Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jRZGYMh.jpg
فوجی جوانوں اور مجاہدین کی کامیابیوں سے کارگل پاکستان کا ہوچکا تھا ،،، نوازشریف نے کارگل کو مزاکرات کی میز پر ہار کر پاکستان کو زبردست دھچکا پہنچایا
There is lot of misinformation being spread about Kargill.First time I heard any Indian speak the truth about Kargil, because Mushy said the exact same thing about the kargil operation that Pakistani forces had taken over high ground and totally cut off the only supply route in and out and shelled the shit out of Indian positions.
It was only later Nawaz Sharif went and did tarla of Americans and we were ordered to retreat. Otherwise Pakistani forces were at a upper hand till then
IS white moustache wale kutte ko yeh nahin pata kay ab Pakistan fouj tou hai hai har dam tiyar. Ab Pakistan ki youth BEYQARAR hai border per Indian forces ki durgat banane ko. Youth ka bas nahin chal raha.. Kacha he na chaba dein Indian forces ki Naak!
I think your info is incomplete. Karhil was empty mountains abandoned in winter by Indians and Pak army too control in winter and then war started.فوجی جوانوں اور مجاہدین کی کامیابیوں سے کارگل پاکستان کا ہوچکا تھا ،،، نوازشریف نے کارگل کو مزاکرات کی میز پر ہار کر پاکستان کو زبردست دھچکا پہنچایا
یہ شخص آج کل ٹی وہ پر بیٹھ کر بہت بک بک کرتا ہے۔ جس وقت بہادری دکھانے کا موقع تھا۔ امریکہ کے پیروں میں گر کر رحم رحم کرتا تھا جس کی وجہ سے بل کلنٹن کو آرڈر کر کے ’’نواز شریف‘‘ کے ذریعے جنگ رکوانی پڑی۔
کیوں جھوٹ بول رہے ہو۔ یہ مونچھوں والا بندر صاف کارگل کی ہی بات کر رہا ہے۔یار ایڈمن جھوٹ بولنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔ یہ تو کارگل سے آٹھ نو سال پہلے کی بات کر رہا ہے۔ اور یہ بھی بتا دوں کہ کارگل جنگ میں مئی 1999 تک ہمارا ہی پلڑا بھاری تھا کیونکہ ہم نے خالی چوٹیاں قابو کر کے ان پرانی اچھی پوزیشن حاصل کی ہوئی تھی کہ اوپر سے اسلحہ بھی استعمال کرنے کی ضرورت بھی نہیں پڑتی تھی لیکن جب انڈیا بوفرز اور ائیر فورس لے کر آیا تو مئی کے آخر سے چار جولائی کی جنگ بندی تک ہمارے سپاہی بڑی طرح پٹے۔ ان پانچ چھ ہفتوں میں ہم مسلسل مار کھا کر اپنی حاصل کی گئی پوسٹس کھو رہے تھے۔