پسپائی یا مصلحت

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کیا عمران کی حکومت میں اپوزیشن نے جلسے دھرنے نہیں کئے ..کیا عمران نے انہیں کہیں بھی روکا ..احتجاج جمہوری معاشروں میں جمہور کا حق ہے ..کیا مارشل لاء لگا ہوا تھا ..ہاں دیکھا جائے تو مارشل لاء ہی تھا ..شہباز کا چہرہ تھا اور باجوہ کی حکومت
عمران نے مولانا کا لانگ مارچ روکنے کیلئے فوج کو طلب کیا اور انہیں ایک گراوند میں اجازت دی گئی جس پر انہوں نے بلا چوں چراں عمل کیا اور ثابت کیا کہ وہ درخت نہیں جلاتے املاک کا نقصان نہیں کرتے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس مین کوی بھی نئی بات نہیں فوج کو طلب کیا گیا تھا جیسے مولانا کا لانگ مارچ روکنے کیلئے یا لبیک کا پروٹیسٹ روکنے کیلئے عمران حکومت نے فوج کو طلب کیا تھا اس کو نئی ہائیپ مت دیں جو عمران نے دو دفعہ کیا وہی کیا گیا تھا اور فوج حفاظت کیلئے آی تھی کیونکہ وہاں ساری دنیا کی ایمبیسیاں ہیں
لبیک کا پروٹیسٹ روکنے کے لئے ..ہاہاہاہا

ارے بھائی تحریک لبیک تو خود فوج کا حصہ ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میرے پاس کوئی ٹی وی نہیں ہے ..میں صرف ولاگ ہی نہیں دیکھتی .." مخالفوں " کے ٹویٹ بھی پڑھتی ہوں ..
جہاں تک فرح کا تعلق ہے ..اس کا عمران سے کیا لینا دینا ..اگر میں کوئی کرپشن کروں تو کیا اس کے لئے آپ کو مجرم ٹہرایا جا سکتا ہے ..فرح مجرم ہے ، تو اسے سزا ملنے چاہئے ..ہر حال میں ملنی چاہئے ..فرح کسی طور حکومت کا حصہ نہیں تھی ..
کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس
ہاہاہا
فرح سے ہمارا کیا لینا دینا یہی بات فواد چوھدری بھی کہتا تھا مگر اگلے ہی دن عمران فرح گوگی کا دفاع کرتا دکھای دیا
لگتا ہے آپ تصویر کا صرف ایک رخ دیکھتی ہیں یا وہ دیکھتی ہیں جس میں خیالی پلاو پکاے گئے ہوں؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لبیک کا پروٹیسٹ روکنے کے لئے ..ہاہاہاہا

ارے بھائی تحریک لبیک تو خود فوج کا حصہ ہے
فوج بلوای گئی تھی یا نہیں؟
شہباز تو انتہای ڈراکل بندہ ہے اس نے بلوا لی تو یہ کہنا کہ فوج مرنے مارنے کو تیار تھی ایک بائسڈ سوچ ہے؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ عمران کو لانے والا بھی باجوہ تھا اب ایسی بھی کیا احسان فراموشی کہ اس کا کورٹ مارشل کروایا جاے ویسے بھی آرمی چیف کوی بھی آجاے وہ فوج کے ساتھ وفادار ہوگا نہ کہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ جس میں اکثریت لوٹوں کی ہو
اور باجوے کے بغیر آپ نے لانگ مارچ کی حیثیت بھی دیکھ لی ہوگی لہذا جلدی کیجئیے پرانی تنخواہ پر کام کرنے کی حامی بھر لیجیئیے باجوہ سرپرستی کر دے گا بہت مہربان شخصیت ہے

