پتہ نہیں کون سمارٹ ہے۔ٹرمپ یا خان - رؤف کلاسرا

wamufti

Senator (1k+ posts)
Klasra dil pe le gaya he - oo bhai you are MashaAllah a tenured columnist, anchor, reporter
Your primary focus at the moment should be to encourage people to adopt isolation. Once this gets out of hand then neither IK will remain smart not Trump. Also nor you would have any place to hide/run.
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
اسمارٹ تو کلاسرا یا جس کو یہ سب پتا ہے کہ سوشل میڈیا کے اوپر اب وہ پرانے طریقے نہیں چلیں گے اور ان کی جو لتر پریڈ ہوئی ہے اس کو سوال ہضم نہیں ہو رہے

اپنی اوقات پر آگئے چار کروڑ بیس لاکھ روپے اگر ان کو دیے جا رہے ہوتے تو یہ سوال بھی پہلے پوچھتے عمران خان سے کہ آپ بتائیں آپ سے کیا سوال کریں
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
کارگردگی آپ پٹواری بتائےگا حرام کے کنٹریکٹ لینے والے اب بتائیں گے کارگردگی کیا ہوتی ہے۔۔۔
????

میرے خیال ہے رؤف کلاسر نے کوئ انہونی بات نہیں کہی ۔اس حکومت کا سارا زور جھوٹی پبلک ریلیشن پر ہے جبکہ حقیقی کارکردگی صفر ہے ۔
 

wamufti

Senator (1k+ posts)
میرے خیال ہے رؤف کلاسر نے کوئ انہونی بات نہیں کہی ۔اس حکومت کا سارا زور جھوٹی پبلک ریلیشن پر ہے جبکہ حقیقی کارکردگی صفر ہے ۔

Maan lia IK ki hakumat fail ho gai - Taftan sur overseas se corona virus Pakistan ghus gaya. Buht bara failure he ...

Kissi ik first world country ka bata de Jahan wo kamyab ho Gai ho is ko rookne me. Me ne first world country poocha he - :)

Klasra buht acha anchor he is ne buht bare bare scandals break kiye he. Lekin aap ye batain is waqt waddi phuppo ka role ada ker ke is ko aur kissi aur ko bhi kia mil jana he.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فقط کلاسرا عقل کل ہے ۔۔ پست ذہن کے خود پرست وبا کو اپنے مفاد کیلیئے استعمال کر رہے ہیں ۔
۔
ایسا ہی ایک ہے جو چار ماہ سے لندن چھپا تھا۔۔لندن میں وبا پھیلی تو پاکستان میں وبا پر سیاست کرنے آ پہنچا ۔ پہلے تو بلاول نے منہ کالا کیا تھا اب یہ نیا ہیٹ پہنے منہ کالا کروانے آ گیا ،۔۔
کلاسرہ جیسے تو ہمیشیہ سے خود پرستی، حسد اور بغض کے مریض رہے ہیں ۔
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
کارگردگی آپ پٹواری بتائےگا حرام کے کنٹریکٹ لینے والے اب بتائیں گے کارگردگی کیا ہوتی ہے۔۔۔
????

کارکردگی موٹی بھینس عاشق اعوان ھر روز صبح جی ایچ کیو کے ڈنڈے پر بیٹھے بیٹھے پوری قوم کو دکھاتی اور سناتی ہے ۔
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Klasra was schooled by PM Imran Khan yesterday that’s why he is in real pain.
This Jaahil so called sahafi doesn’t even know what to ask, when to ask & how to speak. He is only concerned about his corrupt masters in media.
Klasra the Donkey should know that PM Imran Khan doesn’t need any social media team. There are thousands like us who are with Imran Khan in this fight against the corrupt mafia which includes these corrupt media dogs
 

P@triot

Senator (1k+ posts)
میرے خیال ہے رؤف کلاسر نے کوئ انہونی بات نہیں کہی ۔اس حکومت کا سارا زور جھوٹی پبلک ریلیشن پر ہے جبکہ حقیقی کارکردگی صفر ہے ۔
jee bilkul..Haqeeqi karkardagi thar main bachon ki halakat aur rabies kay injection ka na milna hai...