پرویز الہی چاہتے ہے عثمان بزدار کو ہٹا کر انھیں وزیراعلیٰ بنا دیا جاۓ - جنرل ر امجد شعیب

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عثمان بزدار کے جانے کا فلحال کوئی امکان نہیں - چیف سیکرٹری اب ڈائریکٹ عمران خان کو رپورٹ کرے گا اسی طرح عثمان بزدار کے کچھ اور اختیارات گورنر کو اور کچھ دوسرے سرکاری افسروں کو دے کر ان پر سے نیب کی تلوار ہٹا دی گئی ہے عملی طور پر بزدار اب ایک ڈمی وزیر عالی ہے - یہ نئے سیٹ اپ کو کچھ دیر دیکھا جائے گا اور اگر یہ بھی نہ چلا تو پھر آگے کی منصوبہ بندی کے بارے میں سوچا جائے گا -عثمان بزدار کو بری پرفارمنس کے باوجود کیوں نہیں ہٹایا جا رہا میں اپنی رائے بحد میں دونگا - میں یہ پہیلی اس فورم کے شرکا ہ سے پوچھنا چاھوں گا - کیا خیال ہے ؟
Nawazcophansi76
Dr Adam
pti 56
Bilal Raza
aliahmad297622
Steyn
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اگر آپ کو چیف سیکریٹری اعظم سلیمان کی بیک گراؤنڈ ٹھیک طرح سے معلوم ہو جائے تو آپ کو ساری بات سمجھ میں آ جائیگی
 
Nawazcophansi76

Senator (1k+ posts)
IK has moles in his administration, fact. IK needs to start firing charlatans immediately.

Most of these son's of prostitutes have IQAQMs and their loyalties are with West.

Need summary EXECUTIONS. Only way. I agree with Adam.. Background check will help.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

اگر آپ کو چیف سیکریٹری اعظم سلیمان کی بیک گراؤنڈ ٹھیک طرح سے معلوم ہو جائے تو آپ کو ساری بات سمجھ میں آ جائیگی
جی ڈاکٹر صاحب مجھے اس بارے میں ایجوکیٹ کریں مجھے معلوم نہیں اور اپنی رائے کا بھی اظھار کریں بزدار کو کیوں نہیں ہٹایا جا رہا - جیسے کے میں نے کہا ہے میں اپنی رائے بحد میں دونگا -
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جی ڈاکٹر صاحب مجھے اس بارے میں ایجوکیٹ کریں مجھے معلوم نہیں اور اپنی رائے کا بھی اظھار کریں بزدار کو کیوں نہیں ہٹایا جا رہا - جیسے کے میں نے کہا ہے میں اپنی رائے بحد میں دونگا -

اعظم میرا برخوردار ہے . کچھ باتیں پبلک فورمز پر نہیں کی جا سکتیں اور نہ ہی کی جانی چاہئیں، لہذا اس کو تو یہیں چھوڑ دیتے ہیں . اب آتے ہیں آپ کے دوسرے سوال کی طرف: تو میرا ماننا یہ ہے کہ بزدار بھائی صاحب کا جانا بہرحال ٹہر گیا ہے لیکن یہ اس وقت نہیں ہو گا . اگر اس وقت یہ کام کیا گیا تو ایک ایسا رن پڑے گا کہ حالات کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے . یہ معاملہ اتنا سیدھا اور آسان نہیں ہے اس کو تھوڑا ہٹ کر ہندوستان کے تناظر میں بھی دیکھیں . بدقسمتی سے ہمارے ملک کے ٩٥ فیصد سیاسی عناصر میں نہ تو کسی قسم کی کوئی اہلیت ہے اور نہ ہی ان کے دل میں وطن کی کوئی محبت، انھیں اگر کسی چیز سے غرض ہے تو صرف کرسی..... جس پر بیٹھ کر وہ ہر طرح کے جرائم میں ملوث ہو کر جلد سے جلد بے انتہا دولت اکٹھی کرنا اور اپنی شہنشائیت اور چوھدراہٹ کو اس ملک پر مسلط اور قائم رکھنا چاہتے ہیں . بیشتر حکمران ایبسولیوٹ اور انبریڈلڈ پاور چاہتے ہیں جس میں وہ کسی کو جواب دہ نہ ہوں . کوئی ان سے پوچھنا چاہے تو اسلام اور جمہوریت دونوں خطرے میں پڑ جانے کا راگ الاپنا شروع ہو جاتے ہیں . میں نے پاکستان میں سول ایڈمنسٹریشن میں سرکاری فرائض کی انجام دھی کے دوران بھٹو، بینظیر اور نواز کو انتہائی قریب سے دیکھا ہے اور ان کے کرتوت دیکھ کر بارہا یہ سوچا کہ کیا ہمارے بزرگوں نے یہ ملک ان گھٹیا کرداروں کی بدمعاشیوں اور عیاشیوں کے لیے بنایا تھا ؟؟؟ ان کے حواریوں نے ان کو خدا بنایا ہوا ہے لیکن اعوان جی حقائق بہت تلخ ہیں ، بہت ہی زیادہ . آپ بچوں کو چیزوں کا اندازہ نہیں ہے کہ اس ملک کے ساتھ کیا ہوا ہے . ١٠٠ ارب ڈالر کا قرضہ ایسے نہیں چڑھ گیا . جلد ہی لیے گئے قرضوں پر کمیشن کی جو رپورٹ آنے والی ہے ملک کے تمام جرائم پیشہ لوگ اکٹھے ہو گئے ہیں کہ اس رپورٹ کے آنے سے پہلے کسی طرح عمران خان کو منظر سے ھٹا دیا جائے

