پشاور کا دارالامان جنسی و جسمانی زیادتی کا اڈا بن گیا، خاتون ایم پی اے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
242565_102008_updates.jpg

حکمران جماعت تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار نے کہا ہے کہ پشاور کا دارالامان جنسی و جسمانی زیادتی کا اڈا بن گیا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں مدیحہ نثار نے الزامات کی بوچھاڑ کردی اور کہا کہ دارالامان کی انچارج بچوں سےگھر کے کام کرواتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ تمام ہی دارالامانوں میں عطیے میں ملی اشیا بازاروں میں فروخت کی جاتی ہیں۔پی ٹی آئی ایم پی کے الزامات پر ڈپٹی اسپیکر نے تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی بنادی ہے۔

ادھر صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد نثار نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے دارالامانوں کی انکوائری ہونی چاہیے۔

source
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی ذمہ دار بھی ن لیگ ہے، آٹھ سال پہلے ن لیگ کی حکومت نے صوبے کا نظام ایسا خراب کردیا تھا کہ اب تک ٹھیک نہیں ہوسکا
مجھے تو لگتا ہے نسواریوں کی پیدائش بھی ن لیگ کی غلطی ہے
ایسی سچی اور کھری ایم پی اے کو اس کی سچ گوی اور بہادری پر کوی ایوارڈ نہیں دیا جاے گا کیونکہ تحریک انصاف کا تنگ دل لیڈر کبھی خواتین کی تعریف نہیں کرے گا ہاں علی ظفر جیسے گھٹیا دو ٹکے کے انڈین ایکٹرز کو صدارتی ایوارڈ دئیے جاتے ہیں
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
حکمران جماعت تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار نے کہا ہے کہ پشاور کا دارالامان جنسی و جسمانی زیادتی کا اڈا بن گیا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں مدیحہ نثار نے الزامات کی بوچھاڑ کردی اور کہا کہ دارالامان کی انچارج بچوں سےگھر کے کام کرواتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ تمام ہی دارالامانوں میں عطیے میں ملی اشیا بازاروں میں فروخت کی جاتی ہیں۔

source
Strict action required and hope it’s done ASAP
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی ذمہ دار بھی ن لیگ ہے، آٹھ سال پہلے ن لیگ کی حکومت نے صوبے کا نظام ایسا خراب کردیا تھا کہ اب تک ٹھیک نہیں ہوسکا
مجھے تو لگتا ہے نسواریوں کی پیدائش بھی ن لیگ کی غلطی ہے
تین سال ہونے والے ہیں عمران خان کو وزیر اعظم بنے ہوئے ……
لیکن ن لیگ اب بھی باز نہیں آ رہی کبھی بجلی مہنگی کر دیتی ہے, کبھی چینی, کبھی پیٹرول اور کبھی ادویات!!! ?‍♂️?‍♂️?‍??‍??‍?
?????
 
شازی جی، جتنی عوام بھری ہوی ہے اگر یہ حکومت پانچ سال نکال گئی تو اگلے لیکشن ن لیگ بلامقابلہ جیت جاے گی کیونکہ نسواریوں کے پاس کوی ٹکٹ لینے نہیں جانے والا عوام نے ان کے نمائندے اپنے علاقوں میں گھسنے ہی نہیں دینے
 
expand...
نشئ سے گھر برباد ہوتے تو بہت دیکھے
‏لیکن پورا ملک برباد ہوتے پہلی دفعہ دیکھ رھے ہیں
‏???
 
واہ کیا بات کی ہے
نشئ کے ہاتھوں پورا ملک برباد ہوتے پہلی بار دیکھ رہے ہیں
میں سمجھتا ہوں کہ ایک نہیں پوری ٹیم ہی نشئیوں کی ہے، انکے ایک بہت بڑے وزیر باتدبیر شہریار آفریدی نام نامی تھا جنکا جو صفحہ ہستی سے اب مٹ چکے ہیں۔ ایکبار مولوی طارق جمیل کے گھٹنوں سے ذرا اوپر دباتے دباتے فرما رہے تھے کہ چرس افیم کو لیگل کردیا جاے تو اس کو ختم کرنے میں جو ناکامی ہے وہ کامیابی میں بدل جاے گی
دوسرے لفظوں میں اینٹی نارکوٹکس ٹیم کی ضرورت ہی نہیں رہے گی بلکہ اس ٹیم کا نام بدل کر نارکوٹکس سپورٹ ٹیم رکھ دیا جاے
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
حکمران جماعت تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار نے کہا ہے کہ پشاور کا دارالامان جنسی و جسمانی زیادتی کا اڈا بن گیا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں مدیحہ نثار نے الزامات کی بوچھاڑ کردی اور کہا کہ دارالامان کی انچارج بچوں سےگھر کے کام کرواتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ تمام ہی دارالامانوں میں عطیے میں ملی اشیا بازاروں میں فروخت کی جاتی ہیں۔

source
jinsi issue for what?
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
اس کی ذمہ دار بھی ن لیگ ہے، آٹھ سال پہلے ن لیگ کی حکومت نے صوبے کا نظام ایسا خراب کردیا تھا کہ اب تک ٹھیک نہیں ہوسکا
مجھے تو لگتا ہے نسواریوں کی پیدائش بھی ن لیگ کی غلطی ہے
ایسی سچی اور کھری ایم پی اے کو اس کی سچ گوی اور بہادری پر کوی ایوارڈ نہیں دیا جاے گا کیونکہ تحریک انصاف کا تنگ دل لیڈر کبھی خواتین کی تعریف نہیں کرے گا ہاں علی ظفر جیسے گھٹیا دو ٹکے کے انڈین ایکٹرز کو صدارتی ایوارڈ دئیے جاتے ہیں

Dunia say Aese Ganday Patwari Khatam hona ek Na mumkin bat hai.

