پشاور بی آرٹی بس میں پھر آگ لگ گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

پشاور: نادرا آفس نشتر آباد کے قریب بی آر ٹی بس میں آگ لگ گئی تاہم مسافر محفوظ رہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پشاور بی آرٹی بس میں ایک بار پھر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، تاہم اس بار بھی مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا، ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی گلبہار اسٹیشن پر موجود بی آر ٹی کی بس میں لگی آگ پر قابو پایا لیا گیا ہے، اور آگ لگنے کی وجوہات پر تحقیقات جاری ہیں۔

ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ آگ نادرا آفس نشتر آباد کے قریب لگی، آگ بجھانے کے لئے ریسکیو1122 کو طلب کرلیا گیا، تاہم ٹرانس پشاور کی ریپڈ رسپونس ٹیمیں موقع پر موجود ہوتی ہیں اور تمام مسافروں کو باحفاظت بس اور اسٹیشن سے باہر نکال دیا گیا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل بھی یونیورسٹی روڈ پر بھی بی آر ٹی بس کی چھت پر آگ لگی تھی۔

 

Ali Sha

Senator (1k+ posts)
The moron Khattak brought these buses before the inauguration of the project via land route and let it rot in the depot. He should be held accountable for this gross negligence that is causing loss to our national exchequer. NAB ko sirf PPP aur PMLN ke chor nazar atay hain kabhi palat ker PTI ke gand bhi dekhe.
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Routine kee baat hay according to youthias
Or zardari and Nawaz might be behind these fires ?
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
They should sue the Chinese company at once. These incidents will result in fear and people will stop using BRT collapsing total project.
The fire incidents are due to batteries on the roof. I think because of over heating or something else.
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پی ٹی آئی والے کام کرنے میں ہر لحاظ سے سست ترین لوگ ہیں۔ جو کچھ بھی کرنا ہو اس پر دس گنا زیادہ وقت لگاتے ہیں۔ پچھلی آگ لگی تو چوبیس گھنٹے میں پتہ لگ جانا چاہیئے تھا کہ کیا وجہ تھی۔ سنا ہے یہ چوتھی بس ہے جس میں اب آگ لگی ہے اور اس پر بھی کہہ رہے ہیں کہ تحقیق ہو گی کہ کیا وجہ ہے۔ انہیں اتنا احساس نہی کہ لوگ اب ڈر کی وجہ سے ان بسوں میں بیٹھنا چھوڑ گئے تو پھر چاہے یہ مسئلہ حل ہی کیوں نہ کر لیں کوئی نہی بیٹھے گا۔ جس سے سارا منصوبہ ہی فیل ہو سکتا ہے اور آنے والے درجنوں سال تک گھاٹے میں جائے گا۔ انہیں پہلی آگ لگنے پر فوری طور پر بس بنانے والے کمپنی پر کیس کرنا چاہئے اور انہیں ٹیکنیشن پاکستان بھیجنے کا کہنا چاہیئے تھا۔ نکموں سے بھی نکمے لوگ بیٹھے ہیں ہر طرف۔
 

such786

Senator (1k+ posts)
Agg laganie ka fun to surf sharif Khandan kie pass hie to phir is mien koi Shaq nahi hona chaahie kie BRT ko bar bar agg Kyung lag jatai hie yah phir lagai jati hie.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
few busses and many passengers. Overloaded buses running overtime will cause overheating.

اصل بات یہ ہے کہ انسانوں کی طرح بس کو بھی آرام کی ضرورت ہوتی ہے، اسے ضرورت سے زیادہ چلاو تو یہ گرم ہوجاتی ہے۔۔
جس کے بعد آگ لگنے کا خطرہ پیدا ہوتا ہے۔۔

اس کا پورا ایک طریقہ کار ہوتا ہے، چونکہ پاکستان میں یہ چیزیں ابھی نئی ہیں، انہیں وقت لگے گا سیکھنے میں۔۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
If it's another roof fire then it means the batteries should not have been placed in the roof. The hot temperature in Pakistan will cause overheating. All the buses will need a redesign or relocation of the batteries.