پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان کی سیاست سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

2fazalurrehman.jpg

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان کی سیاست سے متعلق ایک بڑا دعویٰ کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اب کبھی دوبارہ اقتدار میں نہیں واپس نہیں آئیں گے۔

انہوں نےیہ گفتگو نوشہرہ میں ایک جلسے میں تقریر کرتے ہوئے کی اور کہا کہ مولانا مسجدوں میں جلسے کرنے اور جنت ،دوزخ کے سرٹیفکیٹ بانٹنا چھوڑ دیں وہ دوبارہ کبھی اقتدار میں نہیں آسکیں گے، مولانا دولت والے لوگوں کو اپنی پارٹی میں شامل کررہے ہیں۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ہے، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اپوزیشن کی کشتی خود ہچکولے کھارہی ہے ۔

پرویز خٹک نے کہا کہ حکومت کے خلاف ان کی تحریک عدم اعتماد کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپوزیشن کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز خٹک کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ فضلو کی لواطت گے اور اس ڈیزل نطفہ حرام اور مودی کے پالتو کتے بلڈاگ کا ممیسیا ہونے سے سیاست کا کوئی تعلق نہیں یہ تو اپنی ممیسیا ہونے کی ٹھرک پوری کرتا ہے اسکے مدرسوں کا ٹریک ریکارڈ سب کے سامنے ہے