'پاکستان کے بھی اسرائیل سے بالواسطہ تعلقات رہے ہیں'

NewsViews

Minister (2k+ posts)

اسرائیل کو کئی مسلم ممالک بین الاقوامی سطح پر تسلیم نہیں کرتے لیکن ان میں سے کئی ملکوں کے عرصے سے اسرائیل کے ساتھ غیر اعلانیہ تعلقات چلے آ رہے ہیں۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان باضابطہ سفارتی تعلقات پر سیکیورٹی امور کے تجزیہ کار کامران بخاری سے وی او اے کی فائزہ بخاری کی گفتگو
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
ارے کیا بھول گئے پاکستانی کہ میاں صاحب ایک طائفہ لے کر گئے تھے اسرائیل اپنی دوسری حکومت میں؟
اوہ یاد آیا اس وقت میڈیا بہت زیادہ آزاد تھا
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Nothing new, Pakistan has been talking to Israel for a long time via its embassy in Turkey. They have even purchased arms and even warned Israel of impeding attacks