ملک کی بدقسمتی یہ ہے کہ فوج الیکشن رزلٹ اپنے گھر میں تیار کرتی ہے ..کس کو لانا ہے ، کس کو گھر بھیجنا ہے ..وہ یہ اختیار اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتی ہے ..اگر فری اینڈ فئیر الیکشن ہوتے تو عمران اس سے زیادہ سیٹیں لیتا جتنی اسے دی گئیں ..
جب تک تمام سیاسی جماعتیں اس بات پر متحد نہیں ہو جاتیں ..کچھ بھی ہو جائے ..کچھ بھی ..فوج کو نہیں پکارنا ..تبھی فوج کو اس سارے معاملے سے دور رکھا جا سکتا ہے ..اس کا ایک حل ای وی ایم کے تھرو الیکشن ہیں ..جس میں نہ فوج رد و بدل کر سکتی ہے اور نہ ہی کوئی سیاسی پارٹی ..ایک دفعہ تمام سیاسی پارٹیوں کو اپنے ذاتی مفاد سے بلند ہو کر سوچنا ہوگا .تاکہ ملک میں حقیقی جمہوریت آئے ..پھر عوام جسے چاہے منتخب کرے ..اور اسے پھر پورے پانچ سال حکومت کرنے دی جائے .عوام سمجھدار ہوتی ہے ..وہ خود جو فیصلہ کرتی ہے ..صحیح کرتی ہے کیونکہ عوام اپنا مفاد دیکھتی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں لگتا باجوہ الیکشن کروانا چاہتا ہے ..باجوہ نے جو کیا ہے اس پر سیدھا سیدھا اس کا کورٹ مارشل بنتا ہے ..وہ کب چاہے گا کہ عمران آئے اور اسے لٹکا دے .
ویسے یہ کام میں ہنسی خوشی کرنے کو تیار ہوں
?
کیا آپ کو یقین ہے کہ جو آپ لکھ رہی ہیں ایسا ہوسکتا ہے یعنی عمران اگر دوبارہ حکومت میں آجاے تو باجوے کو لٹکا سکتا ہے؟
عمران تو ان کو ہر تقریر میں کہہ رہا ہے کہ نیوٹرل مت ہو وہ جانور ہوتا ہے اس کی سرپرستی کرو؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے جن دنوں فورم سے رخصت لی غالبا سیاست سی بھی توجہ ہٹا لی، عمران خان کی حکومت میں ہی ٹی ایل پی کے جلسے دھرنوں کو کچل دیا گیا تھا۔ انہوں نے دھرنا ختم نہیں کیا تھا لہذا بہت زیادہ فورس کا استعمال کیا گیا تھا۔ تو جب ریاستی رٹ کے نام پہ پی ٹی آئی حکومت دھرنا کچل سکتی ہے تو اسی بنا پر تحریک انصاف کا لانگ مارچ بھی کچلا جا سکتا ہے۔
ابھی تو بتایا ہے تحریک لبیک فوجی پارٹی ہے .ان کا آپس کا معاملہ ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
فوج بلوای گئی تھی یا نہیں؟
شہباز تو انتہای ڈراکل بندہ ہے اس نے بلوا لی تو یہ کہنا کہ فوج مرنے مارنے کو تیار تھی ایک بائسڈ سوچ ہے؟

شہباز تو یہاں نہ تین میں نہ تیرہ میں ..معاملہ باجوہ اور عمران کے بیچ کا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کی بدقسمتی یہ ہے کہ فوج الیکشن رزلٹ اپنے گھر میں تیار کرتی ہے ..کس کو لانا ہے ، کس کو گھر بھیجنا ہے ..وہ یہ اختیار اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتی ہے ..اگر فری اینڈ فئیر الیکشن ہوتے تو عمران اس سے زیادہ سیٹیں لیتا جتنی اسے دی گئیں ..
جب تک تمام سیاسی جماعتیں اس بات پر متحد نہیں ہو جاتیں ..کچھ بھی ہو جائے ..کچھ بھی ..فوج کو نہیں پکارنا ..تبھی فوج کو اس سارے معاملے سے دور رکھا جا سکتا ہے ..اس کا ایک حل ای وی ایم کے تھرو الیکشن ہیں ..جس میں نہ فوج رد و بدل کر سکتی ہے اور نہ ہی کوئی سیاسی پارٹی ..ایک دفعہ تمام سیاسی پارٹیوں کو اپنے ذاتی مفاد سے بلند ہو کر سوچنا ہوگا .تاکہ ملک میں حقیقی جمہوریت آئے ..پھر عوام جسے چاہے منتخب کرے ..اور اسے پھر پورے پانچ سال حکومت کرنے دی جائے .عوام سمجھدار ہوتی ہے ..وہ خود جو فیصلہ کرتی ہے ..صحیح کرتی ہے کیونکہ عوام اپنا مفاد دیکھتی ہے
عمران کے پاس صرف میانوالی کی سیٹ تھی یہ کیسے ہوگیا کہ ایکدم وہ وزیراعظم بن گیاَ دراصل آپ جب تک نیوٹرل نہیں ہوتیں آپ کے تجزئیے میں ایسی ہی جھول دکھای دیں گی
ایکطرف کہہ رہی ہیں کہ فوج رزلٹ مرتب کرتی ہے اور پھر ساتھ ہی عمران کو باجوے کی اشیرواد سے حکومت ملنے کی انکاری بھی ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عمران نے مولانا کا لانگ مارچ روکنے کیلئے فوج کو طلب کیا اور انہیں ایک گراوند میں اجازت دی گئی جس پر انہوں نے بلا چوں چراں عمل کیا اور ثابت کیا کہ وہ درخت نہیں جلاتے املاک کا نقصان نہیں کرتے

