پروبیشنری پیریڈ ختم، عمران خان کو نا اہلی پر نوکری سے برخاست کیا جائے۔

الرضا

Senator (1k+ posts)
عمران خان صاحب جب حکومت میں آئے تو انہوں نے اپنے لیے خود ایک پروبیشنری پیریڈ منتخب کیا، جس کی میعاد 100 دن کی تھی۔ وہ 100 دن گزر گئے۔ کارکردگی مایوس کن رہی۔
بھگتنے والوں نے 100 دن اور دیے، حالات بد سے بدتر ہوتے گئے۔ مہنگائی بڑھتی چلی گئی۔ گیس، بجلی، ایندھن، ضروریات زندگی کی ہر شے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کرپشن کے خلاف جہاد کے نام پر آئے تھے، جہاد بالکل بھی نہیں ہورہا۔ شریف خاندان اور زرداری خاندان پر جو لوٹ مار کا الزام تھا، وہ آج بھی ویسے ہی ہے۔ شہباز شریف کو این آر او مل گیا۔ نواز شریف کا کیس ابھی بھی چل رہا ہے۔ ایک ٹکا بھی لوٹ مار کا واپس نہیں ملا۔ عمران صاحب کہتے تھے کہ ہزاروں روپیہ منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر چلا جاتا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت میں منی لانڈرنگ رک جانی چاہیے تھی، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے چاہیے تھے، مگر ایسا نہیں ہوا۔
خارجہ معاملات میں بھی کارگردگی صفر ہے۔ ہندوستان سے تعلقات مزید خراب ہوئے۔ افغانستان اور ایران سے تعلقات میں بہتری کی کوئی امید نہیں۔ سعودی عرب، دیگر عرب ممالک اور چین بھی کوئی خاص لفٹ نہیں کروا رہے۔
لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال دگر گوں ہے۔ بلوچستان میں ایک کے بعد ایک حملے ہوئے جارہے ہیں۔ دہشت گردوں کا جب جی چاہتا ہے، مار کر نکل جاتے ہیں۔ انٹیلی جنس والے بھی ناکام ہو چکے ہیں۔ جب حملہ ہوجاتا ہے تب حرکت میں آتے ہیں۔
سو دنوں کا پروبیشنری پیریڈ چھوڑیں، 250 دن مل گئے، جن کو آپ نے برباد کیا۔
ڈالر 150 روپے پر پہنچا دیا، اور انشاء اللہ اس کو 180 پر بھی پہنچانے کا عزم لیے ہوئے ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ تیزی سے تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے۔
اس نااہلی پر آپ کو نوکری سے فوراً برخاست کیا جاتا ہے۔ عوام کا فیصلہ نوشتہ دیوار پڑھ لیجیے اور عزت سے چلے جائیے، ورنہ رسوائی تو ویسے بھی کم نہیں کمائی، مزید رسوائی کا تاج پہننا پڑ جائے گا۔
 
Last edited:

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Nooras & Zardaris probationary period has lasted beyond thirty years but they are still ruling. Incompetent & corrupt PPP still in power in Sindh
 
