پاکستان کو عافیہ صدیقی سے لاتعلقی کا اعلان کرنا چاہئے

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
pic_1563863916.jpg

پاکستان میں لوگوں کی اکثریت یہی سمجھتی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کوئی گھریلو خاتون تھی جس کو گھر میں سالن پکاتے ہوئے مشرف نے اٹھایا اور امریکہ کے حوالے کردیا۔ جبکہ حقیقت یہ تھی کہ عافیہ صدیقی شروع ہی سےجہادی مائنڈ سیٹ رکھتی تھی۔ اس کے اندر جذبہ جہاد کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ نیچے میں اس کی 1991 کی ایک تقریر کی ویڈیو لگا رہا ہوں، ذرا سنیں اس کو، پوری تقریر میں یہ جہاد جہاد کرتی رہی اور مختلف صحابیات کے واقعات سناتی رہی کہ فلاں صحابیہ نے اتنے کافروں کو مارا، اور فلاں نے اتنے کافروں کو مارا، تقریر سن کر ایسے لگتا ہے کہ یہ جہادن عورت ابھی جاکر کسی کافر پر پھٹ جائے گی۔ اسی جہادی سوچ سے مغلوب ہوکر اس نے القاعدہ میں شمولیت اختیار کرلی اور امریکہ میں بم دھماکوں کی پلاننگ میں بھی شریک رہی۔ پھر وہ افغانستان چلی گئی طالبان کے ساتھ مل کر امریکی فوج کے خلاف جہاد کرنے اور وہاں امریکی فوج نے غزنی میں اسے دھر لیا۔

خبروں کے مطابق عافیہ صدیقی امریکی شہری بھی تھی۔ عافیہ صدیقی ڈاکٹر تھی، پڑھی لکھی تھی اس کے باوجود اس کے ذہن کی پراگندگی نہ گئی اور اس نے خود کو دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث کرلیا۔ جب عافیہ صدیقی پکڑی گئی تو پاکستان میں اس کو ایک معصوم اور مظلوم عورت کے طور پر پیش کیا گیا اور پاکستانی عوام اس کیلئے آنسو بہاتے نہ تھکتی۔ جبکہ انٹرنیشنل میڈیا پر عافیہ صدیقی لیڈی القاعدہ کے نام سے مشہور تھی۔ آج بھی دنیا بھر میں جہاں بھی عافیہ صدیقی کا نام آتا ہے اس کے ساتھ پاکستان بھی لازماً آتا ہے، کیونکہ بہرحال وہ پراڈکٹ تو پاکستان کی ہی ہے۔ میرے خیال میں اب حکومت کو عقل کے ناخن لینے چاہئیں اور عافیہ صدیقی کے ساتھ اعلان لاتعلقی کرنا چاہئے۔ وہ امریکی شہری تھی اور اپنے ہی ملک کے خلاف دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی اور اس کو امریکی عدالت میں ٹرائل کے بعد سزا دے دی گئی۔ اب وہ جانے اور امریکہ جانے۔۔ ہمیں اس سے کیا لینا دینا۔

ذرا ہماری قوم کا معیار اور سوچ ملاحظہ کیجئے کہ ہم ڈاکٹر عبدالسلام جیسے نوبل انعام یافتہ سائنسدان کو تو ڈس اون کرتے ہیں جو کہ پاکستان کیلئے قابلِ فخر اثاثہ ہے اور عافیہ صدیقی جیسی سزا یافتہ دہشتگرد کو ہم اون کرتے ہیں اور اس کے نام کے جھنڈے لہراتے ہیں جو کہ دنیا بھر میں پاکستان کیلئے شرمندگی کا باعث بنی۔۔ اسی سے اندازہ لگالیں کہ ہمارے معاشرے میں دورِ جدید سے کس قدر مختلف مخلوق رہتی ہے۔۔

Pakcola

Senator (1k+ posts)
سلام ہے عافیہ صددقی پے اور لعنت ہو زندہ رود اور اس کی ٹولی پر
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Most people think the crusades are a thing of the past— over forever. But they are wrong. Preparations are being made for a final crusade, and it will be the bloodiest of all!

Kam

Minister (2k+ posts)
Pakistani government has did his best.
But at the same time, she is american as well. In language of laws, our wishes and sympathies do not matter. People must understand that there is no Jihad until not announced by Government. Sultan Rahi culture must end.............
I hope americans and Pakistan Goverment agree on some workable solution.
 
MrLad01

Minister (2k+ posts)
pic_1563863916.jpg

پاکستان میں لوگوں کی اکثریت یہی سمجھتی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کوئی گھریلو خاتون تھی جس کو گھر میں سالن پکاتے ہوئے مشرف نے اٹھایا اور امریکہ کے حوالے کردیا۔ جبکہ حقیقت یہ تھی کہ عافیہ صدیقی شروع ہی سےجہادی مائنڈ سیٹ رکھتی تھی۔ اس کے اندر جذبہ جہاد کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ نیچے میں اس کی 1991 کی ایک تقریر کی ویڈیو لگا رہا ہوں، ذرا سنیں اس کو، پوری تقریر میں یہ جہاد جہاد کرتی رہی اور مختلف صحابیات کے واقعات سناتی رہی کہ فلاں صحابیہ نے اتنے کافروں کو مارا، اور فلاں نے اتنے کافروں کو مارا، تقریر سن کر ایسے لگتا ہے کہ یہ جہادن عورت ابھی جاکر کسی کافر پر پھٹ جائے گی۔ اسی جہادی سوچ سے مغلوب ہوکر اس نے القاعدہ میں شمولیت اختیار کرلی اور امریکہ میں بم دھماکوں کی پلاننگ میں بھی شریک رہی۔ پھر وہ افغانستان چلی گئی طالبان کے ساتھ مل کر امریکی فوج کے خلاف جہاد کرنے اور وہاں امریکی فوج نے غزنی میں اسے دھر لیا۔

خبروں کے مطابق عافیہ صدیقی امریکی شہری بھی تھی۔ عافیہ صدیقی ڈاکٹر تھی، پڑھی لکھی تھی اس کے باوجود اس کے ذہن کی پراگندگی نہ گئی اور اس نے خود کو دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث کرلیا۔ جب عافیہ صدیقی پکڑی گئی تو پاکستان میں اس کو ایک معصوم اور مظلوم عورت کے طور پر پیش کیا گیا اور پاکستانی عوام اس کیلئے آنسو بہاتے نہ تھکتی۔ جبکہ انٹرنیشنل میڈیا پر عافیہ صدیقی لیڈی القاعدہ کے نام سے مشہور تھی۔ آج بھی دنیا بھر میں جہاں بھی عافیہ صدیقی کا نام آتا ہے اس کے ساتھ پاکستان بھی لازماً آتا ہے، کیونکہ بہرحال وہ پراڈکٹ تو پاکستان کی ہی ہے۔ میرے خیال میں اب حکومت کو عقل کے ناخن لینے چاہئیں اور عافیہ صدیقی کے ساتھ اعلان لاتعلقی کرنا چاہئے۔ وہ امریکی شہری تھی اور اپنے ہی ملک کے خلاف دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی اور اس کو امریکی عدالت میں ٹرائل کے بعد سزا دے دی گئی۔ اب وہ جانے اور امریکہ جانے۔۔ ہمیں اس سے کیا لینا دینا۔

ذرا ہماری قوم کا معیار اور سوچ ملاحظہ کیجئے کہ ہم ڈاکٹر عبدالسلام جیسے نوبل انعام یافتہ سائنسدان کو تو ڈس اون کرتے ہیں جو کہ پاکستان کیلئے قابلِ فخر اثاثہ ہے اور عافیہ صدیقی جیسی سزا یافتہ دہشتگرد کو ہم اون کرتے ہیں اور اس کے نام کے جھنڈے لہراتے ہیں جو کہ دنیا بھر میں پاکستان کیلئے شرمندگی کا باعث بنی۔۔ اسی سے اندازہ لگالیں کہ ہمارے معاشرے میں دورِ جدید سے کس قدر مختلف مخلوق رہتی ہے۔۔

Kal ko Tumaari Ammi ko bhi jab koi Amerika k hawale karega tiu Hum yehi kayenge.
 
Diabetes

MPA (400+ posts)

Totally agreed with you. I was totally surprised when I read her open letter to IK calling him khalifa tul Musalmeen ? but at the same time I became sad, because nothing changed her mind even so much time in prison. What she got after doing this? She ruined her life, her family’s life, most of all her little children. She also sabotaged the respect of her own country. I was hoping she would be sorry for what she did and asked for plea from govt so she can spend time with her children. Rather, she was convincing IK for stupid things. Pakistan should certainly disown her.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
pic_1563863916.jpg

پاکستان میں لوگوں کی اکثریت یہی سمجھتی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کوئی گھریلو خاتون تھی جس کو گھر میں سالن پکاتے ہوئے مشرف نے اٹھایا اور امریکہ کے حوالے کردیا۔ جبکہ حقیقت یہ تھی کہ عافیہ صدیقی شروع ہی سےجہادی مائنڈ سیٹ رکھتی تھی۔ اس کے اندر جذبہ جہاد کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ نیچے میں اس کی 1991 کی ایک تقریر کی ویڈیو لگا رہا ہوں، ذرا سنیں اس کو، پوری تقریر میں یہ جہاد جہاد کرتی رہی اور مختلف صحابیات کے واقعات سناتی رہی کہ فلاں صحابیہ نے اتنے کافروں کو مارا، اور فلاں نے اتنے کافروں کو مارا، تقریر سن کر ایسے لگتا ہے کہ یہ جہادن عورت ابھی جاکر کسی کافر پر پھٹ جائے گی۔ اسی جہادی سوچ سے مغلوب ہوکر اس نے القاعدہ میں شمولیت اختیار کرلی اور امریکہ میں بم دھماکوں کی پلاننگ میں بھی شریک رہی۔ پھر وہ افغانستان چلی گئی طالبان کے ساتھ مل کر امریکی فوج کے خلاف جہاد کرنے اور وہاں امریکی فوج نے غزنی میں اسے دھر لیا۔

خبروں کے مطابق عافیہ صدیقی امریکی شہری بھی تھی۔ عافیہ صدیقی ڈاکٹر تھی، پڑھی لکھی تھی اس کے باوجود اس کے ذہن کی پراگندگی نہ گئی اور اس نے خود کو دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث کرلیا۔ جب عافیہ صدیقی پکڑی گئی تو پاکستان میں اس کو ایک معصوم اور مظلوم عورت کے طور پر پیش کیا گیا اور پاکستانی عوام اس کیلئے آنسو بہاتے نہ تھکتی۔ جبکہ انٹرنیشنل میڈیا پر عافیہ صدیقی لیڈی القاعدہ کے نام سے مشہور تھی۔ آج بھی دنیا بھر میں جہاں بھی عافیہ صدیقی کا نام آتا ہے اس کے ساتھ پاکستان بھی لازماً آتا ہے، کیونکہ بہرحال وہ پراڈکٹ تو پاکستان کی ہی ہے۔ میرے خیال میں اب حکومت کو عقل کے ناخن لینے چاہئیں اور عافیہ صدیقی کے ساتھ اعلان لاتعلقی کرنا چاہئے۔ وہ امریکی شہری تھی اور اپنے ہی ملک کے خلاف دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی اور اس کو امریکی عدالت میں ٹرائل کے بعد سزا دے دی گئی۔ اب وہ جانے اور امریکہ جانے۔۔ ہمیں اس سے کیا لینا دینا۔

ذرا ہماری قوم کا معیار اور سوچ ملاحظہ کیجئے کہ ہم ڈاکٹر عبدالسلام جیسے نوبل انعام یافتہ سائنسدان کو تو ڈس اون کرتے ہیں جو کہ پاکستان کیلئے قابلِ فخر اثاثہ ہے اور عافیہ صدیقی جیسی سزا یافتہ دہشتگرد کو ہم اون کرتے ہیں اور اس کے نام کے جھنڈے لہراتے ہیں جو کہ دنیا بھر میں پاکستان کیلئے شرمندگی کا باعث بنی۔۔ اسی سے اندازہ لگالیں کہ ہمارے معاشرے میں دورِ جدید سے کس قدر مختلف مخلوق رہتی ہے۔۔

She has served Islam more boldly than many men, she should be respected for that. She preached or pointed out the discriminations against Islam or Muslims, or have spoken against Islamophobia, this is not a crime in any civilized world. She should be protected and brought back to be left or live as a free human.
 
bj_008

Politcal Worker (100+ posts)
میری ناقص رائے میں اگر عافیہ صدیقی جہادی تھی بھی تو اپنے کئے کی بہت ہی زیادہ سزا بھُگت چکی ہے۔ بگرام ائیر بیس۔ امریکہ میں جیل اور بہت کچھ اور اب اس کو امریکہ کو رہا کر دینا چاہیے تا کہ وہ اپنی آخری عمر اپنوں کے ساتھ گزار سکے۔

اب آتے ہیں ڈاکٹر عبد السلام پہ۔ میں ذاتی طور پہ کسی کی نجی زندگی کو قابلِ بحث لانے کا قائل نہیں ہوں لیکن کیا کیا جائے ہمارے میٹھے میٹھے قادیانی بھائی، اور دو نمبر سوڈو انٹلیکچوئل ( مثال کے طور پہ پرویز ہود بائی ) جیسے لوگ صبح شام درس دینے بیٹھے ہوتے ہیں کہ عبد السلام نے یہ توپ چلا دی اور عبد السلام نے وہ توپ چلا دی اور ہم نے قدر نہیں کی ۔ تو جناب اس نیچے والی وڈیو میں سلام کی ذاتی زندگی کے ساتھ اس موضوع کو بھی چھیڑا ہے کہ کیا واقعی ہم نے سلام کی قدر نہیں کی یا سلام صاحب ہم سے قدر کروانا ہی نہیں چاہتے تھے۔ جاتے جاتے اگر آپ کو عمر سلام اور سیدہ سلام کی کوئی خیر خبر ہو تو ہمیں بھی بتائیے گا۔ آپ کی جماعت ان کو اون نہیں کرتی شاید اس لئے کہ یہ سلام کی مسٹریس کے بچے ہیں۔ اور نکاح انکی پیدائش کے بعد ہوا۔ (قادیانی حضرات اس نکاح کو 1968 کا بتا تے ہیں لیکن کوئی شواہد نہیں ملتے اس کے)۔ اور ویسے آپ کے مرزائی حضرات ہیں بہت چلاک۔ وکی پیڈیا پہ آرٹیکل میں مذہب کا تو بڑا سا کر کے قادیانی لکھتے ہیں لیکن۔غیر شادی شدہ زندگی یا جس کو انگریزی میں ایکسٹرا میریٹل افیئرکہتے ہیں کا ذکر تک نہیں کرتے۔آپ چاہیں تو اس میں انکی "شادی شدہ زندگی" کا اضافہ ہی کر دیں۔ اور لوئس صاحبہ کا ذکر ہی کر دیں۔
اب آتے ہیں سلام کے کام کی طرف۔ اس معاملے میں میں آج کل دیکھ رہا ہوں کہ سلام کے کتنے آئی ٹرپل ای پیئر ریووڈ آرٹیکلز ہیں اور ان میں کتنے کانفرنس آرٹیکلز ہیں اور کتنے جرنل۔ اگر یہ آخری والا پیرا گراف آپ کی سمھج میں نہ آئے تو کسی اچھے ریسرچر سے کنسلٹ کیجئے گا۔ اگر آپ کے علم میں سلام کے آرٹیکلز وغیرہ ہیں تو بتائے
گا۔ بندہ ممنون ہو گا۔
کچھ چیزیں جو میں ڈھونڈ سکا ہوں۔ پاٹی۔ سلام ماڈل۔
Jogesh C. Pati and Abdus Salam, Lepton number as the fourth ``color", Phys. Rev. D 10 (1974), 275-289.
یہ ہے آرٹیکل کا حوالہ۔ اگر آپ ریسرچ کمیونٹی سے وابستہ افراد سے پوچھیں گے تو وہ اوپر واکے آرٹیکل کے بار ے میں آپ کو بتا ئیں گے کہ اس آرٹیکل کا پرائمری آتھر جوگیش پاٹی ہے اور سیکنڈری آتھر سلام ہے۔ پرائمری آتھر آئیڈیا کو کونسیو کرتا ہے اور سیکنڈری آتھر اس میں ہیلپر ہو تا ہے امید ہے یہ بات تو ہود بائی جیسے چؤل (غیر مہذب الفاظ کی معذرت لیکن ایسے اٹلیکچوئل کے لئے اس سے زیادہ مہذب الفاظ ہیں
نہیں)کو بھی پتہ ہو گی۔
۔ ساتھ ہی ساتھ یہ ورک ایک اور 1974 کے آرٹیکل کی بنیاد پہ تھا۔
برائے مہربانی مزید معلومات کے لئے ہسٹری کے سیکشن کا ملاحظہ کریں۔