عمران نے انہیں فیسی لیٹیت بھی کیا تھا ..ویسے میرے خیال میں یہ دھرنا فوج نے ہی کرایا تھا ..عمران پر دباؤ ڈالنے کو ..مریم کی چھوٹی سی سرجری رکی ہوئی تھی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز تو یہاں نہ تین میں نہ تیرہ میں ..معاملہ باجوہ اور عمران کے بیچ کا ہے
وہ نوٹیفیکیشن سول حکومت ہی بھیجتی ہے جس کے تحت فوج آتی ہے آج آپ کوی بھی بات ایسی نہیں کررہیں جس میں کنٹرورسی نہ ہو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا
فرح سے ہمارا کیا لینا دینا یہی بات فواد چوھدری بھی کہتا تھا مگر اگلے ہی دن عمران فرح گوگی کا دفاع کرتا دکھای دیا
لگتا ہے آپ تصویر کا صرف ایک رخ دیکھتی ہیں یا وہ دیکھتی ہیں جس میں خیالی پلاو پکاے گئے ہوں؟
میں نے ٹویٹر پر لکھا تھا کہ عمران یا کسی بھی حکومتی فرد کو فرح کی صفائی پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے ..وہ جانے اور عدالتیں .مجرم ہے تو سزا ملنی چاہئے ..موجودہ حکومت سے امید کرتی ہوں کہ وہ فرح کا کیس لے کے عدالت جائے اور اسے قرار واقعی سزا دلوائے ..کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران نے انہیں فیسی لیٹیت بھی کیا تھا ..ویسے میرے خیال میں یہ دھرنا فوج نے ہی کرایا تھا ..عمران پر دباؤ ڈالنے کو ..مریم کی چھوٹی سی سرجری رکی ہوئی تھی
وہ دھرنا بھی اگر فوج نے کروایا تھا ہر کام فوج کرواتی ہے تو پھر یہ بات بھی مان لیں کہ عمران کو حکومت بھی فوج نے دلوای تھی بلکہ باجوہ تو آپ کا سب سے بڑا محسن ہے جس نے چار سال تک سہارا دئیے رکھا ورنہ آپ کا لیڈر کب کا چھوڑ کر بھاگ چکا ہوتا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کیا آپ کو یقین ہے کہ جو آپ لکھ رہی ہیں ایسا ہوسکتا ہے یعنی عمران اگر دوبارہ حکومت میں آجاے تو باجوے کو لٹکا سکتا ہے؟
عمران تو ان کو ہر تقریر میں کہہ رہا ہے کہ نیوٹرل مت ہو وہ جانور ہوتا ہے اس کی سرپرستی کرو؟

عمران کے نیوٹرل والے بیان کو آپ یوں دیکھتے ہیں کہ عمران کہہ رہا کہ اس کی سرپرستی کرو .
میں اسے ایسے دیکھتی ہوں کہ وہ کہہ رہا کہ کہ کسی کی بھی سرپرستی نہیں کرو ..
نیوٹرل والا بیان ملک کے خلاف سازش والے معاملے میں دیا گیا تھا ..سیاسی معاملے میں نہیں ..لیکن یہ بات آپ سمجھیں گے نہیں کیونکہ آپ کو سازش اور مداخلت والی بات ہی سمجھ نہیں آنی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے ٹویٹر پر لکھا تھا کہ عمران یا کسی بھی حکومتی فرد کو فرح کی صفائی پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے ..وہ جانے اور عدالتیں .مجرم ہے تو سزا ملنی چاہئے ..موجودہ حکومت سے امید کرتی ہوں کہ وہ فرح کا کیس لے کے عدالت جائے اور اسے قرار واقعی سزا دلوائے ..کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس
آپ کی یہ پہلی پوسٹ نیوٹرل ہے تجزیہ کرتے وقت یہی سوچ کامیابی کی ضمانت ہے عمران ریاض تو اب ایک جیالا ٹائیپ ولاگر بن چکا ہے جس کو اب میں ایک منٹ بھی نہیں سن سکتا اسے درجنوں جیالے ہیں مگر اس کا ولاگ بزدار اینڈ کمپنی کی کرپشن کے متعلق ایک اونچے درجے کا ولاگ تھا جس پر عمران خان نے کان نہیں دھرا اور بزدار کو تھپکی دیتا رہا آج کا دن بھی اسی وجہ سے اسے دیکھنا پڑ رہا ہے
اور ہاں اب عمران کو باجوہ کی قدرشناسی کا پتا بھی چل گیا ہوگا کہ کیسے اتنے بڑے سپورٹر اور اس کے احسان کو جھٹلا کر خوار ہورہا ہے؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عمران کے پاس صرف میانوالی کی سیٹ تھی یہ کیسے ہوگیا کہ ایکدم وہ وزیراعظم بن گیاَ دراصل آپ جب تک نیوٹرل نہیں ہوتیں آپ کے تجزئیے میں ایسی ہی جھول دکھای دیں گی
ایکطرف کہہ رہی ہیں کہ فوج رزلٹ مرتب کرتی ہے اور پھر ساتھ ہی عمران کو باجوے کی اشیرواد سے حکومت ملنے کی انکاری بھی ہیں

