پرویز الہی کی عجیب منطق

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
آج میں نے ٹی وی پر چوہدری پرویز الہی کو یہ کہتے سنا ہمارے دو ارکان اسمبلی واپس آجائیں گے قومی اسمبلی کے الیکشن ہوں گے لیکن صوبائی کے نہیں ہوں گے اس بات پر زرداری ہمارے ساتھ ہے .یہ عجیب منطق ہے . صوبائی اسمبلی میں ووٹ پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ پرویز الہی اور عمران خان کی جدوجہد صرف قومی اسمبلی کیلئے ہے .
عمران خان صاحب ان چوہدریوں کے چنگل سے نکلو نہ ہی ان کو اگلے الیکشن میں اتحادی بنانا یہ جیتتے پی ٹی آئی کے ووٹوں سے ہیں اس کے بعد یہ بلیک میل کرتے ہیں . یہ سارا ڈرامہ جو کر رہے ہیں سب ملی بھگت ہے شجاعت ایک طرف پرویز دوسری طرف . خدا کیلئے اب ان جیسے اتحادی ساتھ نہ رکھنا
 
Last edited by a moderator:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
In Haraamzadon CH ka sab say bara hath hay govt k hatanay mayn. Sab parties inki taraf dekh rehi thi aur inhon nay akhri din tak PPP aur Noon ka sath dya
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قومی سیاست کو ان رسہ گیروں کے چکر سے ووٹر ہی نکال سکتے ہیں. ایم کیو ایم، چوہدری، جے یو آئی، اے این پی، پی ٹی ایم جیسی جماعتیں سوائے لوٹا کلچر پیدا کرنے کے کچھ نہیں کر سکتیں. انہیں مسترد کیا جائے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Simple Murdari Sindh government bachana chahta hai —- Ta kah wahan dubara hakomat bana sakay —— Imran Ko chahie kah woh interior Sindh aur Karachi par tawaja de aur wahan se Murdarion ka khatam karay​

