پختونخوا بلدیاتی انتخابات: کے پی کے عوام نے غداروں کو مسترد کردیا: وزیراعظم

imran-khan-pti-khan%20ecc.jpg



وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کوشدت سے مسترد کردیا ہے،انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کے پی کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کو پوری شدت سے مسترد کردیا۔

وزیراعظم نے مزید لکھا کہ یہ تمام غداروں کے لئے پیشگی تنبیہ ہے کہ ان کے حلقوں میں ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فقید المثال کامیابی پروزیراعلی محمود خان اوراپنی پی ٹی آئی کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار آگے ہیں،ہزارہ ڈویژن میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی جانب سے بھی بھرپور مقابلہ جاری ہے، سوات اور ایبٹ آباد کے سٹی میئر سمیت کئی اضلاع اور تحصیلوں میں ووٹ ڈالے گئے۔

https://twitter.com/x/status/1509759916730294274
خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، اب تک کی پارٹی پوزیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق 64 تحصیل کونسل میں 35 کے نتائج مکمل ہوگئے ہیں،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 18 اضلاع کی 65 تحصیلوں میں سے پی ٹی آئی کی 29 تحصیلوں پر واضح برتری .جمیعت علما اسلام 7 تحصیل نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

آزاد امیدوار 7 تحصیل کونسل میں کامیاب ہوئے جبکہ ایک تحصیل کونسل میں آزاد امیدوار آگے ہے،مسلم لیگ ن ایک تحصیل کونسل میں کامیاب، 5 تحصیل کونسل میں آگے ہے، جماعت اسلامی 3 تحصیل کونسل میں کامیاب اور 2 تحصیل کونسل میں آگے ہے،پیپلز پارٹی 1 تحصیل کونسل میں کامیاب، 1 تحصیل کونسل میں آگے ہے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی 2 تحصیل کونسل میں کامیاب ہوئی ہے۔

277553218_3166605946956598_2122082522430246484_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
بلو کھسرے کو صرف ایک سیٹ مل ہے؟ یہ کونسا حلقہ ہے جہاں سے اس کھسرے کا امیدوار جیت گیا؟
اُس حلقے کے لوگوں کا لوطی مل سے دل بھر گیا تھا۔۔ نیا مال ٹرائی کر رہے ہیں۔۔ بلو کھسرے کی صورت میں۔۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان اپوزیشن والوں کی جلدیاں اسی لیےتھی کہ 31 مارچ الیکشن میں ان کو اپنی اوقات پتا لگ جانی تھی لہذا یہ چیخ رہے تھے سب کچھ پہلے پہلے ہو جائے کیوں کے اس کے بعد ہم نے منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہنا
277553218_3166605946956598_2122082522430246484_n.jpg
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Koie Harami patwari ya billo mori lover nazar nahi aa raha.

sab ghulam kaha mar gahay Hain.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے غدار بھگوڑا نواز مقصود چپڑاسی بلو کھسری زلیلداری اور لوطی مُلا مردہ باد۔۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلو کھسرے کو صرف ایک سیٹ مل ہے؟ یہ کونسا حلقہ ہے جہاں سے اس کھسرے کا امیدوار جیت گیا؟
گل خان کا حلقہ ہے جو بلاول کھسرے کے حلقے کو استعمال کرتا ہے اسی نے تو اس کھسرے کا حلقہ پہلی بار کھولا تھا