فوج رزلٹ مرتب کرتی ہے ..پچھلی دفعہ عمران کی سرپرستی کی تھی ..شاید کوئی نواز سے جھگڑا ہو گیا تھا ..بعد میں کدورتیں دور بھی ہو گئیں ..میرے نزدیک عمران سے باجوہ کی دوری مریم کو نہ بھیجنے کے بعد شروع ہوئی اور پھر بڑھتی ہی گئی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

واقعی صحیح کہا ، آئیندہ زیادہ تیاری سے حملہ آور ہونگے ۔ آخرشیر شاہ سوری نے بھی تو بے شمار دفعہ حملے کیے تھے ۔ یہاں جمہوریت پسندی ، قانون کا احترام سب کچھ نسوار کی پچکاریوں میں بہانے کی حمایت کا اعلان ضروری تھا ؟
ملک کی حالت ناگفتہ بہ ہے ، معاشی معاملات کو سدھارنے کے لیے امن اور سکون چاھیے ، افراتفری اور بے چینی نہیں ۔
عمران کی محبت اپنی جگہ لیکن یہ کوئ حلوہ نہیں ہے جسے کھانے کے لیے شکر حملہ آور ہونگے ۔ لکھنے سے بیشتر کچھ سوچ، سمجھ لیا کرو ۔​
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کے نیوٹرل والے بیان کو آپ یوں دیکھتے ہیں کہ عمران کہہ رہا کہ اس کی سرپرستی کرو .
میں اسے ایسے دیکھتی ہوں کہ وہ کہہ رہا کہ کہ کسی کی بھی سرپرستی نہیں کرو ..
نیوٹرل والا بیان ملک کے خلاف سازش والے معاملے میں دیا گیا تھا ..سیاسی معاملے میں نہیں ..لیکن یہ بات آپ سمجھیں گے نہیں کیونکہ آپ کو سازش اور مداخلت والی بات ہی سمجھ نہیں آنی
آپ خیالی پلاو مت پکائیں فوج ایک سٹیک ہولڈر ہے آپ کیسے فوج کے سربراہ کا کورٹ مارشل کروانے کی بات کرسکتی ہیں ؟
یہ حقیقت مانے بغیر ہم جو بھی کہیں گے وہ جھوٹ ہوگا عمران دوبارہ اقتدار میں آتا ہے تو فوج کی سرپرستی سے آے گا ورنہ نہیں عوام اسی کے ساتھ ہیں جس کے ساتھ فوج ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
وہ نوٹیفیکیشن سول حکومت ہی بھیجتی ہے جس کے تحت فوج آتی ہے آج آپ کوی بھی بات ایسی نہیں کررہیں جس میں کنٹرورسی نہ ہو
کوئی کنٹرو ورسی نہیں ہے ..شاید میں اپنی بات سمجھا نہیں پا رہی ..شہباز کی حکومت باجوہ کی ہی حکومت ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
وہ دھرنا بھی اگر فوج نے کروایا تھا ہر کام فوج کرواتی ہے تو پھر یہ بات بھی مان لیں کہ عمران کو حکومت بھی فوج نے دلوای تھی بلکہ باجوہ تو آپ کا سب سے بڑا محسن ہے جس نے چار سال تک سہارا دئیے رکھا ورنہ آپ کا لیڈر کب کا چھوڑ کر بھاگ چکا ہوتا

باجوہ تو کہتا ہے عمران میری بات نہیں سنتا ..جل کر اس نے یہ بھی کہا کہ وہ میرا دوست نہیں ، باس ہے ..فوج جو خود کو باس سمجھتی ہے ..کیسے کسی کو باس سمجھ لے ..حالانکہ وزیر اعظم ہی باس ہوتا ہے