پاکستان نے فتح بنگلہ دیش کے جبڑوں سے چھین لی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔

محمد رضوان11 رنز جب کہ بابر اعظم 7 رنز بنا کر بولڈ ہو گئے۔ حیدر علی صفر سکور پر ایل بی ڈبلیو آوٹ ہو گئے.

پاکستان کے چوتھے کھلاڑی شعیب ملک شارٹ کھیلنے کےبعد ٹہلتے رہے اور اس دوران وکٹ کیپر نے وکٹ اڑا دی، وہ بھی حیدر علی کی طرح کھاتا کھولے بغیر پویلین لوٹ گئے۔

فخر زمان اور خوش دل شاہ کے مابین 50 رنز کی شراکت داری قائم ہوئی۔ فخر اور خوش دل بالترتیب 34، 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

کریز پر اس وقت شاداب خان اور محمد نواز موجود ہیں۔

اس سے پہلے ڈھاکا کے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 127 رنز بنائے اور ان کے سات کھلاڑی آوٹ ہوئے۔

میچ کے دوسرے اوور میں ہی حسن علی نے پہلے کھلاڑی محمد نعیم کو ایک رنز پر پویلین بھیج دیا، محمد رضوان نے ان کا کیچ پکڑا۔

بنگلا دیش کا دوسرا کھلاڑی سیف حسن ایک رنز بنا کر محمد وسیم کی گیند پر فخر زمان کو کیچ دے بیٹھا۔

محمد وسیم کے اگلے اوور میں نجم الحسین بھی محمد وسیم کی گیند پر انہیں ہی کیچ دے کر لوٹ گئے۔ انہوں نے 7 رنز بنائے۔

محمد نواز نے بنگلا دیش کے کپتان محمد اللہ کو 6 رنز پر بولڈ کر دیا، میچ کے 13 ویں اوور میں شاداب خان کی گیند پر عفیف سٹمپ آوٹ ہو گئے۔ انہوں نے 36 رنز بنائے۔
 
Last edited by a moderator:

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
Mr. Dickhead, the average score on that wicket has been around 120 runs meaning the wicket was absolutely a nightmare for batting as it turned out in the later stages of the game. You should first have some insight of the game and then opine
آ گیا منحوس شکل والا چول انسان ۔ ہر جگہ ٹٹی کرنے پہنچ جاتا ہے
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
shahdab-khan.jpg

پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔

محمد رضوان11 رنز جب کہ بابر اعظم 7 رنز بنا کر بولڈ ہو گئے۔ حیدر علی صفر سکور پر ایل بی ڈبلیو آوٹ ہو گئے.

پاکستان کے چوتھے کھلاڑی شعیب ملک شارٹ کھیلنے کےبعد ٹہلتے رہے اور اس دوران وکٹ کیپر نے وکٹ اڑا دی، وہ بھی حیدر علی کی طرح کھاتا کھولے بغیر پویلین لوٹ گئے۔

فخر زمان اور خوش دل شاہ کے مابین 50 رنز کی شراکت داری قائم ہوئی۔ فخر اور خوش دل بالترتیب 34، 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

کریز پر اس وقت شاداب خان اور محمد نواز موجود ہیں۔

اس سے پہلے ڈھاکا کے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 127 رنز بنائے اور ان کے سات کھلاڑی آوٹ ہوئے۔

میچ کے دوسرے اوور میں ہی حسن علی نے پہلے کھلاڑی محمد نعیم کو ایک رنز پر پویلین بھیج دیا، محمد رضوان نے ان کا کیچ پکڑا۔

بنگلا دیش کا دوسرا کھلاڑی سیف حسن ایک رنز بنا کر محمد وسیم کی گیند پر فخر زمان کو کیچ دے بیٹھا۔

محمد وسیم کے اگلے اوور میں نجم الحسین بھی محمد وسیم کی گیند پر انہیں ہی کیچ دے کر لوٹ گئے۔ انہوں نے 7 رنز بنائے۔

محمد نواز نے بنگلا دیش کے کپتان محمد اللہ کو 6 رنز پر بولڈ کر دیا، میچ کے 13 ویں اوور میں شاداب خان کی گیند پر عفیف سٹمپ آوٹ ہو گئے۔ انہوں نے 36 رنز بنائے۔
Good game, Pak team zindabad!
 
Behrouz27

I don't really care. I am still under the depression from semi-final loss against Australia in T20 ?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Even if Malik is world's best cricketer due to age should retire and we must give opportunity to Muhammad Asif kind of players for the future cricket of Pakistan
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)
آ گیا منحوس شکل والا چول انسان ۔ ہر جگہ ٹٹی کرنے پہنچ جاتا ہے
Apna asal naam istemal kiya kar.....Gaandu......Lun ke sirray pehlay cricket ko samajh tab ja kar apni bak bak karna.....Tera nick ...Sasti Tooiiiiiii hona chahye tha....Genetic retard and gaandu....
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
Apna asal naam istemal kiya kar.....Gaandu......Lun ke sirray pehlay cricket ko samajh tab ja kar apni bak bak karna.....Tera nick ...Sasti Tooiiiiiii hona chahye tha....Genetic retard and gaandu....

Everytime you speak, you show what nasal and family you belong to. Time to put you on ignore list.
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)
Everytime you speak, you show what nasal and family you belong to. Time to put you on ignore list.
Why dont you show your face Faggott!!!!!! Pussy........Who are you to ignore??....am ignoring you...in fact.....nobody should even fuck you even if you beg to.....Rest in peace.....