پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

HamzaK

Banned
عسکری مافیا سے نجات کیسے ملے گی؟
نواز لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر جمہوری جماعتوں کومیدان میں آنا ہوگا۔
ایک بار سچ بولنا ہوگا۔
ملک بھر میں عوامی تحریک چلائیں۔
عوامی آگاہی کی مہم شروع کریں۔
عوام کا سمندر پارلیمان میں آئین پاکستان کے دفاع کی بہترین ضمانت بن جائے گا۔
آئین میں فوج کا کردار واضح الفاظ میں متعین کریں۔
عوام کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے۔
افواج کا بھی اسی طرح احتساب ہو جس طرح عوام اور سیاست دانوں کا ہوتا ہے۔
افواج کے لیے کوئی خصوصی عدالت نہیں چاہیے۔ ان کا احتساب عوامی عدالتوں میں ہونا چاہیے۔
ایک بار عوام پاکستان کو مضبوط کرنے کی تحریک میں شامل ہو گئے، ایک بار ان کو اپنی طاقت کا احساس ہو جائے تو نون لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت کوئی بھی سیاسی جماعت اس قوم کے ساتھ ظلم اور ناانصافی نہیں کر پائے گی۔

HamzaK

Banned

سہراب بھائی، قابض جرنیلوں اور نکے جز وقتی اور کل وقتی فوجی گماشتوں پر ناقابل شمار لعنت اور جنرل ضیاع الیک مردود پر خصوصی اور اضافی لعنت۔
اب ذرا اس حمزے کے . . . سے یہ بھی پوچھو کہ جنرل ضیاع الیک کے ساتھ اِس کی خفیہ عقیدت کا سبب اور بھٹو صاحب سے اسکے بغض کی وجہ کیا ہے؟
کہیں مرزائیوں کو کافر قرار دینا تو بھٹو کے قتل کی وجہ تو نہیں؟

آپ اپنی فرقہ وارانہ مذہبی شدت پسندی کے سرطان سے شفایابی حاصل کر لیں پھر آپ سے ضیاءالحق کے اوپر بات ہو سکتی ہے۔
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ پر ہاتھ ہی اس لیے ڈالا گیا ہے کہ اب یہ عسکری مافیا کی گماشتہ نہیں رہی۔
یہ عہدہ اب پی ٹی آئی، عوامی تحریک اور دیگر اٹھائی گیروں کے پاس ہے۔

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

میں خود آپ کی تھریڈ پڑھ کر بہت حیران ہوا ہوں کیوں کے آپ تو فوج کے بہت بڑے حمایتی تھے
خیر الله سب کو ہدایت دے اور اچھے اور برے میں تمیز سکھاۓ
میں اب بہت کم لکھتا ہوں
لیکن آپ نے جیسی تحریر لکھی ہے نا اس جیسی تحریر کے ساتھ اس فورم پر زیادہ دیر تک آپ رک نہیں سکتے کیوں کے ممبر کے ساتھ تو آپ لڑ سکتے ہو لیکن اگر ;) ایڈمن بھی بوٹ پالشی ہو تو پھر آپ کو بار بار بین کیا جاۓ گا
اب آپ خود دیکھیں
ایک ممبر آپ کو پوسٹ میں کہتا ہے تیری ماں دی
اگر یہ بات میں نے کسی سجیلے بوٹ پالشی کو کی ہوتی تو میں کب کا بین ہو چکا ہوتا وہ بھی پرماننٹ

سہراب میاں ، اس بات سے تو تم خود بھی واقف ہو کہ یہ فورم مکمل طور پر ایک مزاحیہ پوٹیز فورم بن چکا ہے جہاں دن بھر سگ پاکستان اپنی ماں بہن ایک کرواتے رہتے ہیں ۔ ان بے شرموں میں نہ تو تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ ہے اور نہ ہی اپنی بھونڈی تحریروں میں شیدے ٹلے جیسی جگت بازی کے استعمال کو کم کرنے کی صلاحیت ۔ اور چونکا دینے والی بات یہ بھی ہے کہ عدیل اور ایڈمن اس فورم کی رونق ان آوارہ کتوں کے جھوٹے اور فضول تھریڈ سے بڑھانے کی کوشش کرتے دیکھائ دے رہے ہیں ۔ سنجیدہ ، معتبر اور متوازن تھریڈز کا نام اور نشان اس فورم سے اٹھتا جارہا ہے اور یہ فورم ابپی ٹی آئ کے آفیشلز اسپوک پرسن کا کردار ادا کرتا جارہا ہے جہں صرف اور صرف تیسرے درجے کے جگت یافتہ تھریڈ اور لغویات سے بھری یک طرفہ پوسٹز دیکھائ دیتی ہیں ۔