Yeh Jantay bhujtay huway tmhara Yeh thread tmhari zehni pasti ki ek zinda misaal hai.
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
نشئ سے گھر برباد ہوتے تو بہت دیکھے
‏لیکن پورا ملک برباد ہوتے پہلی دفعہ دیکھ رھے ہیں
‏???

Sharif aur Zardari family k ghar barbaad honay ki bat kar rahi ho na? ? ?

Becharo ne ek dusray ko Gaseetnay k bajae galay laga liya lakin phir bhi barbaad hogae.???
 
Last edited:

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
شازی جی، جتنی عوام بھری ہوی ہے اگر یہ حکومت پانچ سال نکال گئی تو اگلے لیکشن ن لیگ بلامقابلہ جیت جاے گی کیونکہ نسواریوں کے پاس کوی ٹکٹ لینے نہیں جانے والا عوام نے ان کے نمائندے اپنے علاقوں میں گھسنے ہی نہیں دینے

Pehlay apnay Bhagorhay leader ko Pakistan ko toh bulwao, Jo Elaj ka drama racha kar London main dum daba kar beta huwa hai.
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
تین سال ہونے والے ہیں عمران خان کو وزیر اعظم بنے ہوئے ……
لیکن ن لیگ اب بھی باز نہیں آ رہی کبھی بجلی مہنگی کر دیتی ہے, کبھی چینی, کبھی پیٹرول اور کبھی ادویات!!! ?‍♂️?‍♂️?‍??‍??‍?
?????

Default ki taraf janay walay mulk aese hi hotay hai. ☹️☹️

Lakin koi nhi tum jao Maryam Qatari aur Billo Rani ki Japiyaa deko Aur intizaar karo unka ek dusray ko gaseetnay ka.??
 
Last edited:

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
ہاں علی ظفر جیسے گھٹیا دو ٹکے کے انڈین ایکٹرز کو صدارتی ایوارڈ دئیے جاتے ہی

Zaahir hai tm logo k nazdeeq toh yeh Award London main betay sab say behtareen jhootay makkar Actor Nawaz Sharif ko milna chahiye. ? ? ?

Jis ne Imran khan ko toh kia, Khud apnay Patwariyu ko bhi yaqeen dila diya tah k woh bas marnay hi waala hai agar London na bhaaga toh.
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
حکمران جماعت تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار نے کہا ہے کہ پشاور کا دارالامان جنسی و جسمانی زیادتی کا اڈا بن گیا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں مدیحہ نثار نے الزامات کی بوچھاڑ کردی اور کہا کہ دارالامان کی انچارج بچوں سےگھر کے کام کرواتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ تمام ہی دارالامانوں میں عطیے میں ملی اشیا بازاروں میں فروخت کی جاتی ہیں۔

source
bhai tare propoganda machine flop , chala hua kartoos, zahni ghulam tu ny marum nani ko jaan nahi dayni ,

ALLAH ka khoof khao bhe
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
حکمران جماعت تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار نے کہا ہے کہ پشاور کا دارالامان جنسی و جسمانی زیادتی کا اڈا بن گیا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں مدیحہ نثار نے الزامات کی بوچھاڑ کردی اور کہا کہ دارالامان کی انچارج بچوں سےگھر کے کام کرواتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ تمام ہی دارالامانوں میں عطیے میں ملی اشیا بازاروں میں فروخت کی جاتی ہیں۔

source
Please, just avoid going there or letting your Nani visit it to save herself for Qatries.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
دارالامان میں ہوئے والے جرائم اور جنسی زیادتی کے کیس کوئی نئی بات نہیں۔یہ بڑی افسوس ناک بات ہے کہ جو خواتین وہاں پناہ لینے جاتی ہیں ان سے وہیں زیادتی ہوتی ہے۔ اس طرح کی خبریں باہر اس لیے نہیں آتیں کہ ان میں خود اعلیٰ افسران اور سیاست دان ملوث ہوتے ہیں لیکن اب اگر پی ٹی آئی کی ایم ممبر نے اس پر آواز اٹھائی تو اسے پی ٹی آئی کا ہی قصور سمجھ کر اگر کوئی دل کا غبار نکالنا چاہتا ہے تو اس کی مرضی ۔۔۔ لیکن کچھ لکھنے سے پہلے اگر دارالامان میں ہونے والے جرائم پر اگر گوگل ہی کرلیں تو بہت سے حقائق سامنے آجائیں گے۔