پتر ابھی تو ٹرانسپرنسی انٹرنشنل کے رپورٹ بھی آنے والی ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جب سے مسٹر کلین نے حکومت سمبھالی ہے ماں دھرتی پر تنزلی ہی تنزلی چھائی ہوئی ہے ہر شعبہ - ہر ادارہ تباہ حال ہوا چلا جا رہا ہے - غریب کے لئے جینا مشکل ہوا جا رہا ہے --- اس میں ایک چیز جس کا کوئی زیادہ ذکر نہیں کرتا وہ کرپشن ہے جس کو اس حکومت نے وہ عروج دیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی - اس کا احساس بارلے عمرانیوں کو نہیں ہوتا کیوں کہ ان کا سواۓ سوشل میڈیا پر بولنے کے پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا - ہاں کچھ ہیں جو اپنے گھر والوں کی ضروریات کے لئے ان کو پیسے بھیجتے ہیں - ان کو کچھ احساس ہے کہ اس کے عزیزوں کا جینا کیسے دوبر ہو چکا ہے - لیکن پھر بھی ان کو آسمان کو چھوتی رشوت ستانی اور اقربا پروری سے کوئی واسطہ نہیں پڑتا

عمران خان
"دی دیانتدار" کے حکومت سمبالنے سے ٢٠٢٠ سال تک ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرپشن میں آٹھ درجہ اوپر جا چکا ہے - اب اگلی یعنی ٢٠٢١ کی رپورٹ بس ایک دو ھفتوں میں آنے ہی والی ہے - عمران خان کی دیانتداری کی لبادہ تو اب اتر ہی چکا ہے - اب اس نے ملک کو کرپشن کی دلدل میں کتنا مزید دھنسا دیا ہے اس کی کہانی اس رپورٹ میں مل جے گی
عمران خان کے سارے ملا دو پیازوں کو چاہیے کہ ابھی سے ٹرانسپرنسی انٹرنشنل کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیں کہیں رپورٹ پبلش ہو جاۓ تو بہت دیر ہو چکی ہو

دیکھتا جا اور شرماتا جا
اس لنک پر عمرانی سال بدل بدل پر دیکھتے جایں کہ عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد ہم کیسے کرپشن نے دھنستے ہی چلے جا رھے ہیں

Last edited by a moderator:

arifkarim

BC64F3D7-0829-4C9C-9539-3AE6B8B56562.jpeg
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

بھونکنا گالی نہیں پنجاب کا کلچر ہے،رانا ثنا اللہ

گھر کے چوکیدار کا اپنے مالک کی کُڑی پر چڑھ کر حاملہ بنانا کس کلچر کا حصّہ ہے ؟؟؟
?
ES72ud8XQAsExAf
 
Wake up Pak

I am scared!

FIW5EfDWYAklby9
 
Complete Sense

I must give credit to IK that he exposed all the corruption of diffrent political parties since Pakistan created. IK can easily hide all his corruption but he did not do it. He allowed all the government machineries to check his character, his bank balance, his financial status, his business, his work, his social movements, his interviews etc, but no body found out any cheating, or fraud. Yes, he made some mistakes but that is not countable.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

1- Nawaz Sharif: The former prime minister of Pakistan​

Nawaz Sharif is one of the richest people in Pakistan. His publicly disclosed net worth is 1.6 billion Pakistani rupees ($15 million), but his actual net worth is estimated to be hundreds of millions of dollars. Sharif and his family own multiple real estate properties, factories, sugar mills, rice mills, and flour mills in Pakistan and abroad.

Sharif was at the heart of the Panama Papers leak. He had funneled money abroad through illicit means to evade taxes. Yes, that’s what an office-holding prime minister was doing before being ousted last year. Fox News Point claims that Sharif was also involved in a metro bus service scam. Last year, the Supreme Court of Pakistan disqualified him from holding the prime minister’s office for life.

Advertisement
Earlier this week, the Supreme Court of Pakistan ruled that Nawaz Sharif was not eligible to head his own political party Pakistan Muslim League-Nawaz. The top court announced that someone disqualified under Articles 62 and 63 of the Constitution could not lead a political party. The three-member bench of the Supreme Court concluded that the head of a political party must fulfill the requirements of the Articles 62 and 63.