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

سہراب میاں ، اس بات سے تو تم خود بھی واقف ہو کہ یہ فورم مکمل طور پر ایک مزاحیہ
پوٹیز فورم بن چکا ہے جہاں دن بھر سگ پاکستان اپنی ماں بہن ایک کرواتے رہتے ہیں ۔ ان بے شرموں میں نہ تو تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ ہے اور نہ ہی اپنی بھونڈی تحریروں میں شیدے ٹلے جیسی جگت بازی کے استعمال کو کم کرنے کی صلاحیت ۔ اور چونکا دینے والی بات یہ بھی ہے کہ عدیل اور ایڈمن اس فورم کی رونق ان آوارہ کتوں کے جھوٹے اور فضول تھریڈ سے بڑھانے کی کوشش کرتے دیکھائ دے رہے ہیں ۔ سنجیدہ ، معتبر اور متوازن تھریڈز کا نام اور نشان اس فورم سے اٹھتا جارہا ہے اور یہ فورم ابپی ٹی آئ کے آفیشلز اسپوک پرسن کا کردار ادا کرتا جارہا ہے جہں صرف اور صرف تیسرے درجے کے جگت یافتہ تھریڈ اور لغویات سے بھری یک طرفہ پوسٹز دیکھائ دیتی ہیں ۔

کہہ کون رہا ہے
 
HamzaK

Banned
شرم ہو تو جاۂزہ لو اور بات کرو ۔
زیدی بھائی! میرا ایک تھریڈ مشرقی پاکستان میں عسکریت پسندوں کے نابالغ کردار کے اوپر تھا جسے سرے سے غائب کروا دیا گیا۔
یہاں لوگوں کے اندر علم کی کمی ہے، مطالعہ کا فقدان ہے، بس ٹی وی چینلز پر 2 ٹکے کے کرائے کے اینکرز ان لوگوں کے معلم بنے ہوئے ہیں۔
علمی بحث کے جواب میں یہ لوگ الزام در الزام اور گالم گلوچ شروع کر دیتے ہیں۔
پہلے ان کی گالیوں کے جواب میں، میں بھی گالیاں دیا کرتا تھا۔ پھر سوچا کہ ان لوگوں کی طرح میری زبان بھی خراب ہو رہی ہے تو اب پرہیز کرنے لگا ہوں۔
اصل میں ہم سب کو تعلیم کی اشد ضرورت ہے۔
تعلیم اس وقت تک نہیں ملے گی جب تک یہ سرطان زدہ نظام ٹھیک نہیں ہوگا۔
اور نظام کی تبدیلی میں اور انصاف کی فراہمی میں سب سے بڑی رکاوٹ جی ایچ کیو کی راولپنڈی سرکار ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سیاسی جماعتوں میں خوداحتسابی اور ذاتی ملکیت کے تصور کو ختم کیے بغیر یہ خواب خواب ہی رہے گا
لنک

نواز لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر جمہوری جماعتوں کومیدان میں آنا ہوگا۔
ایک بار سچ بولنا ہوگا۔
ملک بھر میں عوامی تحریک چلائیں۔
عوامی آگاہی کی مہم شروع کریں۔
عوام کا سمندر پارلیمان میں آئین پاکستان کے دفاع کی بہترین ضمانت بن جائے گا۔
آئین میں فوج کا کردار واضح الفاظ میں متعین کریں۔
عوام کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے۔
افواج کا بھی اسی طرح احتساب ہو جس طرح عوام اور سیاست دانوں کا ہوتا ہے۔
افواج کے لیے کوئی خصوصی عدالت نہیں چاہیے۔ ان کا احتساب عوامی عدالتوں میں ہونا چاہیے۔
ایک بار عوام پاکستان کو مضبوط کرنے کی تحریک میں شامل ہو گئے، ایک بار ان کو اپنی طاقت کا احساس ہو جائے تو نون لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت کوئی بھی سیاسی جماعت اس قوم کے ساتھ ظلم اور ناانصافی نہیں کر پائے گی۔

jeelu

Minister (2k+ posts)
​​bakol noon league k pak fauj Pakistan torna chchahti hai aur sazish karti hai aur maulmaulana izat maab Khalifa e waqt nawaz shareer nay khud apnay hatho say sub dehshat gardi khatam kardi.. Jub aamir ae tou unho nay unko daddy nahi kaha aur jub dosray aamir ae tou deal kar k farar b na huay... Aur adliya nay b itni sazish ki k nawaz shareer k wukla ko ma behen ki itni galiyan de k woh koi saboot na jama kara sakay.. Ufffff bechara mian ji
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