یہ بات ذہن نشین رہے کہ ملک کی مسلح افواج ایک ہی وقت میں ملکی سلامتی کو درپیش اندرونی اور بیرونی دونوں محاذوں پر صف آراء نہیں ہو سکتیں. اگر فوج اس وقت ملک کے اندرونی معاملات میں سک ان ہو گئی تو ملک میں پہلے سے موجود خلیج وسیع سے وسیع تر ہو جائے گی اور قوم کا شیرازہ بکھر جائے گا جس کا افواج اور عمران خان دونوں کو ادراک ہے . بیرونی چیلنج صرف ہندوستان ہی نہیں بلکہ اور دوسرے ممالک بھی اس میں شامل ہیں . لہذا مصلحت اسی میں ہے کہ فی الحال حکومت اور مسلح افواج اپنی تمام تر توانائیاں بیرونی خطرے پر مرکوز رکھیں . اندرونی محاز کہیں بھاگا نہیں جا رہا . فرسٹ تھنگ فرسٹ . میرا تو یہ مختصر سا تجزیہ ہے اس سارے قضیئے کا

اب اپنی رائے بتائیے
 
بزدار کو ہٹانا آسان نہیں ہے بات یہ نہیں کہ بزدار بہت طاقتور ہے مسلہ وہ طریقہ ہے- جیسے ہی بزدار کو ہٹایا گیا اور تحریک انصاف اپنا ایک اور امیدوار لانا چاھے گی تو نئے وزیر اعلی کو اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا - آپ تو جانتے ہیں مرکز کے علاوہ پنجاب میں بھی تحریک انصاف کی اکثریت بہت معمولی ہے ایک ایک تنکا کر کہ جیسے تیسے یہ نمبر پورے کئے گئے تھے - ممکن ہے آپ کی ترین کے جہاز والی تصویر یاد ہو - اب اگر پھر یہی عمل دوہرانا پڑا تو غیر تو غیر اپنے بھی نخرے دکھانے لگیں گے اور وزارتیں مانگنے لگیں گے اس کٹھن مرحلے سے جان چھڑانے کے لئے فلحال بزدار کو ایک ڈمی وزیر عالی بنا کر کام چلایا جا رہا ہے باقی بزدار کو کون لایا اور کیوں نہیں ہٹایا جا سکتا اس بارے میں کچھ اور تھیوریاں بھی گردش کر رہی ہیں مگر میری نظر میں سب سے بری وجہ یہی ہے جو میں نے بیان کی -

باقی میری نظر میں پاکستان پر سخت ترین وقت وہ تھا جب امریکہ پوری طاقت سے افغانستان میں بیٹھا تھا - مرحوم حمید گل کہا کرتے تھے دہشت گردی بہانہ ہے ، افغانستان ٹھکانہ ہے اور پاکستان نشانہ ہے - وہ وقت گزر گیا ہے تو آگے الله خیر کرے گا -
 
Last edited:

That is exactly what my position is, we are talking same but in different phrases.

?

بزدار بھائی صاحب کا جانا بہرحال ٹہر گیا ہے لیکن یہ اس وقت نہیں ہو گا . اگر اس وقت یہ کام کیا گیا تو ایک ایسا رن پڑے گا کہ حالات کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے .
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
That is exactly what my position is, we are talking same but in different phrases.

?

بزدار بھائی صاحب کا جانا بہرحال ٹہر گیا ہے لیکن یہ اس وقت نہیں ہو گا . اگر اس وقت یہ کام کیا گیا تو ایک ایسا رن پڑے گا کہ حالات کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے .
میرا ایک اور تجزیہ ہے کہ بزدار کو ہٹانا آگے جا کر اس سے بھی مشکل ہو جائے گا - جیسے جیسے اسمبلی کے اندر تبدیلی کی آواز مزید بلند ہو گی تحریک انصاف اس خوف کا مزید شکار ہو گی کہ ان کی پنجاب میں حکومت خطرے میں ہے -جب بھی اسمبلی میں تبدیلی آئے گی تبدیلی مرکز اور پنجاب دونوں میں ہو گی - پنجاب کے لئے غالب امکان ہے ق لیگ پیپلز پارٹی اور نون لیگ پرویز الہی کی وزارت عظمیٰ پر راضی ہو جائیں - نون لیگ اور ق لیگ میں بہت فاصلہ ہے یہی اصل وجہ ہے اب تک ایسا نہ ہونے کی -
 
Q league and MQM has no locus standi. They wield their power from somewhere else.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Q league and MQM has no locus standi. They wield their power from somewhere else.
This is correct; when Khan government will have differences with superior powers, these two will leave the government first.