Citizen X

President (40k+ posts)
عمران خان صاحب جب حکومت میں آئے تو انہوں نے اپنے لیے خود ایک پروبیشنری پیریڈ منتخب کیا، جس کی میعاد 100 دن کی تھی۔ وہ 100 دن گزر گئے۔ کارکردگی مایوس کن رہی۔
بھگتنے والوں نے 100 دن اور دیے، حالات بد سے بدتر ہوتے گئے۔ مہنگائی بڑھتی چلی گئی۔ گیس، بجلی، ایندھن، ضروریات زندگی کی ہر شے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کرپشن کے خلاف جہاد کے نام پر آئے تھے، جہاد بالکل بھی نہیں ہورہا۔ شریف خاندان اور زرداری خاندان پر جو لوٹ مار کا الزام تھا، وہ آج بھی ویسے ہی ہے۔ شہباز شریف کو این آر او مل گیا۔ نواز شریف کا کیس ابھی بھی چل رہا ہے۔ ایک ٹکا بھی لوٹ مار کا واپس نہیں ملا۔ عمران صاحب کہتے تھے کہ ہزاروں روپیہ منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر چلا جاتا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت میں منی لانڈرنگ رک جانی چاہیے تھی، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے چاہیے تھے، مگر ایسا نہیں ہوا۔
خارجہ معاملات میں بھی کارگردگی صفر ہے۔ ہندوستان سے تعلقات مزید خراب ہوئے۔ افغانستان اور ایران سے تعلقات میں بہتری کی کوئی امید نہیں۔ سعودی عرب، دیگر عرب ممالک اور چین بھی کوئی خاص لفٹ نہیں کروا رہے۔
لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال دگر گوں ہے۔ بلوچستان میں ایک کے بعد ایک حملے ہوئے جارہے ہیں۔ دہشت گردوں کا جب جی چاہتا ہے، مار کر نکل جاتے ہیں۔ انٹیلی جنس والے بھی ناکام ہو چکے ہیں۔ جب حملہ ہوجاتا ہے تب حرکت میں آتے ہیں۔
سو دنوں کا پروبیشنری پیریڈ چھوڑیں، 500 دن مل گئے، جن کو آپ نے برباد کیا۔
ڈالر 150 روپے پر پہنچا دیا، اور انشاء اللہ اس کو 180 پر بھی پہنچانے کا عزم لیے ہوئے ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ تیزی سے تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے۔
اس نااہلی پر آپ کو نوکری سے فوراً برخاست کیا جاتا ہے۔ عوام کا فیصلہ نوشتہ دیوار پڑھ لیجیے اور عزت سے چلے جائیے، ورنہ رسوائی تو ویسے بھی کم نہیں کمائی، مزید رسوائی کا تاج پہننا پڑ جائے گا۔
LO G just what we needed another paid patwari cell worker. Why does this forum attract so many?
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
لو جی ایک اور پٹواری آ گیا نیا فارمولا لے کر یہاں تیس تیس سال تک کسی نے نہیں پوچھا یہ سو دن کی کہانی لے کر آ گیا ہے
سو دن خود عمران خان صاحب نے دیے تھے، اب 500 دن بھی ہوچکے، بہتری کے کوئی آثار نہیں، صرف بدتری کے امکانات موجود ہیں۔ اس سے پہلے کہ مزید رسوائی ہو، عمران خان صاحب کو عزت سے چلے جانا چاہیے۔
تیس سال ویسے کس وزیراعظم کی حکومت رہی ہے؟
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
LO G just what we needed another paid patwari cell worker. Why does this forum attract so many?
کمائی تو آپ لوگوں کی ہے۔ حکومت کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ ہر ہر لفظ پر چار پیسے بن جاتے ہوں گے؟
 
Citizen X

President (40k+ posts)
کمائی تو آپ لوگوں کی ہے۔ حکومت کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ ہر ہر لفظ پر چار پیسے بن جاتے ہوں گے؟
Patwari Singh unlike you who was activated by Ferrari media cell yesterday I'm on this forum for over 6 years now, and seen many paid patwaris like you come and go.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سو دن خود عمران خان صاحب نے دیے تھے، اب 500 دن بھی ہوچکے، بہتری کے کوئی آثار نہیں، صرف بدتری کے امکانات موجود ہیں۔ اس سے پہلے کہ مزید رسوائی ہو، عمران خان صاحب کو عزت سے چلے جانا چاہیے۔
تیس سال ویسے کس وزیراعظم کی حکومت رہی ہے؟
سو دن اپنی کارکردگی دیکھنے کے کہے تھے ، جو بیماریاں پاکستان کو یہ ناپاک جراثیم لگا کر گئے ہیں اسکا علاج اب برسوں میں ہوگا
 