زیدی بھائی! میرا ایک تھریڈ مشرقی پاکستان میں عسکریت پسندوں کے نابالغ کردار کے اوپر تھا جسے سرے سے غائب کروا دیا گیا۔
یہاں لوگوں کے اندر علم کی کمی ہے، مطالعہ کا فقدان ہے، بس ٹی وی چینلز پر 2 ٹکے کے کرائے کے اینکرز ان لوگوں کے معلم بنے ہوئے ہیں۔
علمی بحث کے جواب میں یہ لوگ الزام در الزام اور گالم گلوچ شروع کر دیتے ہیں۔
پہلے ان کی گالیوں کے جواب میں، میں بھی گالیاں دیا کرتا تھا۔ پھر سوچا کہ ان لوگوں کی طرح میری زبان بھی خراب ہو رہی ہے تو اب پرہیز کرنے لگا ہوں۔
اصل میں ہم سب کو تعلیم کی اشد ضرورت ہے۔
تعلیم اس وقت تک نہیں ملے گی جب تک یہ سرطان زدہ نظام ٹھیک نہیں ہوگا۔
اور نظام کی تبدیلی میں اور انصاف کی فراہمی میں سب سے بڑی رکاوٹ جی ایچ کیو کی راولپنڈی سرکار ہے۔

جناب ، اصل میں یہ وہ لوگ ہیں جنہیں دوسروں کی آنکھ کی سوئ تو نظر آ جاتی ہےلیکن اپنی آنکھ میں گڑھا ہوا شہتیر دکھائ نہیں دیتا۔
سیاست میں پستی اور گندگی کا جو معیار انہوں نے قاۂم کیا ہوا ہے ، اسی کی بنیاد پہ میں اچھی طرح سمجھ گیا ہوں کہ کس تبدیلی کی طرف اشارہ کیا جارھا ہے اور وہ تبدیلی کس طرح خامشی سے پاکستان کے معاشرے میں سراۂیت کر چکی ہے ۔

انسان اگر بے شرم ہو تو پھر سب سے بڑھ کر بے شرم ہو اور پھر چودھری فواد جیسے منہ کو اپنا اسپوک پرسن بنوالے ، یہ معیار ان کے اخلاق اور بہتر تبدیلی کا پیامبر ہے ۔
جواز ان کا یہ ہے کہ نواز لیگ میں بھی کچھ منہ پیچس زدہ ہیں تو پھر پی ٹی آئ والے اس پیچس کے مقابلے میں پیچھے کیسے ھٹیں ۔ اس طرح یہ مقابلہ ھارنے میں تو ان کی بڑی تضحیک ہوگی اور ایسے عالم میں جبکہ ان کے پاس بھی عالمی تھالی کے بیگن موجود ہوں ،آخر آنے والی تبدیلی کا کچھ تو اندازہ لوگوں کو بھی تو ہونا چاہیے ۔

جس رکاوٹ کا آپ ذکر کررہے ہیں وہ ہی درحقیقت بہت سے مساۂل کی جڑ ہے ۔ عام فوجی تو اس ملک پر اپنی جانیں نثار کرتے رہے ہیں ، لیکن ان کی قربانیوں کو اپنے مفادات کی بھینٹ چڑھانے والے اس ملک میں کئ اداروں کو اپنے ساتھ ملا کر شب خون مارتے رہے ہیں ۔ میرا سلام ان فوجیوں کو جو اپنی جانوں کی قربانی دیتے ہیں لیکن لعنت ان جرنیلوں پر جو اپنے مفادات کو ترجیح دے کر اس ملک کو ہمیشہ افراتفری، غلامی اور بے توقیری کی نذر کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گے ۔

عام سپاہی اور افسران کی اکژیت تو روزگار اور خدمت کے جذبے کے تحت افواج میں شامل ہوتی ہے۔
مگر جب ان میں سے چنیدہ افراد ٹریننگ کی غرض سے ریاست ہائے متحدہ امریکہ روانہ ہوتے ہیں تو وہیں ان میں سے بیشتر کو سی آئی اے اور صہیونی حلقے کی خدمت کے لیے منتخب کیا جاتا ہے۔ اس بات کا اظہار جنرل شاہد عزیز نے مشرف کی کارگل مہم جوئی کے حوالے سے حامد میر کے پروگرام میں کیا تھا۔ اب اللہ بہتر جانے کہ شاہد عزیز نے سچ بولا تھا یا کوئی ناٹک کیا تھا۔
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

