اچانک کیسے جاگ پڑے؟ جب امریکہ ان کی پشت پر لاتیں ماررہا تھا، تب کیوں نہ جاگے؟ اور اب جب امریکہ بوریا بستر لپیٹ کر جارہا ہے تو اب سارا نزلہ پاکستان پر کیوں گررہا ہے؟
پنجابی میں سارے کیڑے ہیں، اور امریکیوں کے اوپر سونا اور ہیرے جواہرات جڑے ہیں؟
خیر، پی ٹی ایم کے اندر ہر بندہ غدار اور دشمنوں کا ایجنٹ نہیں ہوسکتا۔ اکثریت یقیناً پڑھے لکھے اور سمجھ دار پشتون نواجوانوں کی ہوگی جن کو پراپیگنڈہ کے ذریعے گمراہ کیا جارہا ہوگا۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ جذبات اور جوش سے نہیں بلکہ ہوش سے کام لینا ہے۔
پی ٹی ایم جن ہتھیاروں سے لیس ہے، ہمیں بھی وہی ہتھیار استعمال کرنے ہیں اور ان لوگوں سے زیادہ مؤثر انداز میں۔ ہمیں ان لوگوں پر الزام در الزام نہیں لگانا، ان کو گالیاں نہیں دینی، بس دلیل اور شواہدات کے ذریعے ان کے غلط نظریے کو غلط ثابت کرنا ہے۔
آئی ایس پی آر کو چاہیے کہ الو کے پٹھے پینڈو میڈیا ورکرز کو نکال باہر کریں، اور پڑھے لکھے سمجھ دار نوجوانوں کو ٹریننگ دیں، اور ان کے ذریعے 'ٹھیک پراپیگنڈا' کریں۔ کیوں کہ آج کا زمانہ ہی پراپیگنڈے کا ہے، میڈیا وار کا ہے۔ وہی جیتے گا جس کی میڈیا وائس سب سے طاقتور ہوگی۔

Good post,
Even if there have been grievances against them, it’s not very patriotic to openly say what they say
We all have paid one way or other in this war
All sects, types,
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Good post,
Even if there have been grievances against them, it’s not very patriotic to openly say what they say
We all have paid one way or other in this war
All sects, types,
دکھوں میں سب جی رہے ہیں بھائی۔ یہ دنیا تو ہے ہی دکھوں کا گھر۔ مگر پاکستان نے پٹھانوں پر اس لیے ظلم کے پہاڑ نہیں توڑے کیوں کہ وہ پٹھان ہیں۔ پٹھان تو شروع سے راج کررہے ہیں۔ ایوب خان پٹھان تھا، کامیاب حکمران گزرا ہے۔ یحیٰ بھی آدھا پٹھان تھا۔ پھر غلام اسحٰق خان، کچھ مزید فوجی جرنیل اور اب پی ٹی آئی کے نام پر بھی پاکستان میں پٹھانوں کا ہی راج ہے۔ یہ کیا کم ہے؟
نائن الیون ہم نے نہیں کروایا تھا۔ نہ ہی ہم نے امریکیوں کو مشورہ دیا تھا کہ آؤ اور افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجادو۔ روس سے بھی ہم نے نہیں کہا تھا کہ اپنا کمیونزم افغانستان میں آکر بیچو۔ تو بجائے روسیوں اور امریکیوں سے حساب کتاب کرنے کے، یہ لوگ پاکستان کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟
 
Last edited:

SaRashid

Minister (2k+ posts)
جس طرح آپ نے خادم حسین رضوی کو جیل کا مہمان بنا کے رکھا ہے، یہی کام پی ٹی ایم کی لیڈرشپ کے ساتھ کرو۔ ڈالو سالوں کو جیل میں۔ خادم بھائی کے جیل میں جانے سے ان کی تحریک بیٹھ سکتی ہے تو پی ٹی ایم کی قیادت کے جیل جانے سے بھی ان کی تحریک پھس ہوسکتی ہے۔ جذبات کی ایسی کی تیسی، پچاس جوتے پڑتے ہیں کولہوں پر تو ہوش ٹھکانے آجاتے ہیں، پھر یہ سارے نظریات جو پیسے اور پراپیگنڈے کے زور پر رٹائے گئے تھے، واش روم میں فلش ہوجاتے ہیں۔
بس اب ان کا کوئی بندہ جان سے نہیں مارنا۔ جو غلطی کردی، اب نہیں دہرانا۔ ان سے وہ کھانا چھین لو، جس پر یہ پل رہے ہیں۔
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
پچھلے برس ایسا کیا ہوگیا جو پہلے نہیں ہوا؟تم لوگ کون سے سیارے سے آئے ہو؟ کون سی آفت ٹوٹ پڑی جو پہلے نہیں ٹوٹی؟ اور یکایک اتنے فیمس بھی ہوگئے؟ یہاں لوگ برسوں لگے پڑے ہوتے ہیں، ان کو بہ مشکل چند یار دوست ہی جانتے ہیں، یہ تم لوگوں میں ایسا کیا ہے جو تم چھاگئے ہو؟ تم لوگوں کو بی بی سی والے حرامزادے بھی سپورٹ کرنے لگے ہیں؟
ہم جانتے ہیں کہ برطانوی خنزیر، امریکی سوروں کے کزنز ہیں۔ دونوں شیطان کے چیلے اور مسلمانوں کے دشمن۔ یہ لوگ پٹھانوں کے خیر خواہ کب سے ہوگئے؟
اتنا تو آپ بھی جانتے ہیں کہ امریکیوں کی دال افغانستان میں گل نہیں رہی، اور ان کو پاکستان کی حمایت درکار ہے۔ امریکی جانتے ہیں کہ طالبان ہمارے قبضے میں ہیں۔ دوسرے الفاظ میں افغانستان کے پشتون کافی حد تک ہمارے کنٹرول میں ہیں۔ یعنی کہ یہاں پر آکر امریکی سامراج ناکام ہوگیا۔
ان لوگوں نے پہلے آزاد بلوچستان، آزاد کردستان اور مسلمانوں کو توڑنے کے جانے کتنے ہی منصوبوں پر کام کیا ہوا ہے۔ تحریک طالبان کے اوپر سرمایہ کاری کر کے بھی دیکھ لیا۔ طالبان نما چیز کو پٹھانوں کے تعلیم یافتہ نوجوانوں میں پذیرائی نہیں ملی۔ تو پھر پشتون نوجوانوں کو کون سی چیز اپیل کرسکتی تھی؟ عوامی نیشنل پارٹی کی پرانی نسوار، نئی پیکنگ میں؟
جب نیا پاکستان بنانے کی باتیں ہوسکتی ہیں تو نیا پختونستان کیوں نہیں؟
جی ہاں یہی وہ 'کالی' ہے جو پی ٹی ایم کی دال کے اندر موجود ہے۔
ہمیں جو بات عجیب لگ رہی ہے، وہ ان لوگوں کا اتنی تیزی سے مشہور ہونا ہے۔ سوشل میڈیا پر بے حد منظم مہم جوئی کرنا ہے۔ یہ عمل ثابت کرتا ہے کہ ان لوگوں کے پیچھے 'بڑے لوگ' ہیں۔ کوئی ملک ہے، کوئی ایجنسی ہے، اور یہ ایجنسی امریکی حرامیوں کی سی آئی اے اور انڈین خنزیروں کی را ہوسکتی ہے۔
کل ہم نے فوجی برادری کو خوب سست کہا کہ یہ سب کچھ ان لوگوں کی نااہلی کی وجہ سے ہورہا ہے۔ جس طرح ان لوگوں نے بنگالیوں اور بلوچوں کے معاملے میں نااہلی اور بے وقوفی دکھائی، وہی شاید پٹھانوں اور پی ٹی ایم کے معاملے میں بھی دکھا رہے ہیں۔ مگر جب تجزیہ کیا تو پتہ یہ لگا کہ نہیں جناب، فوجی اتنے قصور وار نہیں جتنے پاکستان کے دشمن امریکی، انڈین اور انڈیانواز افغانی حرام زادے ہیں۔ پی ٹی ایم کو یہی لوگ استعمال کررہے ہیں۔
پاکستان کو بہت احتیاط اور دانش مندی کے ساتھ ان لوگوں کے ساتھ نمٹنا ہوگا۔ ان کی قیادت سے قانون کے دائرے میں مکمل تفتیش ہونا چاہیے کہ یہ کس دشمن ملک کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔ ابھی اچانک کیسے جاگ پڑے؟ جب امریکہ ان کی پشت پر لاتیں ماررہا تھا، تب کیوں نہ جاگے؟ اور اب جب امریکہ بوریا بستر لپیٹ کر جارہا ہے تو اب سارا نزلہ پاکستان پر کیوں گررہا ہے؟
پنجابی میں سارے کیڑے ہیں، اور امریکیوں کے اوپر سونا اور ہیرے جواہرات جڑے ہیں؟
خیر، پی ٹی ایم کے اندر ہر بندہ غدار اور دشمنوں کا ایجنٹ نہیں ہوسکتا۔ اکثریت یقیناً پڑھے لکھے اور سمجھ دار پشتون نواجوانوں کی ہوگی جن کو پراپیگنڈہ کے ذریعے گمراہ کیا جارہا ہوگا۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ جذبات اور جوش سے نہیں بلکہ ہوش سے کام لینا ہے۔
پی ٹی ایم جن ہتھیاروں سے لیس ہے، ہمیں بھی وہی ہتھیار استعمال کرنے ہیں اور ان لوگوں سے زیادہ مؤثر انداز میں۔ ہمیں ان لوگوں پر الزام در الزام نہیں لگانا، ان کو گالیاں نہیں دینی، بس دلیل اور شواہدات کے ذریعے ان کے غلط نظریے کو غلط ثابت کرنا ہے۔
آئی ایس پی آر کو چاہیے کہ الو کے پٹھے پینڈو میڈیا ورکرز کو نکال باہر کریں، اور پڑھے لکھے سمجھ دار نوجوانوں کو ٹریننگ دیں، اور ان کے ذریعے 'ٹھیک پراپیگنڈا' کریں۔ کیوں کہ آج کا زمانہ ہی پراپیگنڈے کا ہے، میڈیا وار کا ہے۔ وہی جیتے گا جس کی میڈیا وائس سب سے طاقتور ہوگی۔

