پاکستان کے کس وزیر نے ملک کو ڈیڑھ سو ارب روپے کا نقصان پہنچایا

hurray

Politcal Worker (100+ posts)
Conflict of interest, this minister is serving as a custodian of his personal investment he is only looking after his personal (indirect gains )investments not serving his country
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اس عورت کی بیوقوفیاں اس کی ویڈیو ہی سے عیاں ہیں۔ اسے ایسے موضوعات سے اجتناب کرنا چاہیئے جن کے بارے وہ بلکل کچھ نہی جانتی۔ پورا ویڈیو ہی بونگیوں پر مبنی ہے۔ کوئی پڑھا لکھا بندہ یہ ویڈیو دیکھ کر ہنس تو سکتا ہے لیکن اسے سیریس نہی لے سکتا۔
سوزوکی ہونڈا اور ٹویوٹا کمپنیاں اگر واقعی صارفین کو لوٹ رہی ہیں تو ملیحہ ہاشمی کو ویڈیو بنانے سے قبل مزید ریسرچ کرنی چاہیئے تھی تاکہ ایسی باتیں نہ کرنی پڑتیں جہاں وہ اپنی ہی باتوں کو غلط ثابت کر رہی ہو۔ اس ویڈیو سے تو صاف ظاہر ہے کہ محترمہ یہ ویڈیو رزاق داؤد کی مخالفت برائے مخالفت میں بنا رہی ہیں۔

ایک طرف بتا رہی ہے کہ گراس مارجن صرف ۲۷ فیصد ہے اور دوسری طرف کہہ رہی ہے کہ قیمتیں زیادہ ہیں۔
بتا رہی ہے کہ سیلز ۱۰۰۰ ارب ہیں امپورٹ ۷۳۰ ارب۔ یعنی اگر باہر سے ہی ۷۳۰ ارب کا مال آرہا ہے تو کچھ تھوڑا بہت مقامی بھی بنتا ہوگا۔ اب باقی بچ جانے والے پیسے سے تنخواہیں اور باقی اخراجات ادا کرکے تو کمپنیاں نقصان ہی میں ہی بنتی ہیں۔ تو ایسے میں وہ صارفین کو لوٹ کیسے رہی ہیں؟

پھر اس کو اعتراض ہے کہ انویسٹر باہر بیٹھے ہیں اور ساٹھ فیصد تک منافع باہر چلا جاتا ہے۔ بیووقوف کو کوئی بتائے کہ ساری دنیا ہی باہر سے انویسٹمنٹ کے لئے تگ و دو کر رہی ہے۔ اگر ان کمپنیوں میں انویسٹمنت باہر سے ہے تو یہ خوشی کی بات ہے اعتراض کی نہی۔

شکر ہے شاہد بھائی آپ بھی نظر آئے ، عید مبارک

دوسرے اس بی بی کے بارے میں میرا بھی یہی خیال ہے
اصل بونگا وہ ہے جس نے اسے فیڈ کیا ہے یا اسے اصل بات سمجھ ہی نہیں آئی،

اصل بات وہی ہے کہ جو گاڑی انڈیا میں دس لاکھ پاکستانی روپے میں ملتی ہے وہی گاڑی پاکستان میں سولہ لاکھ کی ڈاؤن گریڈ حالت میں کیوں ملتی ہے؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن عمران خان اتنا سادہ اور بھولا ہے کہ کرپشن کے لئیے آگے رکھے ہوے بندے
سارا مال خود کھا جاتے ہیں اور عمران کو ایک پیسہ بھی نہیں دیتے. پوچھنے پر
کہتے ہیں....استاد آجکل مندا ہے بہت! سالا کوئی ایک انہ بھی ڈھیلا نہیں کرتا

اتنا بھولا بھی نہیں ، گھر کوئی رینوویٹ کروا دیتا ہے ، بلٹ پروف گاڑی کوئی اور لے دیتا ہے، کچن کوئی اور چلا رہا ہے ، گھر کا لان کوئی الگ بندہ مینٹین کررہا ہے ، دو سو کنال کے لان کو مینٹین کرنے کیلئے لاکھوں روپے ماہانہ کا خرچہ ہے ، جہاز کوئی اور مہیا کردیتا ہے ، شہد کوی اور ٹیلکم پاوڈر کوئی اور اسی طرح سلسلہ چل رہا ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی عمران خان خود کرپٹ نہیں ہے ، اس نے کرپشن کیلئے آگے بندے رکھے ہوۓ ہیں