Aur Pervaiz Elahi Punjab mein hakomat qaim karnay kay khawab dekh raha hai​

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آج میں نے ٹی وی پر چوہدری پرویز الہی کو یہ کہتے سنا ہمارے دو ارکان اسمبلی واپس آجائیں گے قومی اسمبلی کے الیکشن ہوں گے لیکن صوبائی کے نہیں ہوں گے اس بات پر زرداری ہمارے ساتھ ہے .یہ عجیب منطق ہے . صوبائی اسمبلی میں ووٹ پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ پرویز الہی اور عمران خان کی جدوجہد صرف قومی اسمبلی کیلئے ہے .
عمران خان صاحب ان چوہدریوں کے چنگل سے نکلو نہ ہی ان کو اگلے الیکشن میں اتحادی بنانا یہ جیتتے پی ٹی آئی کے ووٹوں سے ہیں اس کے بعد یہ بلیک میل کرتے ہیں . یہ سارا ڈرامہ جو کر رہے ہیں سب ملی بھگت ہے شجاعت ایک طرف پرویز دوسری طرف . خدا کیلئے اب ان جیسے اتحادی ساتھ نہ رکھنا
عمران خان نے ان کو بتا دیا ہے ہم پنجاب میں حکومت بنانے میں انٹرسٹڈ نہیں ۔نہ ہی عمران خان نے ان کے ساتھ کوئ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنی ہے یہ وہ اپنے پہلے ہفتے کے انٹرویو میں کہہ چکے ہیں حکومت ختم ہونے کے بعد ۔یہ پنجاب حکومت بناتے پھریں ۔اب تک نون لیگ کے ساتھ جا چکے ہوتے لیکن انہوں نے انہیں پبلکلی کوٹا
جب علیم خان اور جہانگیر کومڑ کر نہیں دیکھا اور اپنی حکومت گروالی تو سالک حسین اور طرق بشیر کو تو کبھی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ونہ لگانے کا چاہے شہبازے کی حکومت گرا کر آيں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
باوجود اس کے تم نے کبھی ببرشیر کو اپنی 'مسکراہٹ' سے نہیں نوازا میں تمہاری پوسٹ پر لائیک دے رہا ہوں ، کیوں نہ ان پ چ گجراتی چوروں سے پکی پکی جان چھڑوا لی جاے کیوکنہ ابھی پچھلے ہفتے انہوں نے پریس بریفنگ میں واضح کردیا تھا کہ یہ ایک ہیں اور ان میں کوی اختلاف نہیں
حالات تو اتنی تیزی سے بدل رہے ہیں کہ آج ایک خبر کے بعد عمران کے حق میں اور کل دوسری خبر کے بعد اپوزیشن کے حق میں ہوجاتے ہیں کوی کچھ نہیں کرسکتا عالمی حالات بھی اثر انداز ہورہے ہیں
لہذا اب کم از کم عمران تو ان سے جان چھڑواے اس کے بعد باقی بھی بہتر ہونے لگیں گے
آپ نے نیوٹرل تجزیہ کرکے ببر شیر کو امپریس بھی کردیا ہے یعنی پرویزالہی کی عجیب منطق واقعی بہت لعنتی منطق ہے اور بہت زیادہ بے عزت بھی ہوا ہے
اسلام آباد سے اس نے بزدار کا استعفی لکھوایا اور فوری طور پر مونس الہی کو کہا کہ جاکر بزدار آفس کا چارج سنبھال لے وہ سیکرٹریٹ گیا مگر اسے اجازت نہین دی گئی تو پرویزا لہی نے انتہای غصے سے لاہور جاکر خود چارج لینا چاہا مگر عمران نے اسے واپس بلوا لیا۔ یہ ہے اس چور کارویہ دوسرا جو بندہ مذہبی کارڈ صرف کرپشن چھپانے کیلئے کھیلے وہ منافق ہوتا ہے اور قرآن کو بیچ دیتا ہے آپ کو کیا عزت دے گا؟
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ch.brathran ko back foot wali siasat choor deni chahay..P Elahi ko bohat zaleel kia Hamza ne..let's see how they revenge??
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
آج میں نے ٹی وی پر چوہدری پرویز الہی کو یہ کہتے سنا ہمارے دو ارکان اسمبلی واپس آجائیں گے قومی اسمبلی کے الیکشن ہوں گے لیکن صوبائی کے نہیں ہوں گے اس بات پر زرداری ہمارے ساتھ ہے .یہ عجیب منطق ہے . صوبائی اسمبلی میں ووٹ پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ پرویز الہی اور عمران خان کی جدوجہد صرف قومی اسمبلی کیلئے ہے .
عمران خان صاحب ان چوہدریوں کے چنگل سے نکلو نہ ہی ان کو اگلے الیکشن میں اتحادی بنانا یہ جیتتے پی ٹی آئی کے ووٹوں سے ہیں اس کے بعد یہ بلیک میل کرتے ہیں . یہ سارا ڈرامہ جو کر رہے ہیں سب ملی بھگت ہے شجاعت ایک طرف پرویز دوسری طرف . خدا کیلئے اب ان جیسے اتحادی ساتھ نہ رکھنا
His statement is irrelevant and inconsequential, and only in the background of forthcoming possible CM elections in Punjab Assembly. IMO. let's not get into a non-issue.
Now the decision of elections in the hand of IK, president, Islamabad March and the establishment. PDM is also irrelevant at this stage
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
آج میں نے ٹی وی پر چوہدری پرویز الہی کو یہ کہتے سنا ہمارے دو ارکان اسمبلی واپس آجائیں گے قومی اسمبلی کے الیکشن ہوں گے لیکن صوبائی کے نہیں ہوں گے اس بات پر زرداری ہمارے ساتھ ہے .یہ عجیب منطق ہے . صوبائی اسمبلی میں ووٹ پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ پرویز الہی اور عمران خان کی جدوجہد صرف قومی اسمبلی کیلئے ہے .
عمران خان صاحب ان چوہدریوں کے چنگل سے نکلو نہ ہی ان کو اگلے الیکشن میں اتحادی بنانا یہ جیتتے پی ٹی آئی کے ووٹوں سے ہیں اس کے بعد یہ بلیک میل کرتے ہیں . یہ سارا ڈرامہ جو کر رہے ہیں سب ملی بھگت ہے شجاعت ایک طرف پرویز دوسری طرف . خدا کیلئے اب ان جیسے اتحادی ساتھ نہ رکھنا
I have been saying this for a long time, in upcoming elections, PTI should take solo flight and GOD FORBIDS if they don't get a majority then sit in opposition instead of forming an alliance with these dakoos
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
I have been saying this for a long time, in upcoming elections, PTI should take solo flight and GOD FORBIDS if they don't get a majority then sit in opposition instead of forming an alliance with these dakoos
agreed. only gda should be accomodated, and that also, because pti doesnt have inroads into inner sindh. inner sindh needs another 2 generations to join the country.
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے ان کو بتا دیا ہے ہم پنجاب میں حکومت بنانے میں انٹرسٹڈ نہیں ۔نہ ہی عمران خان نے ان کے ساتھ کوئ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنی ہے یہ وہ اپنے پہلے ہفتے کے انٹرویو میں کہہ چکے ہیں حکومت ختم ہونے کے بعد ۔یہ پنجاب حکومت بناتے پھریں ۔اب تک نون لیگ کے ساتھ جا چکے ہوتے لیکن انہوں نے انہیں پبلکلی کوٹا
جب علیم خان اور جہانگیر کومڑ کر نہیں دیکھا اور اپنی حکومت گروالی تو سالک حسین اور طرق بشیر کو تو کبھی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ونہ لگانے کا چاہے شہبازے کی حکومت گرا کر آيں
this is huge moment for pakistan what imran khan started and what ch Perveez saying its totally against the Cause . imran khan Must tell them go away and win Election on your own . they did play game with Imran khan back in 2018 Tariq Chema help N league to win another seat because he was there independently he did not help PTI Candidate .so PTI lost That seat now they are playing double game .one go to N league other one with PTI .
 
Khattak_KSA

MPA (400+ posts)
I abhor these chaudrys of Gujrat but he is saying this to “let Punjab assembly complete the tenure”. Coz he wants MPAs to vote for him. If MPAs find out that he will dissolve assembly next day, they may not vote for him.

Elahi ke Kia awkaaath Hain keh assembly dissolve na kerain if IK orders him.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
this is huge moment for pakistan what imran khan started and what ch Perveez saying its totally against the Cause . imran khan Must tell them go away and win Election on your own . they did play game with Imran khan back in 2018 Tariq Chema help N league to win another seat because he was there independently he did not help PTI Candidate .so PTI lost That seat now they are playing double game .one go to N league other one with PTI .
فکر نہ کریں عمران جانتا ہے اور اس کے مطابق ہی ایکٹ کرے گا۔ ۔