Certainly a good write from day and and night basher of Imran khan. Anyway, it makes sense, we need to wake up or this fitna will flare up and will be hard to contain.
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
SaRashid
بھائی آپ کے تجزیوں میں جان ہوتی ہے۔ مگر آپ اپنی تحریر میں گالیوں کی بھرمار نہ کیا کریں۔ اس سے آپ کا مخالف آپ کی بات سنے بغیر ہی آپ کی تھریڈ سے چلا جائے گا۔ تحریر کا مقصد دوسرے کی رائے بدلنا ہوتا ہے نہ کہ ہر وقت اپنی فرسٹریشن کا اظہار۔ اگر کوئی اور آپ کو گالی دے تو اسے گالی دینے کی بجائے بلاک کریں
 
گالیاں ڈیلیٹ کررہا ہوں بھائی جان۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
دکھوں میں سب جی رہے ہیں بھائی۔ یہ دنیا تو ہے ہی دکھوں کا گھر۔ مگر پاکستان نے پٹھانوں پر اس لیے ظلم کے پہاڑ نہیں توڑے کیوں کہ وہ پٹھان ہیں۔ پٹھان تو شروع سے راج کررہے ہیں۔ ایوب خان پٹھان تھا، کامیاب حکمران گزرا ہے۔ یحیٰ بھی آدھا پٹھان تھا۔ پھر غلام اسحٰق خان، کچھ مزید فوجی جرنیل اور اب پی ٹی آئی کے نام پر بھی پاکستان میں پٹھانوں کا ہی راج ہے۔ یہ کیا کم ہے؟
نائن الیون ہم نے نہیں کروایا تھا۔ نہ ہی ہم نے امریکیوں کو مشورہ دیا تھا کہ آؤ اور افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجادو۔ روس سے بھی ہم نے نہیں کہا تھا کہ اپنا کمیونزم افغانستان میں آکر بیچو۔ تو بجائے روسیوں اور امریکیوں سے حساب کتاب کرنے کے، یہ لوگ پاکستان کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟
Pakistan is not the problem , only PUNJAB is the problem.
 
JohnSnow

Minister (2k+ posts)
What a rubbish you wrote today. Our government and even boot-walas are all puppets of US and UK themselves.

Even Arabs are giving us money today because Donald Trump gave them permission to do so.