Advertisement
The Supreme Court’s ruling is quite interesting. Last year, Nawaz Sharif found himself at the center of the Panamagate controversy and felt that his position as the prime minister of Pakistan was under threat. The Joint Investigation Team (JIT) that investigated the massive corruption scandal found “glaring disparities” between the Sharif family’s known sources of income and their actual wealth.

ab patwarri bhosri kay corruption pe lecture dain gay.. bhagoray ko wapas laa harami.. dawai mil gayee uss kanjar ko..
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
A harami offspring of money launderer is frightening IK with TIR? Lol have you become this desperate? What's next? Selling your females for votes? Oh wait that you already do... Heera mandi ka bharwa ham pay ungli uthata hay.
Rawalpindi kay kissi chowk mein khara hokay gas nikaltay, would have been way more useful than opening this stench emitting shit you call your post.
Man oh man just when you think PPPMLN haramis couldn't get any more desperate and bam! It hits you with a surprise and they manage to dig themselves a tad deeper.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
جب سے مسٹر کلین نے حکومت سمبھالی ہے ماں دھرتی پر تنزلی ہی تنزلی چھائی ہوئی ہے ہر شعبہ - ہر ادارہ تباہ حال ہوا چلا جا رہا ہے - غریب کے لئے جینا مشکل ہوا جا رہا ہے --- اس میں ایک چیز جس کا کوئی زیادہ ذکر نہیں کرتا وہ کرپشن ہے جس کو اس حکومت نے وہ عروج دیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی - اس کا احساس بارلے عمرانیوں کو نہیں ہوتا کیوں کہ ان کا سواۓ سوشل میڈیا پر بولنے کے پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا - ہاں کچھ ہیں جو اپنے گھر والوں کی ضروریات کے لئے ان کو پیسے بھیجتے ہیں - ان کو کچھ احساس ہے کہ اس کے عزیزوں کا جینا کیسے دوبر ہو چکا ہے - لیکن پھر بھی ان کو آسمان کو چھوتی رشوت ستانی اور اقربا پروری سے کوئی واسطہ نہیں پڑتا

عمران خان
"دی دیانتدار" کے حکومت سمبالنے سے ٢٠٢٠ سال تک ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرپشن میں آٹھ درجہ اوپر جا چکا ہے - اب اگلی یعنی ٢٠٢١ کی رپورٹ بس ایک دو ھفتوں میں آنے ہی والی ہے - عمران خان کی دیانتداری کی لبادہ تو اب اتر ہی چکا ہے - اب اس نے ملک کو کرپشن کی دلدل میں کتنا مزید دھنسا دیا ہے اس کی کہانی اس رپورٹ میں مل جے گی
عمران خان کے سارے ملا دو پیازوں کو چاہیے کہ ابھی سے ٹرانسپرنسی انٹرنشنل کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیں کہیں رپورٹ پبلش ہو جاۓ تو بہت دیر ہو چکی ہو

دیکھتا جا اور شرماتا جا
اس لنک پر عمرانی سال بدل بدل پر دیکھتے جایں کہ عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد ہم کیسے کرپشن نے دھنستے ہی چلے جا رھے ہیں

Raja Sahib
If u are so frank with PM of Pakistan u must be frank with ur dad to the next level?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
baqol nuun leak leaders... gaali punjab ka culture hai..
They are right to an extent and is common with uneducated people but very rare with educated ones.
Gaali used when u left with no argument and already conceded to ur opponent.
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh beghairat log hain in ke liay yeh sab baatain koi meaning nahi rkhtii . Bus paisa aur sirf paisa
بھونکنا گالی نہیں پنجاب کا کلچر ہے،رانا ثنا اللہ

گھر کے چوکیدار کا اپنے مالک کی کُڑی پر چڑھ کر حاملہ بنانا کس کلچر کا حصّہ ہے ؟؟؟
?
ES72ud8XQAsExAf
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ماں دھرتی پر تنزلی ہی تنزلی چھائی ہوئی ہے ہر شعبہ - ہر ادارہ تباہ حال ہوا چلا جا رہا ہے - غریب کے لئے جینا مشکل ہوا جا رہا ہے --- اس میں ایک چیز جس کا کوئی زیادہ ذکر نہیں کرتا وہ کرپشن ہے جس کو اس حکومت نے وہ عروج دیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی -
اس میں نیا کیا ہے، موجودہ حکومت ماضی حکومتوں کا مومنٹم روک نہیں سکی. ٹرانسپرنسی رپورٹ نے ماضی کی حکومتوں کا کیا اکھاڑ لیا جو اس حکومت کا اکھاڑ لی گی. آنے والے ایسا کون سا جنتر منتر سیکھ کر آئیں گے جو پہلے ان کے علم میں نہیں تھا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں نیا کیا ہے، موجودہ حکومت ماضی حکومتوں کا مومنٹم روک نہیں سکی. ٹرانسپرنسی رپورٹ نے ماضی کی حکومتوں کا کیا اکھاڑ لیا جو اس حکومت کا اکھاڑ لی گی. آنے والے ایسا کون سا جنتر منتر سیکھ کر آئیں گے جو پہلے ان کے علم میں نہیں تھا
محترم اسی لنک (جو میں نے دیا ہے) پر ایک ایک سال پیچھے جاتے رہیں اور جاتے جاتے مشرف کے دور تک چلے جایں --- اپ کو کرپشن میں بتدریج کمی ہوتی نظر آے گی

اگر شرمندگی محسوس ہوئی تو ٹھیک ورنہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو ہی ڈس کریڈٹ کر دیجیے گا -- کوئی فرق نہیں پڑے گا