حفیظ .... اتنے اہم مفاد عامہ کے مسلہ پر اچھا تھریڈ لگا کر عین اس کے نیچے پٹواری ذہنی دیوالیہ پن سے لبریز ٹٹی کیوں کر دی ؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
حفیظ .... اتنے اہم مفاد عامہ کے مسلہ پر اچھا تھریڈ لگا کر عین اس کے نیچے پٹواری ذہنی دیوالیہ پن سے لبریز ٹٹی کیوں کر دی ؟
اچھا یہ بتائیں ، یہ کس کا قول ہے کہ
جب آپ کا وزیر اعظم کرپٹ ہوتا ہے تو اپنے وزیروں کو کرپشن سے نہیں روک سکتا

اس حساب سے آپ کا وزیر اعظم کرپٹ نہیں ہے جب وہ بختیار برادران ، غلام سرور ، کیانی ، داؤد وغیرہ کو کرپشن کرنے سے نہیں روک سکتا؟؟
 
اس عورت کی بیوقوفیاں اس کی ویڈیو ہی سے عیاں ہیں۔ اسے ایسے موضوعات سے اجتناب کرنا چاہیئے جن کے بارے وہ بلکل کچھ نہی جانتی۔ پورا ویڈیو ہی بونگیوں پر مبنی ہے۔ کوئی پڑھا لکھا بندہ یہ ویڈیو دیکھ کر ہنس تو سکتا ہے لیکن اسے سیریس نہی لے سکتا۔
سوزوکی ہونڈا اور ٹویوٹا کمپنیاں اگر واقعی صارفین کو لوٹ رہی ہیں تو ملیحہ ہاشمی کو ویڈیو بنانے سے قبل مزید ریسرچ کرنی چاہیئے تھی تاکہ ایسی باتیں نہ کرنی پڑتیں جہاں وہ اپنی ہی باتوں کو غلط ثابت کر رہی ہو۔ اس ویڈیو سے تو صاف ظاہر ہے کہ محترمہ یہ ویڈیو رزاق داؤد کی مخالفت برائے مخالفت میں بنا رہی ہیں۔

ایک طرف بتا رہی ہے کہ گراس مارجن صرف ۲۷ فیصد ہے اور دوسری طرف کہہ رہی ہے کہ قیمتیں زیادہ ہیں۔
بتا رہی ہے کہ سیلز ۱۰۰۰ ارب ہیں امپورٹ ۷۳۰ ارب۔ یعنی اگر باہر سے ہی ۷۳۰ ارب کا مال آرہا ہے تو کچھ تھوڑا بہت مقامی بھی بنتا ہوگا۔ اب باقی بچ جانے والے پیسے سے تنخواہیں اور باقی اخراجات ادا کرکے تو کمپنیاں نقصان ہی میں ہی بنتی ہیں۔ تو ایسے میں وہ صارفین کو لوٹ کیسے رہی ہیں؟

پھر اس کو اعتراض ہے کہ انویسٹر باہر بیٹھے ہیں اور ساٹھ فیصد تک منافع باہر چلا جاتا ہے۔ بیووقوف کو کوئی بتائے کہ ساری دنیا ہی باہر سے انویسٹمنٹ کے لئے تگ و دو کر رہی ہے۔ اگر ان کمپنیوں میں انویسٹمنت باہر سے ہے تو یہ خوشی کی بات ہے اعتراض کی نہی۔
Stupid person check the balance sheets of these car assemblers companies as they are available on websites of theirs . They are importing parts 74% of theirs cost rather then buying from local parts manufacturing companies . But unfortunately people like you only hide all above bcoz you got your own interests .
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