Ocean 7

MPA (400+ posts)
عمران خان صاحب جب حکومت میں آئے تو انہوں نے اپنے لیے خود ایک پروبیشنری پیریڈ منتخب کیا، جس کی میعاد 100 دن کی تھی۔ وہ 100 دن گزر گئے۔ کارکردگی مایوس کن رہی۔
بھگتنے والوں نے 100 دن اور دیے، حالات بد سے بدتر ہوتے گئے۔ مہنگائی بڑھتی چلی گئی۔ گیس، بجلی، ایندھن، ضروریات زندگی کی ہر شے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کرپشن کے خلاف جہاد کے نام پر آئے تھے، جہاد بالکل بھی نہیں ہورہا۔ شریف خاندان اور زرداری خاندان پر جو لوٹ مار کا الزام تھا، وہ آج بھی ویسے ہی ہے۔ شہباز شریف کو این آر او مل گیا۔ نواز شریف کا کیس ابھی بھی چل رہا ہے۔ ایک ٹکا بھی لوٹ مار کا واپس نہیں ملا۔ عمران صاحب کہتے تھے کہ ہزاروں روپیہ منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر چلا جاتا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت میں منی لانڈرنگ رک جانی چاہیے تھی، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے چاہیے تھے، مگر ایسا نہیں ہوا۔
خارجہ معاملات میں بھی کارگردگی صفر ہے۔ ہندوستان سے تعلقات مزید خراب ہوئے۔ افغانستان اور ایران سے تعلقات میں بہتری کی کوئی امید نہیں۔ سعودی عرب، دیگر عرب ممالک اور چین بھی کوئی خاص لفٹ نہیں کروا رہے۔
لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال دگر گوں ہے۔ بلوچستان میں ایک کے بعد ایک حملے ہوئے جارہے ہیں۔ دہشت گردوں کا جب جی چاہتا ہے، مار کر نکل جاتے ہیں۔ انٹیلی جنس والے بھی ناکام ہو چکے ہیں۔ جب حملہ ہوجاتا ہے تب حرکت میں آتے ہیں۔
سو دنوں کا پروبیشنری پیریڈ چھوڑیں، 500 دن مل گئے، جن کو آپ نے برباد کیا۔
ڈالر 150 روپے پر پہنچا دیا، اور انشاء اللہ اس کو 180 پر بھی پہنچانے کا عزم لیے ہوئے ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ تیزی سے تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے۔
اس نااہلی پر آپ کو نوکری سے فوراً برخاست کیا جاتا ہے۔ عوام کا فیصلہ نوشتہ دیوار پڑھ لیجیے اور عزت سے چلے جائیے، ورنہ رسوائی تو ویسے بھی کم نہیں کمائی، مزید رسوائی کا تاج پہننا پڑ جائے گا۔
Go f***k your self...............what your goonz did in 40 years, now time to pay back peoples like you who keep reelecting thieves again and again
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
what your goonz did in 40 years, now time to pay back peoples like you who keep reelecting thieves again and again
ایک تو نااہلی اور اس پر بدمعاشی۔ عوام آپ لوگوں کو کان سے پکڑ کر نکال دیں گے، ضرورت پڑی تو ایک لات بھی رسید کریں گے۔
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان صاحب جب حکومت میں آئے تو انہوں نے اپنے لیے خود ایک پروبیشنری پیریڈ منتخب کیا، جس کی میعاد 100 دن کی تھی۔ وہ 100 دن گزر گئے۔ کارکردگی مایوس کن رہی۔
بھگتنے والوں نے 100 دن اور دیے، حالات بد سے بدتر ہوتے گئے۔ مہنگائی بڑھتی چلی گئی۔ گیس، بجلی، ایندھن، ضروریات زندگی کی ہر شے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کرپشن کے خلاف جہاد کے نام پر آئے تھے، جہاد بالکل بھی نہیں ہورہا۔ شریف خاندان اور زرداری خاندان پر جو لوٹ مار کا الزام تھا، وہ آج بھی ویسے ہی ہے۔ شہباز شریف کو این آر او مل گیا۔ نواز شریف کا کیس ابھی بھی چل رہا ہے۔ ایک ٹکا بھی لوٹ مار کا واپس نہیں ملا۔ عمران صاحب کہتے تھے کہ ہزاروں روپیہ منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر چلا جاتا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت میں منی لانڈرنگ رک جانی چاہیے تھی، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے چاہیے تھے، مگر ایسا نہیں ہوا۔
خارجہ معاملات میں بھی کارگردگی صفر ہے۔ ہندوستان سے تعلقات مزید خراب ہوئے۔ افغانستان اور ایران سے تعلقات میں بہتری کی کوئی امید نہیں۔ سعودی عرب، دیگر عرب ممالک اور چین بھی کوئی خاص لفٹ نہیں کروا رہے۔
لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال دگر گوں ہے۔ بلوچستان میں ایک کے بعد ایک حملے ہوئے جارہے ہیں۔ دہشت گردوں کا جب جی چاہتا ہے، مار کر نکل جاتے ہیں۔ انٹیلی جنس والے بھی ناکام ہو چکے ہیں۔ جب حملہ ہوجاتا ہے تب حرکت میں آتے ہیں۔
سو دنوں کا پروبیشنری پیریڈ چھوڑیں، 500 دن مل گئے، جن کو آپ نے برباد کیا۔
ڈالر 150 روپے پر پہنچا دیا، اور انشاء اللہ اس کو 180 پر بھی پہنچانے کا عزم لیے ہوئے ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ تیزی سے تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے۔
اس نااہلی پر آپ کو نوکری سے فوراً برخاست کیا جاتا ہے۔ عوام کا فیصلہ نوشتہ دیوار پڑھ لیجیے اور عزت سے چلے جائیے، ورنہ رسوائی تو ویسے بھی کم نہیں کمائی، مزید رسوائی کا تاج پہننا پڑ جائے گا۔
maryam qatri urf bubble butt. Ab kbi siasat nhi kr sakey gee.
patwaria.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
wese aapke patwari hone ka saboot yehi he ke aapne 500 din likha he , 500 din ek saal aur 135 din hote hen.