Still we are begging for IMF bailouts. If we stop kissing American backside our F-16s will be all grounded in no time. No one would even give us spare parts for them. Our PIA will become scrap junk because no one will fuel them or allow them to land in their country.

On top of that if US slap financial sanctions on Pakistan, we will collapse in days. So why live in this fantasy world. Why not accept the reality and tell truth to Pakistani public.

Before you bark on USA, you must rethink our position. We are a worthless nation standing on verge of collapsing. Baluchis wants separation. Now these young Pashtoons wants separation. Bagalis left us in 1971. Sindhis are complaining 24/7. There is a pattern here but besharam sitting in government of Pakistan has no common sense to see this pattern.

We must be doing something wrong. Our policies failed time after again. But still every single day we are feeding BS and lies to our public.

So get your head out of your backside and be thankful to USA for all they have helped Pakistan since 1947. We Pakistanis are people who bite the same hand that feeds us. We talk so much about US doing things against us but we never look back how we double-crossed and back-stabbed USA even when we were receiving dollars from them.
 
Last edited:

chak14

MPA (400+ posts)
A very good analysis and to the point. We never heard of this PTM couple of years ago. But all of sudden, PTM is on scene especially there was some jalsa in Lahore where all NGO type journalists and organizers were present there. This cast a doubt what's going on here. This means, an anti-Pakistan movement is being launched where all liberal got together. I think this is another attempt to destabilize Pakistan after successive failure of TTP, Baloch separation movement and MQM - Altaf Brand. Need to handle this fitna with a delicate care.
 
Last edited:

JohnSnow

Minister (2k+ posts)
Pakistan is not the problem , only PUNJAB is the problem.

O bhai, I am a Punjabi but please don't blame us. We are not responsible for all the fuck ups made by the few people running this country.

We love Pashtoons and we are sorry that war has damaged your societies and families. We apologize for the fuck up made by our government and it's institutions.

We Punjabis wish you always well and we want you to be happy and stay united with us. If you guys don't want to build a dam then that is fine. We respect your right to decide about your lands.
 
chak14

MPA (400+ posts)
Pakistan is not the problem , only PUNJAB is the problem.
What PUNJAB has done with you. The same poor people live there. The least racist province where you can find people from all provinces and races. I am Punjabi and proud that we don't have prejudices against anyone and we welcome everyone. We don't kill Balochis like they do with Punjabis. Be sensible in your writing.
 
chak14

MPA (400+ posts)
What a rubbish you wrote today. Our government and even boot-walas are all puppets of US and UK themselves.

Even Arabs are giving us money today because Donald Trump gave them permission to do so.

Still we are begging for IMF bailouts. If we stop kissing American backside our F-16s will be all grounded in no time. No one would even give us spare parts for them. Our PIA will become scrap junk because no one will fuel them or allow them to land in their country.

On top of that if US slap financial sanctions on Pakistan, we will collapse in days. So why live in this lalal land.

Before you bark on USA, you must rethink our position. We are a worthless nation standing on verge of collapsing. Baluchis wants separation. Now Pashtoons wants separation. Bagalis left us in 1971. Sindhis are complaining 24/7. There is a pattern here but besharam sitting in government of Pakistan has no common sense to see this pattern.

We must be doing something wrong. Our policies failed time after again. But still every single day we are feeding BS and lies to our public.

So get your head out of your backside and be thankful to USA for all they have helped Pakistan since 1947. We Pakistanis are people who bite the same hand that feeds us. We talk so much about US doing things against us but we never look back how we double-crossed and back-stabbed USA even when we were receiving dollars from them.
Now you are really exposed yourself calling USA a helping hand. It's all about interests, there is no friend in this world.
 
JohnSnow

Minister (2k+ posts)
What PUNJAB has done with you. The same poor people live there. The least racist province where you can find people from all provinces and races. I am Punjabi and proud that we don't have prejudices against anyone and we welcome everyone. We don't kill Balochis like they do with Punjabis. Be sensible in your writing.

Totally agreed. We Punjabis elected a Sindhi as head of our country in 1970. Then we elected his Sindhi daughter in 1987 twice and then her Sindhi Husband in 2008. Now we elected a Pathan (puppet Khan) and a majority Pathan Party PTI in 2018.

We Punjabis are not racist at all. But I think its the anger towards the establishment which is directed towards us for no reason.