اتنا بھولا بھی نہیں ، گھر کوئی رینوویٹ کروا دیتا ہے ، بلٹ پروف گاڑی کوئی اور لے دیتا ہے، کچن کوئی اور چلا رہا ہے ، گھر کا لان کوئی الگ بندہ مینٹین کررہا ہے ، دو سو کنال کے لان کو مینٹین کرنے کیلئے لاکھوں روپے ماہانہ کا خرچہ ہے ، جہاز کوئی اور مہیا کردیتا ہے ، شہد کوی اور ٹیلکم پاوڈر کوئی اور اسی طرح سلسلہ چل رہا ہے
اسکا مطلب ہے عمران کے سارے دوست مخلص ہیں جو اسکا چھوٹا موٹا کام آکر کر دیتے ہیں؟
میرے دوست بھی سردیوں میں میرے گھر کے سامنے برف صاف کر جاتے ہیں اور گرمیوں میں
لان کی گھاس کاٹ جاتے ہیں؟....اب اس میں کیا؟
حفیظ وہ کیا ہے کہ اگر آپ خود اچھے ہوں تو آپکو دوست بھی اچھے ملتے ہیں . اب اگر آپکو
ایسا کوئی دوست نہیں ملا تو اس میں قصور آپکا بھی ہو سکتا ہے؟ کبھی اپنے طرز عمل پر بھی غور
کرنا؟...کیا آپ نے بھی کبھی کسی کی مشکل وقت میں مدد کی ہے؟ ..کیونکہ
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
اتے ہیں جو کام دوسروں کے .....?
 
مجھے یقین ہے آپ کو بھی آٹھ دس کروڑ گھر کی رینویشن کیلئے کوئی نہیں دیتا ہوگا؟؟ میرے دوست بھی فصل کی کٹائی میں ، گھر کی رینویشن کیلئے پیسے ادھار دینے جیسی مدد کردیتے ہیں مگر مفت میں کوئی نہیں کرتا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یقین ہے آپ کو بھی آٹھ دس کروڑ گھر کی رینویشن کیلئے کوئی نہیں دیتا ہوگا؟؟ میرے دوست بھی فصل کی کٹائی میں ، گھر کی رینویشن کیلئے پیسے ادھار دینے جیسی مدد کردیتے ہیں مگر مفت میں کوئی نہیں کرتا
ارے؟ مکان کی رینوویشن کے لیے آٹھ دس کروڑ؟ اتنے میں تو دو نیے گھر آ جاتے ہیں؟
ہاہاہا اب اگر تم یوں اپنے دوستوں کو بیوقوف بناؤ گے تو کوئی تمہیں کیوں دیگا؟
تم بیشک ٹھگی کرو جہاں تمہارا دل کرے..لیکن اپنے ہی دوستوں کو؟ کچھ تو شرم کرو ناں یار؟
تبھی آجکل کوئی تمہارا فون بھی نہیں اٹھاتا؟......... ?
یاد ہے ناں ابھی چند روز پہلے رضوان کے نوکر نے تمہیں کہا تھا کہ صاحب
تو چار مہینے کے لیے لندن چلے گئے ہیں؟ ہاہاہا وہ حرام خور تو ابھی بھی یہیں ہے ....?
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا یہ بتائیں ، یہ کس کا قول ہے کہ
جب آپ کا وزیر اعظم کرپٹ ہوتا ہے تو اپنے وزیروں کو کرپشن سے نہیں روک سکتا

اس حساب سے آپ کا وزیر اعظم کرپٹ نہیں ہے جب وہ بختیار برادران ، غلام سرور ، کیانی ، داؤد وغیرہ کو کرپشن کرنے سے نہیں روک سکتا؟؟

Kitnay sakoon say dakar maray baghair Lassi ki tarah pee gaey kai
Kiaani --- Farigh
Bukhtiar --- bay qasoor
Ghulam sarwar ___ ka kais abhi churoo howa hay Asset inquiry ka (corruption koi nahi)
Jhangir tareen___ tun dia gaya
koon sa corrupt nooray ki tarah IZZAT sai baitha hai?
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Stupid person check the balance sheets of these car assemblers companies as they are available on websites of theirs . They are importing parts 74% of theirs cost rather then buying from local parts manufacturing companies . But unfortunately people like you only hide all above bcoz you got your own interests .
I normally do not answer people with bad upbringing who have a bad mouth to call someone stupid instead of participating decently in a discussion. But anyways let me explain my point. I did not support the car manufacturers as I know that like all other segments of the industry, they run a cartel too. What I am saying is that Maleeha Hashmi could not present her case adequately. What she is saying is contradicting herself. Now if you have no knowledge of economy or of accounting then sorry I can't help you.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)

شکر ہے شاہد بھائی آپ بھی نظر آئے ، عید مبارک

دوسرے اس بی بی کے بارے میں میرا بھی یہی خیال ہے
اصل بونگا وہ ہے جس نے اسے فیڈ کیا ہے یا اسے اصل بات سمجھ ہی نہیں آئی،

