پاکستان کرکٹ بورڈ، صفر بٹا صفر

Bubber Shair

MPA (400+ posts)
پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ جیسے پل پل بدلتے کھیل کو اسی سو سالہ پرانے روایتی فرسودہ طریق پر کھینچے جا رہا ہے جس کی وجہ سے کرکٹرز پر بہت برا اثر پڑ رہا ہے
لاکھوں میں تنخواہ اور مراعات لینے والے اپنی ذمہ داریاں کیسے ادا کررہے ہیں اس کا اندازہ پی سی بی کی آفیشل ویب ساییٹ پر جاکر پاکستانی ٹیم کا سالانہ کیلنڈر چیک کرنے سے ہوجاتا ہے
کیلنڈر میں پاکستانی ٹیم کہ نہ تو کسی سیریز کا ذکر ملتا ہے اور نہ ہی کسی دوسرے ملک کے دورے کا کوی اتا پتا، ان سے بہتر تو افغانستان کرکٹ بورڈ کام کررہا ہے بلکہ زیادہ آفیشل طریق پر کام کررہا ہے
کرکٹ بورڈ کا فرض نہیں کہ ہماری ٹیم کے بیروں ملک دوروں کا شیڈول پہلے سے طے کرلیا کریں، پی سی بی کے آفیشل جب تک اپنے کمروں سے باہر نکل کر کرکٹ کی خدمت نہیں کریں گے اس وقت تک پاکستان کی ٹیم بہتر نہیں ہوگی۔ اپنے پڑوسی ملک سے ہی کچھ سیکھ لیں ان کی ٹیم میں سلیکٹ ہونے کیلئے یو یو ٹیسٹ میں سترہ نمبر لینا لازمی ہے یعنی ان فٹ پلیئر تو خواہ کوہلی ہی کیوں نہ ہو وہ ٹیم سے باہر نکل جاے گا
بیٹنگ میں ہماری پرابلم ہمیشہ رہی ہے اس کو کیسے حل کیا جاے، انڈیا میں انڈر سولہ ٹیم میں بیٹنگ کرنے والے نوجوان سو اور دو سو رنز کی اننگ کھیلتے ہیں تب جاکر ان کو اچھے کھلاڑی مانا جاتا ہے اور ہمارے ہاں تو نوجوانوں کو ابھی تک کوی یہ بتانے والا نہیں کہ بلا سیدھا کیسے پکڑنا ہے فارورڈ او بیک فٹ پر کیسے کھیلنا ہے اور جب تک یہ قومی ٹیم میں پنہچتا ہے اس کی ٹیکنیکل خامیاں پختہ ہوچکی ہوتی ہیں؟
بابر اعظم جیسے کرکٹر بلے اور پیڈ کے درمیان غیر ضروری گیپ کی وجہ سے کئی دفعہ بولڈ ہونے کے باوجود اس خامی کو امپروو نہیں کر پاتے ، عام کرکٹرز کے پاس تو ٹیکنیک نام کی کوی چیز ہی نہیں۔ دو چار کرکٹرز جو انگلش کاونٹی کھیلتے ہیں ان کے علاوہ تو کسی کی ٹریننگ بھی شاید ہو پاتی ہے کہ نہیں؟
انڈین کرکٹ بورڈ کی ویب پر انڈین ٹیم کا شیڈول اگلے سال تک کا دیا جاچکا ہے مگر پاکستان کا خانہ ورلڈ کپ کے بعد خالی دکھای دے رہا ہے
آخر کرکٹ بورڈ کیا کررہا ہے؟ جب دوسری ٹیمیں پہلے ہی سے بک ہوجاتی ہیں تو آپ کو سیریز کیسے مل سکے گیَ؟
 
Advertisement

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
PCB sifar bata sannata...yeh to pichlay 50 saal ka haal hai, koi nayee baat to nahi. World cup 92 mai se agar 5 top players mai se kisi ek ko bhi nikal den to woh world cup bhi mushkil tha. Pakistan ki team kabhi champion rahi hi nahi hai mentally jese australia hai. PCB ne konsa chakka mar lena hai.

domestic cricket ka structure change kerne se kia pakistani jahil players ki mentality aussie players jesi hojayegi? ajeeb baat hai!
 

pkpatriot

Minister (2k+ posts)
Dear talking about fixtures and future series....
Series in Fixture are

Sep- Oct Sirilanka home
Nov- Dec Australia home
Aug20- Sep 20 England
Nov 20- Dec 20 Australia away
Rest negotiations with Nz and West Indies for home series...

Top teams fixtures finalised rest are not an issue. What's your point, where are you browsing?
Jaan lo gey Mani ki kiya
 

thinking

Chief Minister (5k+ posts)
Need to overhaul from bottom to top...Jahan 30 saloon se away Ka away hi bigra ho..Wahan cheezain theek honey m time Lagta ha..
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
Please wait till 2049, apnay Khan sahib need 30y to change system.
Because last govt's took 30y and create such situation, so he also need same period of time to bring change.. till then you can watch 1992 World Cup. 😆 🤣🤣
I can't see anyone else laughing!
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
Exactly my point. I specifically used the word "depending" .

It's tough and demanding if you want to compete for winning- otherwise not. Pakistan recent performance was pathetic because they are not fit enough to compete for winning.

I believe you play street cricket after dinner, where there is minimal physical activity. That's the reason you are questioning
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion