پاکستان کا ہمارے لیے مطلب کیا

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
غریب ہے تو قربانی دے، چپ چاپ مذہب کے نام پر خوف کھا اور جو کچھ جیب میں ہے وہ سب نکالتا جا۔ ورنہ جہنم جہنم اور بس تیری لیے تو ہے بس جہنم۔

شہادت ہے مقصد مومن
چاہے حالات کر دیں مومن کو نامردود

کیوں ہم غریب ہی قربانی دیں کیا ہم لوگوں کی زندہ رہنے کا حق نہیں۔ نام نہاد کی شہادت اور قربانی کے لے ہم لوگ ٹیکس سے لے کر زخیرہ اندوزوں کا ایندھن بنتے ہیں۔

جنگ لگ جائے تو امیر مال زخیرہ کر کے مزید امیر۔ جو جنگ کے بعد چیز بچ جائے اُسے چار گناہ دام پر فروخت کرے۔ لیکن قربانی جان کی ہم دیں، ٹانگ بازو ہم تڑوائیں۔ کیونکہ یہ ملک ہمارا ہے کیونکہ یہ ہمیں زندہ رہنے کا حق دیتا ہے۔

کونسا زندہ رہنے کا حق۔ مسجد میں جاؤ تو موت، جنہم اور خدا کا ڈر۔ گھر آؤ تو معاش کا ڈر۔ باہر نکلوں تو مجرموں کا ڈر اور اُمرا کو دیکھ کر زندگی کا ہوس۔ ٹی وی لگاؤ تو اپنی زندگی میں کمی کا احساس۔

جن لوگوں کو اس ملک نے سب کچھ دیا وہ نہ تو ٹیکس دیتے ہیں نہ قربانی۔ تو ہمارے سر پر کس چیز کا بوجھ ڈالتے ہو۔ ہم کب تک ان کے ہاتھوں میں بیوقوف بنتے رہیں۔
 
bigfoot

Minister (2k+ posts)

TO MUCH EMOTIONAL
 
imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
Jab awam khud kuch nhe karay, khud tabdeel nhe hogi, apnay faislay khud nhe karay gi uss waqt tak bundar tamasha laga rahay ga!!
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
غریب ہے تو قربانی دے، چپ چاپ مذہب کے نام پر خوف کھا اور جو کچھ جیب میں ہے وہ سب نکالتا جا۔ ورنہ جہنم جہنم اور بس تیری لیے تو ہے بس جہنم۔

شہادت ہے مقصد مومن
چاہے حالات کر دیں مومن کو نامردود

کیوں ہم غریب ہی قربانی دیں کیا ہم لوگوں کی زندہ رہنے کا حق نہیں۔ نام نہاد کی شہادت اور قربانی کے لے ہم لوگ ٹیکس سے لے کر زخیرہ اندوزوں کا ایندھن بنتے ہیں۔

جنگ لگ جائے تو امیر مال زخیرہ کر کے مزید امیر۔ جو جنگ کے بعد چیز بچ جائے اُسے چار گناہ دام پر فروخت کرے۔ لیکن قربانی جان کی ہم دیں، ٹانگ بازو ہم تڑوائیں۔ کیونکہ یہ ملک ہمارا ہے کیونکہ یہ ہمیں زندہ رہنے کا حق دیتا ہے۔

کونسا زندہ رہنے کا حق۔ مسجد میں جاؤ تو موت، جنہم اور خدا کا ڈر۔ گھر آؤ تو معاش کا ڈر۔ باہر نکلوں تو مجرموں کا ڈر اور اُمرا کو دیکھ کر زندگی کا ہوس۔ ٹی وی لگاؤ تو اپنی زندگی میں کمی کا احساس۔

جن لوگوں کو اس ملک نے سب کچھ دیا وہ نہ تو ٹیکس دیتے ہیں نہ قربانی۔ تو ہمارے سر پر کس چیز کا بوجھ ڈالتے ہو۔ ہم کب تک ان کے ہاتھوں میں بیوقوف بنتے رہیں۔
بھائی کونسی قربانی دے دی ہے آپ نے اور کس کے کہنے پہ دی ہے ذرا تفصیل اور اطمینان سے بتائیں
 
Arshad50

Senator (1k+ posts)

tum jese logo ka pakistan ka matlab shariff family fouj ko gali dena tumara emanye hey
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی کونسی قربانی دے دی ہے آپ نے اور کس کے کہنے پہ دی ہے ذرا تفصیل اور اطمینان سے بتائیں
جب تفصیل بتا دیں تو برائے مہربانی آپ اسکی سمری لکھ دیجئے گا ۔۔
جتنے جو ش جذبےسے لکھا ہے لگتا ہے قربانیوں کی داستان کم از کم پندرہ بیس صفحات لمبی ہو گی ۔۔۔