پشاور کے عوام اگلے الیکشن میں ووٹ کس کو دیں گے؟ حبیب اکرم کا روڈ شو

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ درست ہے کہ پشاور میں تحریک انصاف کی مقبولیت اب بھی برقرار ہے کیونکے یہ تحریک انصاف اور پٹھانوں کا گڑھ ہے یا یوں کہتے ہیں تحریک انصاف کا لاڑکانہ ہے - اگر ایسا ہی سروے ملک کے دوسرے حصوں خاص کر کے پی کے سے باہر کروایا جائے تو نتیجہ مختلف ہو گا اور شہباز گل اسے ٹویٹر پر لگانا بھی پسند نہیں کرے گا
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Logon may itna shaoor aa chuka hai ke wo apni pasand ka leader chun sakain, siwaye Sindh interior ke logon may, wo becharay mazloom, mehkool ghulam hain. Koi leader ye nahi keh sakta ke loog aap uski stupidity ke pechay aankh band kar kay chal parain gay. PTI ko chahiye apnay waday puray karnay ki koshish karay, hur shehar aur soobay may, apnay aap ko KPK ya Punjaab tuk mehdood na karay, Sindh pay tawajah day(kaam karay) Karachi say kiye huway wadoon main say jitnay puray kar sakti hai forun karay, vote Karachi ke leader bhi nahi chahitey ke PTI ko parain, lekin Karachi waloon nay apna faisla kia aur PTI ko vote dala, aab agar PTI phir chand leaderon ke kehnay pay awam ki khuwahish ko bhulti hai to Pachhtaye gi.
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
یہ درست ہے کہ پشاور میں تحریک انصاف کی مقبولیت اب بھی برقرار ہے کیونکے یہ تحریک انصاف اور پٹھانوں کا گڑھ ہے یا یوں کہتے ہیں تحریک انصاف کا لاڑکانہ ہے - اگر ایسا ہی سروے ملک کے دوسرے حصوں خاص کر کے پی کے سے باہر کروایا جائے تو نتیجہ مختلف ہو گا اور شہباز گل اسے ٹویٹر پر لگانا بھی پسند نہیں کرے گا
I think then you dont consider Sialkot, Kashmir and Gilgit part of Pakistan. PTI got tougher cards to play with due to corona. Every country on this planet had an increase in inflation and downward trend in economy.

PTI literally got nothing in reserve and almost bankruptcy.. and were still been able to shelter the poorest, which is a feat of its own... In any case, they still have 2 more years to go and if they are able to control inflation they will be able to get 2/3rd for sure..
 
چھومنتر

بھوسڑی کے تیری علمی اور عقلی قابلیت صرف وزن اٹھانے جوگی ہے کیونکہ کھوتے کا کام صرف وزن اٹھانا ہوتا ہے
شریفوں کی کرپشن کا وزن
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
asal masla ye hai kay jo aajkal kay halaat se khush nahi hain, un kay paas doorsi option koi nahi

jab tak reforms pooray nahi hotay aur us ka asar aam aadmi ki zindagi per nahi parta, koi bhi govt se khush nahi hoga.

Terminator;

پٹواری بابے' تم ابھی تک 1990 کی دھائی کے پٹواری ہی رہے
حالات بدل چکے ہیں،،،ملک کی اکثریّت وڈلے کی تصویر دیکھ ہی بے اختیار اپنی جُوتی کی طرف لپکتے ہیں
وڈلے دلے کو جُوتی مارنے میں جو سواد آتا ہے،،،، وہ گلی کے کسی مُرغی چور کو جُوتی مارنے سے بھی نہیں ملتا

Last edited:

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Good to see that people from KPK are still intact with PTI, there were many rumors that PTI has lost its popularity specially in KPK
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
میرا سوال یہ ہے کے سزا یافتہ مجرم کو سپورٹ کرنے والے کا کیا حق بنتا ہے
دوسروں سے پوچھے کہ تم کس کو سپورٹ کرو گے- ان کو پروگرام لائیو کرنا چاہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
asal masla ye hai kay jo aajkal kay halaat se khush nahi hain, un kay paas doorsi option koi nahi

jab tak reforms pooray nahi hotay aur us ka asar aam aadmi ki zindagi per nahi parta, koi bhi govt se khush nahi hoga.
یہ درست ہے کہ جو آج کل کے حالات سے خوش نہیں ہیں ان کے پاس کوئی متبادل نہیں ہے - وہ نون لیگ کو ووٹ نہیں دینگے اور اکثریت کسی کو بھی ووٹ نہیں دیگی - دوسری طرف نون لیگ کی سپورٹ اپنی جگہ برقرار ہے جن لوگوں نے پہلے نون لیگ کو ووٹ دیا اب جب وہ پچھلی حکومت کا موازانہ موجودہ حکومت سے کرتے ہیں تو انہیں پچھلی حکومت ہر لحاظ سے بہتر لگتی ہے -یہ لوگ اب تک کے حالات کے حساب سے دوبارہ بھی نون لیگ ہی کو ووٹ دینگے - حکومت کے پاس اب بھی دو سال ہیں اپنی پرفارمنس بہتر کرے - مہنگائی اور بے روزگاری ہر ایک کو متاثر کرتی ہے اگر حکومت مہنگائی اور بے روزگاری کم کرتی ہے تو اس کی عوامی مقبولیت میں اگلے الیکشن تک اضافہ ہو سکتا ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بھوسڑی کے تیری علمی اور عقلی قابلیت صرف وزن اٹھانے جوگی ہے کیونکہ کھوتے کا کام صرف وزن اٹھانا ہوتا ہے
شریفوں کی کرپشن کا وزن
تمہاری سوچ گالی سے اوپر کی ہے ہی نہیں ، کوئی بھی تجزیہ یا تجزیہ پر تبصرہ تمہارے بس کی بات ہی نہیں لہٰذا تم پر غصہ نہیں ترس کھانا چاہئے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
I think then you dont consider Sialkot, Kashmir and Gilgit part of Pakistan. PTI got tougher cards to play with due to corona. Every country on this planet had an increase in inflation and downward trend in economy.

PTI literally got nothing in reserve and almost bankruptcy.. and were still been able to shelter the poorest, which is a feat of its own... In any case, they still have 2 more years to go and if they are able to control inflation they will be able to get 2/3rd for sure..
GB and Kashmir are not provinces like others and PTI got less seats than what PML(N) got back in their government. PTI won Sialkot seat but overall bi-elections in 2021 all over Pakistan, PTI got 2 seats in total whereas opposition won more than 10. Yes it is true that if government reduces inflation & joblessness in the next two years; then they can increase their seats but still simple majority is very uphill task. It does not matter what government do, two third majority is out of question. Majority of people are always angry to incumbent government and want change.
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
تمہاری سوچ گالی سے اوپر کی ہے ہی نہیں ، کوئی بھی تجزیہ یا تجزیہ پر تبصرہ تمہارے بس کی بات ہی نہیں لہٰذا تم پر غصہ نہیں ترس کھانا چاہئے

تیرا علم اور تیرا تجزیہ تیری سوچ بس میاں نوازشریف المعروف بھگوڑے شریف کے دن رات اٹھانا ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تیرا علم اور تیرا تجزیہ تیری سوچ بس میاں نوازشریف المعروف بھگوڑے شریف کے دن رات اٹھانا ہے
یہ جو سگریٹ پکچر میں لگایا ہے اپنے پچھواڑے میں لگاؤ تا کہ تمہاری خارش ختم ہو - ان پڑھوں اور جاہلوں سے بحث بے کار ہے