dolaar afghanistan mein 79 ka he wahan ke halaat bata den zara.
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
wese aapke patwari hone ka saboot yehi he ke aapne 500 din likha he , 500 din ek saal aur 135 din hote hen.

dolaar afghanistan mein 79 ka he wahan ke halaat bata den zara.
تصحیح کا شکریہ، میں نے ہندسہ ٹھیک کر لیا۔
افغانستان میں امریکی امداد آرہی ہو گی، تبھی ڈالر اتنا مہنگا نہیں۔ ہمیں کوئی امداد نہیں دے رہا، کیوں کہ ابھی امریکیوں کو ہماری زیادہ ضرورت نہیں ہے۔
 
KhanBeijing

Voter (50+ posts)
ha ha kaise kaise post kartay hain log..kisi ko acha lagay ya bura IK 5 years k liye PM bana hai aur pakistan ka last hope hai..Allah na karay wo Nakam ho, phir hamaray pass koi options nai hain..agar pakistan ne agay badna hai tou isi period main banay ga
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
عمران خان کی نااہلی اور کوڑھ مغزی سے لوگوں کے کئی خواب اور رومانس چکنا چور ہو گئے۔۔حسن نثار، ایاز امیرسے لیکر باشعور مڈل کلاس تک۔۔ وہ جو سپنوں کا اک جہاں آباد ہوا تھا اتنی جلدی مسمار ہو گا۔ کسے خبر تھی۔۔ ستم ظریفی کا عالم ہے کہ جس کرپٹ اشرافیہ کے خلاف انقلابی نعرے لگاتے ہوئے خان صاحب نے ایک فائیو سٹار جدوجہد کی تھی اب وہی کرپٹ لگھڑ بگھڑ قومی حالات پر مسیحائی کے علمبردار بنے نظر آتے ہیں۔۔
 
bhai economy aur halat ko theek honay do phir yahi log tareefein karain gay
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
کمائی تو آپ لوگوں کی ہے۔ حکومت کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ ہر ہر لفظ پر چار پیسے بن جاتے ہوں گے؟

LoLu kisssi ne sach he kaha hai "Banda Parha likha ballaayyy nah ho magar usse Jaahil Nooorrraa nahi hona chahye"