اس کے بعد آتا ہے یہ والا آرٹیکل۔
اس ایک دو پیج کے آرٹیکل کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ ایکسیس نہیں
ہے۔
باقی اگر آپ کے پاس سلام کے آرٹیکلز کی لسٹ ہو تو عنایت فرمائیے گا۔ بندہ ممنون ہو گا۔
اور یہ لیں آپ کے اپنے چاہنے والے ہی سلام صاحب کا پول کھول رہے ہیں۔
میں سلام کی ذاتی زندگی کا ذکر نہ کرتا لیکن کیا کریں ہمارے میٹھے میٹھے قادیانی بھائی اس پہ مرزا صاحب کا الہام کہ "میری جماعت علم میں کمال حاصل کرے گی " کو فٹ کر کے معصوم لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں۔ اور مذہب کو سلام کے ساتھ جو ڑ دیتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ سلام کا شاید اس مذہب سے دوردور تک تعلق نہیں تھا۔
ایک بات جس کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے کہ سلام اپنی زندگی کے آخری سات سلا میوٹ تھا۔ اب اس پہ ہمارے میٹھے میٹھے قادیانی بھائی کہیں گے کہ یہ تو ابتلا تھی لیکن یہی کچھ کسی قادیانی مخالف کے ساتھ ہوتا تو اس پہ اللہ کا عذاب ہوتا ۔ مرزا صاحب۔ ہیضے سے فوت ہوئے۔ ابتلا
حکیم نور الدین گھوڑے سے گر کر زخمی ہوا اور حالت اتنی خراب ہوئی کہ زباں بندی ہو گئی اور اسی حالت میں فوت ہوگیا۔ ابتلا
مرزا محمود سات سال بستر پہ پڑا رہا فالج کا مریض ہوا ہذیان بکتا تھا، ابتلا
مرزا ناصر 72 سال کی عمر میں 24 سالہ لڑکی بیاہ لایا اور کشتے کھا کہ مر گیا۔ ابتلا۔
مرزا طاہر فالج کے حملے سے لکنت کا شکار ہوا اور اسی حالت میں مر گیا۔ ابتلا۔
لیکن جیسے ہی بات بھٹو یا ضیاء پہ آئی۔ ان کی موت ہوئی۔ "اللہ کا عذاب"
شعر کا پہلا حصہ آپ پر کر دیجئے گا۔
تم قتل کرو ہو کہ کرامات
پنجابی میں اساڈا کتا کتا۔ تے تہاڈا کتا۔۔۔۔۔
 
Last edited:

Diabetes

MPA (400+ posts)
It doesn’t matter for me how a person dies. Everyone gets old, everyone gets diseases and everyone dies at the end. Hazrat Imam Hussain’s head was cut, but for me, he is a hero. We don’t look for how he died. How many were in his Namaz e Janaza etc.
If you really wanna know about Mr. Salam, watch Video on Netflix featured on him made by people who have nothing to do with our religion conflicts.
Thirdly, it does not matter to me if he has children without marriage. It was his personal issue. He should be weighed on the basis of science and not on the basis of his personal love life.
I belong to Sunni firqa, but it does not matter to me if he belongs to qadiani or Atheist. For me he is Pakistani Scientist and Nobel laureate. That’s it. Thank God, I don’t have a narrow mind. ?? I believe in Jeo & jeenay do.
 
Oh, if you are a qadiani, it should and it MUST matter for you. Mirza qadiani's whole life is filled with death prophecies for his opponents; Pandit Lekhram, Abdullah Atham, Sana Ullah Amrit Sari and the list goes no. So much so that English elite of that time had to ban on his death prophecies.
You are right, everyone diees, gets old, gets disease(s) etc., and no one should use someone's death, disease etc. as a sign of his truthfulness. However, it was MGAQ and his cult, who started this practice. Go, read the history or ask your murrabies (though, I'm sure they won't answer you and label you as a qadiani heretic). So in nut shell, having the taste of your own medicine is quite bitter and I can see that.
I would have respected Salam as a scientist, however, the problem is Salam is always portrayed through qadiani lens.
Here is the wikipedia article link on Salam:
In the personal life category, Religion is the first and foremost section and it, not only talks about Salam being a Qadiani but also laments 1974 constitutional change as the reason for his departure(though doesn't provide any reference to it). I'm sure this section has been phrased by some qadiani.
However, on the other hand, the personal life section is totally mute on his marital or extra marital affair.
This is a prime example of academic dishonesty which is quite prevalent in qadianis. Let alone Salam, they don't hesitate to change/lie about their relgious scholars/figures/propehts' books etc. (let me know if you are interested in references).
So as a qadiani, please let Salam be weighed without qadianiat and don't use him as a tool to get sympathies in western world on the basis of religion and mock Pakistan.