اصل بات وہی ہے کہ جو گاڑی انڈیا میں دس لاکھ پاکستانی روپے میں ملتی ہے وہی گاڑی پاکستان میں سولہ لاکھ کی ڈاؤن گریڈ حالت میں کیوں ملتی ہے؟؟
حفیظ بھائی آپ کو بھی رمضان اور عید مبارک۔
میرے پاس ثبوت تو نہی ہے لیکن میرا بھی عمومی خیال یہی ہے کہ آٹو مینیوفیکچرر لوگوں کو لوٹ رہے ہیں۔ لیکن یہاں سوال یہ نہی ہے۔ ملیحہ ہاشمی کے سیاسی وڈیو پی ٹی آئی کے پوائنٹ آف ویو سے اتنے برے نہی ہوتے لیکن اس ویڈیو میں کسی نے اسے یوز کرنے کی کوشش کی ہے۔ میرا خیال ہے یہ کار امپورٹرز کا کام ہے یا رزاق داؤد کے سیاسی مخالف گروپ کا کام۔ بحرحال جس نے بھی اسے اس کام پر لگایا نہ تو اسے خود فنانشل سٹیٹمنٹس کی سمجھ ہے اور نہ ہی ملیحہ ہاشمی کو اس بارے ککھ سمجھ ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ سیلز اور کاسٹ آف گڈز انکم سٹیٹ میں ہوتی ہے بیلنس شیٹ میں نہی۔ دوسری بات اس کے فیگرز بلکل غلط ہیں۔ اور نہ ہی اس کی باتوں سے میچ کرتی ہیں۔

رہا رزاق داؤد تو لازماً وہ ایک کرپٹ بندہ ہے جو اپنے انٹرسٹس دیکھتا ہے لیکن یہاں اس کے خلاف ملیحہ کا کیس بہت بھودا اور کھوکھلا ہے۔
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ارے؟ مکان کی رینوویشن کے لیے آٹھ دس کروڑ؟ اتنے میں تو دو نیے گھر آ جاتے ہیں؟
ہاہاہا اب اگر تم یوں اپنے دوستوں کو بیوقوف بناؤ گے تو کوئی تمہیں کیوں دیگا؟
تم بیشک ٹھگی کرو جہاں تمہارا دل کرے..لیکن اپنے ہی دوستوں کو؟ کچھ تو شرم کرو ناں یار؟
تبھی آجکل کوئی تمہارا فون بھی نہیں اٹھاتا؟......... ?
یاد ہے ناں ابھی چند روز پہلے رضوان کے نوکر نے تمہیں کہا تھا کہ صاحب
تو چار مہینے کے لیے لندن چلے گئے ہیں؟ ہاہاہا وہ حرام خور تو ابھی بھی یہیں ہے ....?
دس لاکھ روپے میں نیا باتھ روم اور پچاس ساٹھ لاکھ میں ایک کچن تیار ہوتا ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
دس لاکھ روپے میں نیا باتھ روم اور پچاس ساٹھ لاکھ میں ایک کچن تیار ہوتا ہے
ہاہا پھر تو یہ دہندہ اچھا ہے؟ تم بھی رینوویشن کا کام کرلو.... ?
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ارے؟ مکان کی رینوویشن کے لیے آٹھ دس کروڑ؟ اتنے میں تو دو نیے گھر آ جاتے ہیں؟
ہاہاہا اب اگر تم یوں اپنے دوستوں کو بیوقوف بناؤ گے تو کوئی تمہیں کیوں دیگا؟
تم بیشک ٹھگی کرو جہاں تمہارا دل کرے..لیکن اپنے ہی دوستوں کو؟ کچھ تو شرم کرو ناں یار؟
تبھی آجکل کوئی تمہارا فون بھی نہیں اٹھاتا؟......... ?
یاد ہے ناں ابھی چند روز پہلے رضوان کے نوکر نے تمہیں کہا تھا کہ صاحب
تو چار مہینے کے لیے لندن چلے گئے ہیں؟ ہاہاہا وہ حرام خور تو ابھی بھی یہیں ہے ....?

ذرا ان سے پوچھنا دو کنال کے گھر کا کتنے میں کچن تیار کرکے دیتے ہیں؟؟ دو کنال کے گھر میں کم سے کم دو کچن ہوتے ہیں اور سولہ ضرب سولہ سائز ہوتا ہے