زیدی بھائی! میرا ایک تھریڈ مشرقی پاکستان میں عسکریت پسندوں کے نابالغ کردار کے اوپر تھا جسے سرے سے غائب کروا دیا گیا۔
یہاں لوگوں کے اندر علم کی کمی ہے، مطالعہ کا فقدان ہے، بس ٹی وی چینلز پر 2 ٹکے کے کرائے کے اینکرز ان لوگوں کے معلم بنے ہوئے ہیں۔
علمی بحث کے جواب میں یہ لوگ الزام در الزام اور گالم گلوچ شروع کر دیتے ہیں۔
پہلے ان کی گالیوں کے جواب میں، میں بھی گالیاں دیا کرتا تھا۔ پھر سوچا کہ ان لوگوں کی طرح میری زبان بھی خراب ہو رہی ہے تو اب پرہیز کرنے لگا ہوں۔
اصل میں ہم سب کو تعلیم کی اشد ضرورت ہے۔
تعلیم اس وقت تک نہیں ملے گی جب تک یہ سرطان زدہ نظام ٹھیک نہیں ہوگا۔
اور نظام کی تبدیلی میں اور انصاف کی فراہمی میں سب سے بڑی رکاوٹ جی ایچ کیو کی راولپنڈی سرکار ہے۔

Stop lamenting like Nawaz Shareef n do something.......you need clean rule for 5 yrs that is you don't do corruption n deliver on your promises even before you think of taking on Army ..........rest is wishful thinking for fools like Zaidi Sohraab n now you
 
Baji ji, dinner time. Please go and make rotis :P
 
sajhassan

MPA (400+ posts)

If you want to prove that the whole Pakistani people are thieves, cheat and liars, this is not true.

You believe that politicians including Nawaz, Zardari are corrupt. But how can you say that Pakistan's army chiefs and other generals in the GHQ are clean? Has any military general faced a JIT or been brought to justice in the court?

When they have never been held accountable how you can say that they are better than politicians?

Maybe they are worse than politicians.

Again Hamza Bhai, there is nothing I can disagree with what you have said. Amazingly I am agreeing every word you are saying but you are constantly ignoring my point, a state of denial from your side in this regard.
I was made to believe that Zardari was corrupt by none other than Shariff Brothers, when they were hanging him all over Pakistan. Do not blame me for that.
GHQ is worse, I believe you, and I do not trust GHQ. Can I trust the corrupt civilian lot? Can you make me trust them?
Let me rephrase my question, why should I create a Frankenstein for myself? Will that Frankenstein be kind to me?
Leave everything aside, can you give me the assurance that, if possible, NS will not compromise with same corrupt GHQ, for his own interest?
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Stop lamenting like Nawaz Shareef n do something.......you need clean rule for 5 yrs that is you don't do corruption n deliver on your promises even before you think of taking on Army ..........rest is wishful thinking for fools like Zaidi Sohraab n now you

Salam Auntie Ji.... Do something ? , Yes, I am scratching my a s s while you are having Phun with Shida Tilly and others.. ...He will definitely sign a pack for another 5 years with Cuban Cigar ... The B a s t a r d lied through his teeth when said many time that he was not the contender of PM post and we all saw him jump on 33 lonely votes... Change change change.... Lol ....

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

کہے لکھے گئے نادر موقع سے فائدہ اٹھایا گیا تو ، بچے کھچے جرنیلوں کے ساتھ موجودہ تمام تر سیاسی اشرافیہ ٹھکانے جا لگے گی

ہر سیاست دان ، سیاسی جماعت کسی نا کسی جرنیل ، آمریت کی پیداوار و معاون رہی ہے

ایوب خان کس کی سرپرستی کرتا رہا ؟ ضیا الحق نے کس کس کو سیاست کا اذن دیا ، مشرف سے کے معاون کون کون ؟ مشرف نے کسی کس کو اشنان دیا ، سب تاریخ میں موجود ہے ، دستیاب ہے ، پہل کریں ، کسی نا کسی بہانے پاکستان سے موجود سیاسی اشرافیہ کو فارغ کردینا چاہیے ،
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Salam Auntie Ji.... Do something ? , Yes, I am scratching my a s s while you are having Phun with Shida Tilly and others.. ...He will definitely sign a pack for another 5 years with Cuban Cigar ... The B a s t a r d lied through his teeth when said many time that he was not the contender of PM post and we all saw him jump on 33 lonely votes... Change change change.... Lol ....

Who cares about Sheeda Taali......probably just you caz you mention him in your every post........Nawaz Shareef is not Erdogan that Pakistani will come out n go against Army ....just wishful thinking .......lick your wounds n stop watching Dev Daas on Geo