Last but not the least, you accused me of being narrow minded. I have heard this accusation many times before. When qadianies run out of logical arguments, they take refuge in labelling and mocking the opponent. I don't mind this as I know they are following the footsteps of MGAQ.
مرزا صاحب کے بارے ایک ہندو ماسٹر نے کہا تھا کہ میں ان سے کیا بحث کروں ان کے تو حسب نسب کا ہی کوئی پتہ نہیں تو مرزاصاحب نے آگے سے جواب دیا تھا کہ ہمارے ہاں اگر کسی نے کسی کو لڑکی دینی ہو تو حسب نسب پو چھتے ہیں۔ سادہ الفاظ میں وہ ماسٹر مرلی دھر کو کہہ رہے تھے توں مینوں کڑی دینی اے جو حسب نسب پوچھ
ریا اے۔
اس لئے سارے مرزائی دلیل ختم ہونے پہ ایسے ہی الفاظ کا سہارا لینا شروع کر دیتے ہیں۔ اس میں ان بے چاروں کا بھی کوئی قصور نہیں ۔ مرزا صاحب انکو ایک ایسے عذاب میں ڈال گئے کہ نہ جان نکلتی ہے اور نہ چھُٹتی ہے۔
 
Mein Mirza Qadiani per lanat bhejti hoon. I am not qadiani, I never was and I never will be. He was fraud and imposter. But I dont hate his followers as they dont know. They are just blindly following him as others follow their religion. And I dont judge people on their religion. Religion and Extra marital affair should not be discussed, as we have nothing to do with this. Salam was scientist as we should judge him on just science basis. And he was right. If anyone wants to consider marriage proposal, then they should discuss this issue. Otherwise, no.
 
bj_008

Politcal Worker (100+ posts)
مجھ پہ آج ہی یہ عُقدہ کھلا ہے کہ آپ خاتون ہیں۔ سب سے پہلے تو میں آپ سے معذرت چاہوں گا کہ اگر میں نے کوئی سخت الفاظ استعمال کیے ہوں۔ مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ میں ایک خاتون سے مخاطب ہوں۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ میں یہ کہوں گا کہ میں آپ سے کیا بحث کروں ۔میں آپ کو یہ بتانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ قادیانی حضرات عبد السلام کو اپنے مذہب کی ترویج کے لئے ایک آلے کے طور پہ استعمال کرتے ہیں۔پرسنل لائف میں بڑا کر کے اسے قادیانی لکھتے ہیں اور ساتھ ہی کہتے ہیں کہ 1974 کے قانون کی وجہ سے سلام پاکستان چھوڑ کے چلا گیا۔ کیا شادی اور شادی شدہ ہوتے ہوئے ایک داشتہ رکھنا پرسنل لائف کے زمرے میں نہیں آتا۔ اس پہ بھی تو قادیانی حضرات کوئی روشنی ڈالیں۔ ساتھ ہی ساتھ مغربی ممالک میں اپنے ساتھ ظلم کی کہانیاں سنا کہ پاکستان کو بدنام کرتے ہیں اور اسائلم لیتے ہیں۔
جنرمنی میں تو یہ جماعت اتنی بدنام ہوئی ہے کہ ان کے خلاف انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا آرٹیکل چھپ گیا تھا اخبار میں۔
آپ جا کے ذرا دیکھیں کہ ڈاکٹر مہدی علی قمر کون تھا وہ کس وجہ سے مرا اور پھر کیوں اس کی لاش کینیڈا لے جائی گئی اور پھر وہاں واویلا کیا گیا کہ ایک اور قادیانئ مذہب کی وجہ سے مارا گیا۔ کیوں شکور چشمے والا ٹرمپ کے سامنے ظلم کی داستانیں سنا رہا تھا۔
خیر میں اب اس کے بعد آپ سے بحث نہیں کروں ۔ آپ کی جو مرضی ہے سمجھیں اور کریں۔

Peace​
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
That’s what my point is that Salam should not to be associated with any religion including qadiani. Qaduanis are doing wrong thing. To make their stature high, they are making Salad’s stature low. He was beyond religion. He was scientist. He should not be related to any religion. BTW he was not practicing his religion, otherwise he would not have kids without marriage.
Dr. Mehdi’s was saddest incident. He should not be killed based on religion or whatever the reason.